نیٹ جے آر ایف اردو دسمبر 2023 سوالنامہ

نیٹ جے آر ایف اردو جون 2023 سوالنامہ مع جوابی کلید

بروز منگل  بتاریخ 12 دسمبر 2023 کو یہ امتحان منعقد ہوا، اس کا سوال نامہ، اس کی جوابی کلید اور ساتھ ہی نتیجہ کے کٹ آف کی پی ڈی ایف پیش کی جا رہی ہے۔

نیٹ جے آر ایف اردو دسمبر 2023سوالنامہ

نیٹ جے آر ایف اردو دسمبر 2023 سوالنامہ کی جوابی کلید

دسمبر 2021 جون 2022 سیشن کٹ آف

نیٹ، جے آر ایف اردو دسمبر2023 سیشن کے سوالات کوئز کی شکل میں

جلد پیش کی جائے گی۔

0%
0 votes, 0 avg
909

یہ کوئز 45 منٹ میں مکمل کرلیں

آپ کا وقت مکمل ہوا


Created on By ارشد علی
ارشد علی

سابقہ نیٹ سوالات

دسمبر 2021 جون 2022 سوالنامہ

اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں

1. میں کیسے سمجھتا کہ توہے یا کہ نہیں ہے

ہر دم متغیر تھے خرد کے نظریات

اس شعر میں شاعر کس سے مخاطب ہے؟

2.

 

مندرجہ بالا اشعار میں "امام دو جہاں"سے شاعر نے کس کی شخصیت کی طرف اشارہ کیا ہے؟

3.

4.

عبدالقادر سروری نے "مارفیم" کے لیے کون سا اردو لفظ استعمال کیا ہے؟

5. اتنی محنت کچھ نیک نہ لگی، اُس کا فائدہ ظاہر نہ ہوا۔ اے شاہزادے! تیری یہ حالت بے کسی کی دیکھ کر مجھے یاد آیا اور یہ جی میں ٹھہرایا، کسو طرح تجھ کو ملک صادق کے پاس لے چلوں اور تیرے چچا کا ظلم بیان کروں ۔ غالب ہے کہ وہ دوستی تمہارے باپ کی یاد کر کر، ایک بوز نہ جو باقی ہے، تجھے دے ۔ تب ان کی مدد سے تیرا ملک تیرے ہاتھ آوے۔ اور چین و ماچین کی سلطنت تو بہ خاطر جمع کرے۔ اور بالفعل اس حرکت سے تیری جان بچتی ہے۔ اگر اور کچھ نہ ہو ، تو اس ظالم کے ہاتھ سے سواے اس تدبیر کے اور کوئی صورت مخلصی کی نظر نہیں آتی۔ میں نے اُس کی زبانی یہ سب کیفیت سُن کر کہا کہ دادا جان ! اب تو میری جان کا مختار ہے۔ جو میرے حق میں بھلا ہو، سو کر ۔ میری تسلی کر کے، آپ عطر اور بخور اور جوکچھ وہاں کے لے جانے کی خاطر مناسب جانا، خرید کر نے بازار میں گیا۔ دوسرے دن میرے اُس کا فر چچا کے پاس، جو بجائے ابو جہل کے تھا، گیا اور کہا: جہاں پناہ ! شہزادے کے مارڈالنے کی ایک صورت میں نے دل میں ٹھہرائی ہے، اگر حکم ہو تو عرض کروں ۔ وہ کم بخت خوش ہو کر بولا: وہ کیا تدبیر ہے؟ تب مبارک نے کہا کہ اُس کے مار ڈالنے میں سب طرح آپ کی بدنامی ہے ،مگر میں اُسے باہر جنگل میں لے جا کر ٹھکانے لگاؤں اور گاڑ داب کر چلا آؤں ۔ ہر گز کوئی محرم نہ ہوگا کہ کیا ہوا۔ یہ بندش مبارک سے سن کر بولا کہ بہت مبارک۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ وہ سلامت نہ رہے ۔ اس کا دغدغہ میرے دل میں ہے۔ اگر مجھے اس فکر سے تو چھڑاوے گا، تو اس خدمت کے عوض بہت کچھ پاوے گا۔ جہاں تیرا جی چاہے لے جا کر کھپادے اور مجھے یہ خوش خبری لادے۔

مذکورہ بالا اقتباس میں "ابو جہل" سے کون مرادہے؟

6. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔میر ضمیرؔ، مرزا دبیرؔ، میر خلیقؔ

B۔ میر ضمیرؔ، میرخلیقؔ، مرزا فصیحؔ

C۔میر ضمیرؔ، میر انیسؔ، مرزا فصیحؔ

D۔ جوشؔ، جمیل مظہری، وحیداختر

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

7. اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کرلو

اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا

یہ مصرعے کس نظم کا حصہ ہیں؟

8. ان میں سے نظامی عروضی سمرقندی کی تصنیف کون سی ہے؟

9.

