چھٹی اکائی

0%
0 votes, 0 avg
91

یہ کوئز دو منٹ میں مکمل کرلیں

آپ کا وقت مکمل ہوا


Created on By ارشد علی
ارشد علی

سابقہ نیٹ سوالات

چھٹی اکائی

اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں چھٹی اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں

1. ناول "فردوس بریں" کے پہلے باب کا کیا عنوان ہے؟

2. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔"فسانہ آزاد" پریم چندکی تصنیف ہے۔

B۔"اداس نسلیں" کے مصنف شوکت صدیقی ہیں۔

C۔ناول"بستی" انتظار حسین کی تصنیف ہے۔

D۔افسانوی مجموعہ "بابالوگ" کے مصنف غیاث احمد گدّی ہیں۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

3. افسانہ نگار اور ان کے افسانے کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں۔

A۔قرۃالعین حیدر  ۔   صرف ایک سگریٹ

B۔کرشن چندر  ۔  فقیروں کی پہاڑی

C۔راجندرسنگھ بیدی  ۔  گرہن

D۔ سعادت حسن منٹو  ۔  نیا قانون

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

4. "سہدیو رمانی" کس ناول کا کردارہے؟

5. "سندرلال" کس افسانے کا کردارہے؟

6. ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔

A۔جوگیا، لمبی لڑکی، ٹرمینس سے پرے، یوکلپٹس

B۔نئی بیوی، معصوم بچّہ، بدنصیب ماں، شانتی

C۔پالی ہل کی ایک رات، روشنی کی رفتار، دیوالہ، روشنی

D۔نیا قانون، موذیل، ہتک، شکوہ شکایت

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

7. تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔رتن ناتھ سرشار، عبدالحلیم شرر، انتظار حسین، مرزا ہادی رسوا

B۔عبدالحلیم شرر، رتن ناتھ سرشار، مرزا ہادی رسوا، انتظار حسین

C۔رتن ناتھ سرشار، عبدالحلیم شرر، مرزا ہادی رسوا، انتظار حسین

D۔رتن ناتھ سرشار، مرزا ہادی رسوا، عبدالحلیم شرر، انتظار حسین

8. افسانوی مجموعہ "روشنی کی رفتار" میں کون کون سے افسانے شامل ہیں؟

9.

10. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔

دعوی: پریم چند ایک عظیم افسانہ نگار ہیں۔

دلیل: کیوں کہ انھوں نے ہندی میں بھی افسانے لکھے۔

11. ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔

A۔فسانہ آزاد، فردوسِ بریں، گئودان، ہم وحشی ہیں

B۔روشنی کی رفتار، بابا لوگ، الاؤ، تماشا گھر

C۔بجوکا، ایک لڑکی، ٹھنڈا گوشت، فائر ایریا

D۔ٹیڑھی لکیر، توبۃ النصوح، خدا کی بستی، آگ کا دریا

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

Your score is

The average score is 60%

آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں

Facebook
0%

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks