TS SET Urdu 2022

تلنگانہ سیٹ 2022

تلنگانہ سیٹ کا اطلاع نامہ آ چکا ہے جو ساتھی اس کا امتحان دینا چاہتے ہیں وہ نصاب کو سامنے رکھ کر اپنی تیاری شروع کر سکتے ہیں، اس کا نصاب بعینیہ وہی ہے جو نیٹ کا ہے یہ بھی صوبائی سطح کا امتحان ہوتا ہے اس کو کوالیفائی کرنے پر صوبائی سطح پر وہی مواقع ملتے ہیں جو نیٹ کی وجہ سے ملتے ہیں۔اگر سیٹ کا نصاب ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

تلنگانہ سیٹ نصاب

اگر نصاب ڈاؤن لوڈ کرنے میں پریشانی ہو تو آپ کمنٹ کریں آپ کو فراہم کر دیا جائے گا۔ آپ اس کو یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔

ہاں کسی بھی امتحان کے لیے پرانے سوالات کافی کارآمد ثابت ہوتے ہیں گذشتہ سوالات ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

پہلا پرچہ 2012دوسرا پرچہ 2012تیسرا پرچہ 2012
پہلا پرچہ 2014دوسرا پرچہ 2014تیسرا پرچہ 2014
پہلا پرچہ 2017دوسرا پرچہ 2017تیسرا پرچہ 2017
پہلا پرچہ 2018دوسرا پرچہ 2018
مکمل پرچہ 2019

اس سے متعلق پڑھنے کے لیے نیٹ والے مواد ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل پر موجود ہے۔ کچھ مواد آپ اس صفحہ سے بھی پڑھ سکتے ہیں۔

*****

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!