امتیاز علی تاج
1900 - 1970
ملکی سطح کے اکثر امتحانات میں این سی ای آر ٹی سے سوالات پوچھے جاتے ہیں اس لیے یہ نئی سیریز شروع کی جا رہی ہے اس میں شامل شخصیات کے مواد کو اختصار کے ساتھ لکھا جائے گا۔
نام سیّد امتیاز علی اور تاج تخلّص تھا۔ انھیں کم عمری سے ہی تھیٹر اور ڈراموں کا شوق تھا۔ 1922 میں انھوں نے اپنا شاہ کار ڈراما “انارکلی” لکھا جو دس برس بعد 1932 میں کتابی شکل میں شائع ہوا۔
سید امتیاز علی تاج کے مزاحیہ کتاب “چچا چھکن کے کارنامے” کو اردو ادب میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔
Post Views: 389