آٹھویں اور نویں اکائیاز ارشد علی / ایک تبصرہ چھوڑیں 0% 0 votes, 0 avg 102 یہ کوئز چار منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on فروری 23, 2023 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات آٹھویں اور نویں اکائی اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں آٹھویں اور نویں اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں 1. "شامتِ اعمال" کس کا انشائیہ ہے؟ یوسف ناظم انجم مانپوری احمد جمال پاشا مجتبیٰ حسین 2. درج ذیل میں سے کس رسالے نے رومانوی تحریک کو فروغ دیا؟ شاعر سب رس مخزن شبِ خون اردو ادب کے ارتقا میں ادبی تحریکوں اور رجحانوں کا حصّہ: منظر اعظمی 3. A-II B-I C-IV D-III A-IV B-III C-II D-I A-III B-IV C-II D-I A-I B-II C-III D-IV 4. ان میں سے کون دبستان لکھنؤ کا شاعر ہے؟ مظہر جان جاناں خواجہ میر درد شیخ امام بخش ناسخ شاہ مبارک آبرو 5. "خواب باقی ہیں" کس کی خودنوشت ہے؟ جوش ملیح آبادی عبدالماجد دریابادی اخترالایمان آل احمد سرور 6. دلی کالج کے پہلے پرنسپل کون تھے؟ ڈاکٹر اشپرنگر جان گلکرسٹ مسٹر جے۔ ایچ ٹیلر مسٹرفلکس بترو 7. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔ A۔ماسٹر رام چندر، مجروح سلطان پوری، ناسخ B۔بیگ احساس، ماسٹر رام چندر، مجروح سلطان پوری C۔ناسخ، مولوی عبدالحق، شمیم حنفی D۔مولوی عبدالحق، ناسخ، شمیم حنفی D B C A ناسخ: 1772 - 1839 ماسٹر رام چندر: 1821 – 11 اگست 1880 مولوی عبدالحق: 20 اگست 1870 – 16 اگست 1961 مجروح سلطان پوری: اکتوبر1919ء - 24 مئی 2000 شمیم حنفی: 17 مئی 1939- 6 مئی 2021 بیگ احساس: 10 اگست 1947 – 8 ستمبر 2021 8. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔لندن کے سفر میں سرسیّد کے ساتھ حامد اور محمود شامل تھے۔ B۔"ابن بطوطہ کے تعاقب میں" شبلی کا سفرنامہ ہے۔ C۔"مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" احمد جمال پاشا کا انشائیہ ہے۔ D۔مجتبیٰ حسین کا سفرنامہ "جاپان چلو جاپان چلو" کی پہلی اشاعت 1983 میں ہوئی۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ B اورC Dاور C A اور D A اور B 9. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔فورٹ ولیم کالج کے قیام کا مقصد نو وارد انگریز افسروں کو اردو سکھانا تھا B۔دارالترجمہ عثمانیہ اورنگ آباد میں قائم ہوا۔ C۔علی گڑھ تحریک کے بانی اقبال تھے۔ D۔دلی کالج کے قیام کا مقصد ہندوستانیوں کو اردو زبان میں عصری اور سائنسی علوم کی تعلیم دینا تھا۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ B اورC A اور B A اور D Dاور C 10. رپورتاژ"پودے" کے مصنف کون ہیں؟ حمید اختر قرۃ العین حیدر عصمت چغتائی کرشن چندر 11. دہلی ورنا کولرٹرانسلیشن سوسائٹی کس کی کوششوں سے قائم ہوئی؟ مسٹر فلیکس بترو کرنل ہالرائیڈ ڈاکٹر اشپرنگر لارڈ ولزلی 12. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔"اردوئے معلّیٰ" غالب کے خطوط کا مجموعہ ہے۔ B۔"اس آباد خرابے میں" خطوط کا مجموعہ ہے۔ C۔"ورودِ مسعود" میں کل سترہ ابواب ہیں۔ D۔"خواب باقی ہیں" سردار جعفری کی خود نوشت ہے۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور C B اورC A اور D D اور B A۔"اردوئے معلّیٰ" غالب کے خطوط کا مجموعہ ہے۔ B۔"اس آباد خرابے میں" خطوط کا مجموعہ نہیں بلکہ اخترالایمان کی خودنوشت ہے۔ C۔"ورودِ مسعود" میں کل سترہ ابواب ہیں۔ D۔"خواب باقی ہیں" سردار جعفری کی نہیں بلکہ آل احمد سرورکی خود نوشت ہے۔ 13. دارالترجمہ جامعہ عثمانیہ کس کی نگرانی میں قائم ہوا؟ وحید الدین سلیم عنایت اللہ دہلوی شبلی نعمانی مولوی عبدالحق 14. "غالب جدید شعراء کی محفل میں" کس کا انشائیہ ہے؟ رشید احمد صدیقی پطرس بخاری مشتاق احمد یوسفی کنہیالال کپور Your score isThe average score is 66%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% Restart quiz Post Views: 1,750
اردو زبان: ایک تعارف از ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ “اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی “لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے…
زبانوں کی گروہ بندی از ارشد علی / اکتوبر 26, 2021 مشہور زبانوں کی تعداد قیاساً2796 بتائی جاتی ہے ۔جو زبانیں باہم مماثلت رکھتی ہیں یعنی جن زبانوں میں لسانیاتی بنیادوں پر یکسانیت پائی جاتی ہے…
ہندوستان میں آریاؤں کی آمد از ارشد علی / اکتوبر 27, 2021 ہندوستان میں آریاؤں کی آمد جدیدمحققین کی رائے میں آریاؤں کے وطن کی تلاش وسطی ایشیا کے علاقوں میں کرنا چاہیئے۔بہر حال 2000 ق م…