تیسری اور چوتھی اکائیاز ارشد علی / ایک تبصرہ چھوڑیں 0% 0 votes, 0 avg 206 یہ کوئز دو منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on فروری 13, 2023 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات تیسری اور چوتھی اکائی اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں تیسری اور چوتھی اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں 1. میں کیسے سمجھتا کہ توہے یا کہ نہیں ہے ہر دم متغیر تھے خرد کے نظریات اس شعر میں شاعر کس سے مخاطب ہے؟ حضرت جبریلؑ سے اسرافیل علیہ السلام سے خدا سے آدم علیہ السلام سے 2. شاعر اور ان کے شعری مجموعے کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط A۔ ن۔ م۔ راشد :ایران میں اجنبی B۔ اخترالایمان :بنتِ لمحات C۔ جذبی :نئی دنیا کو سلام D۔ سردار جعفری :فروزاں صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ C اور D B اور C D اور B A اور B 3. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔ دونوں کو غور سے پڑھیےاور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ دعوی: غالبؔ اردو کے بہت بڑے شاعر تھے۔ دلیل: اس لیے کہ انھیں بہادر شاہ ظفر کے دربار سے خطاب ملا تھا۔ دلیل درست ہے ، دعویٰ غلط ہے۔ دعویٰ درست ہے ، دلیل بھی درست ہے۔ دعویٰ درست نہیں ہے دلیل بھی درست نہیں ہے۔ دعویٰ درست ہے ، لیکن دلیل درست نہیں ہے۔ 4. شاعر کی نظموں کے لحاظ سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔اک مس سیمیں بدن سے، مستقبل، شہر آشوب B۔مادرِ وطن، بے ثباتی دنیا، بیر بہوٹی C۔اے عشق کہیں لے چل، او دیس سے آنے والے بتا، وادی گنگا میں ایک رات D۔نذر علی گڑھ، آوارہ، چاند تاروں کا بن صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور B B اور C C اور D A اور D A۔اک مس سیمیں بدن سے، مستقبل(اکبر الہ آبادی)، شہر آشوب(سرور جہاں آبادی نظیر اکبرآبادی) B۔مادرِ وطن، بے ثباتی دنیا، بیر بہوٹی(سرور جہاں آبادی) C۔اے عشق کہیں لے چل، او دیس سے آنے والے بتا، وادی گنگا میں ایک رات(اختر شیرانی) D۔نذر علی گڑھ، آوارہ(اسرار الحق مجاز)، چاند تاروں کا بن(مخدوم محی الدین) 5. تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔ A۔مخدوم محی الدین، فیض احمد فیض، چکبست، ساحر لدھیانوی B۔چکبست، مخدوم محی الدین، فیض احمدفیض، ساحر لدھیانوی C۔فیض احمد فیض، چکبست، ساحر لدھیانوی، مخدوم محی الدین D۔چکبست، فیض احمدفیض، ساحرلدھیانوی، مخدوم محی الدین C B D A چکبست: 19 جنوری 1882: 12 فروری 1926 مخدوم محی الدین: 4 فروری 1908: 25 اگست 1969 فیض احمدفیض: 13 فروری 1911: 20 نومبر 1984 ساحرلدھیانوی: 8 مارچ 1921: 25 اکتوبر 1980 6. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔ A۔حالی، نظیر، جوش، اقبال B۔نظیر، جوش، حالی، اقبال C۔اقبال، نظیر، جوش، حالی D۔نظیر، حالی، اقبال، جوش D A C B نظیر: 1735-40: 16اگست 1830ء حالی:1837ء: 31 دسمبر 1914ء اقبال: 9 نومبر 1877- 21 اپریل 1938ء جوشؔ: 1898/96 - 1982 7. شاعر اور ان کی نظم کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط A۔ میرا جی :بازیابی B۔ جوش ملیح آبادی :جنگل کی شہزادی C۔ شفیق فاطمہ شعریٰ :سمندر کا بلاوا D۔ اسمٰعیل میرٹھی :آثارِ سلف صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور C A اور D D اور B C اور D یرا جی: کلرک کا نغمہ محبت، جاتری، سمندر کا بلاوا جوش ملیح آبادی:کسان، جنگل کی شہزادی، شکست زنداں کا خواب شفیق فاطمہ شعریٰ:بازیابی، بازگشت اسمٰعیل میرٹھی:خدا کی صنعت، آثار سلف 8. A-III B-IV C-I D-II A-II B-I C-III D-IV A-IV B-III C-II D-I A-III B-I C-II D-IV 9. A-III B-II C-IV D-I A-III B-IV C-I D-II A-II B-IV C-III D-I A-I B-III C-IV D-II برج نارائن چکبست: رامائن کا ایک سین،خاکِ ہند، حبِ وطن میرا جی: کلرک کا نغمہ محبت، جاتری، سمندر کا بلاوا اختر الایمان: ایک لڑکا، پگڈنڈی، باز آمد ساحرلدھیانوی: تاج محل، چکلے، گریز 10. A-I B-III C-II D-IV A-IV B-I C-II D-III A-II B-III C-IV D-I A-IV B-III C-I D-II 11. ان میں سے کون سی نظم اخترالایمان کی ہے؟ باز آمد حویلی بازگشت آثار سلف گل تر (1961) کے چاند تاروں کا بن مخدوم کی حویلی میں انقلاب لایا۔سرخ سویرا (1944)، بساطِ رقص (1966) مخدوم: چاند تاروں کا بن، حویلی، انقلاب باز آمد بنت لمحات (1969)میں ہے۔ اخترالایمان: ایک لڑکا، پگڈنڈی، بازآمد شفیق فاطمہ شعریٰ: بازگشت، بازیابی(شباب) اسمٰعیل میرٹھی: خدا کی صنعت، آثار سلف(اسمٰعیل نے خدا کو آثار دکھلائے 12. اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کرلو اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا یہ مصرعے کس نظم کا حصہ ہیں؟ حویلی سمندر کا بلاوا تنہائی گریز 13. ذیل میں دو زمرے مکمل شعر کی حیثیت صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔دل کو نہ پوچھ معرکہ حسن و عشق میں:: اکثر ترے بغیر بھی آرام آگیا B۔دل کو سکون، روح کو آرام آگیا:: بے اختیار لف پہ ترا نام آگیا C۔دل کو سکون، روح کو آرام آگیا :: موت آگئی کہ دوست کا پیغام آگیا D۔ دل کو نہ پوچھ معرکہ حسن و عشق میں:: کیا جانیے غریب کہاں کام آگیا صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور C C اور D C اور B A اور B Your score isThe average score is 41%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% Restart quiz Post Views: 1,483
اردو زبان: ایک تعارف از ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ “اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی “لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے…
زبانوں کی گروہ بندی از ارشد علی / اکتوبر 26, 2021 مشہور زبانوں کی تعداد قیاساً2796 بتائی جاتی ہے ۔جو زبانیں باہم مماثلت رکھتی ہیں یعنی جن زبانوں میں لسانیاتی بنیادوں پر یکسانیت پائی جاتی ہے…
ہندوستان میں آریاؤں کی آمد از ارشد علی / اکتوبر 27, 2021 ہندوستان میں آریاؤں کی آمد جدیدمحققین کی رائے میں آریاؤں کے وطن کی تلاش وسطی ایشیا کے علاقوں میں کرنا چاہیئے۔بہر حال 2000 ق م…