10. دہلی ورنا کولرٹرانسلیشن سوسائٹی کس کی کوششوں سے قائم ہوئی؟

11.

 

"مگر احمد کے نواسے کا نہ دامن چھوڑا "سے کیا مراد ہے؟

12. درج ذیل میں سے کس رسالے نے رومانوی تحریک کو فروغ دیا؟

13. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔رباعی میں عام طور پر اخلاق و تصوف، پند و موعظت اور حکمت وغیرہ کے مضامین ہوتے ہیں۔

B۔رباعی میں تین مصرعے ہوتے ہیں۔

C۔رباعی کے تمام مصرعوں میں خیال غیر مربوط ہوتاہے۔

D۔رباعی عربی زبان کا لفظ ہے۔

دوصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

14. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔

دعوی: پریم چند ایک عظیم افسانہ نگار ہیں۔

دلیل: کیوں کہ انھوں نے ہندی میں بھی افسانے لکھے۔

15. "سندرلال" کس افسانے کا کردارہے؟

16. "ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہ" کس کی تصنیف ہے؟

17.

 

مندرجہ بالا اشعار میں لفظ "سجادہ طاعت"سے کیا مراد ہے؟

18. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔ملا وجہی۔ ابن نشاطی۔ غواصی

B۔نظامی بیدری، ملا وجہی، ابن نشاطی

C۔ملک خوشنود، مقیمی، رستمی

D۔ابن نشاطی، ملا وجہی، نظامی بیدری

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

19. ان میں سے کون سی نظم اخترالایمان کی ہے؟  

20.

21.

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔مشرقی ہندوستانی کی زبانیں  ۔ بنگالی، آسامی، اڑیا، بہاری

B۔شمالی مغربی ہندوستان کی زبانیں  ۔ لہندا، سندھی، مغربی، پنجابی

C۔بنگالی، آسامی،اڑیا، میتھلی  ۔ جنوبی ہندوستان کی زبانیں

D۔پنجابی، سندھی، بھوجپوری  ۔مغربی ہندوستان کی زبانیں

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

22. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔"فسانہ آزاد" پریم چندکی تصنیف ہے۔

B۔"اداس نسلیں" کے مصنف شوکت صدیقی ہیں۔

C۔ناول"بستی" انتظار حسین کی تصنیف ہے۔

D۔افسانوی مجموعہ "بابالوگ" کے مصنف غیاث احمد گدّی ہیں۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

23. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔داستان "باغ و بہار" ترجمہ ہے لیکن طبع زاد معلوم ہوتی ہے۔

B۔ڈراما "ضحّاک" کسان تحریک کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔

C۔ثریّا ڈراما انارکلی کا کردار ہے۔

D۔امانت لکھنوی ایک کامیاب داستان نویس تھے۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

24. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔

دونوں کو غور سے پڑھیےاور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔

دعوی: امداد امام اثر اردو کے اہم نقّاد ہیں۔

دلیل: کیوں کہ انھوں نے تنقیدی کتاب "کاشف الحقائق" لکھی۔

25. "باغ و بہار" کا تیسرا درویش کس ملک کےبادشاہ کا بیٹا تھا؟

26. "سہدیو رمانی" کس ناول کا کردارہے؟

27. شاعر کی نظموں کے لحاظ سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔اک مس سیمیں بدن سے، مستقبل، شہر آشوب

B۔مادرِ وطن، بے ثباتی دنیا، بیر بہوٹی

C۔اے عشق کہیں لے چل، او دیس سے آنے والے بتا، وادی گنگا میں ایک رات

D۔نذر علی گڑھ، آوارہ، چاند تاروں کا بن

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

28. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی  ذوقؔ

B۔ نمک خوان تکلم ہے فصاحت میری  انیسؔ

C۔کروں پہلے توحید یزداں رقم   میر حسنؔ

D۔ ضیغم ڈکارتا ہوا نکلا کچھار سے  انیسؔ

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

29. ذیل میں دو زمرےدرست ہیں اور دو غلط۔

A۔سید احتشام حسین  ۔ ہندوستانی لسانیات کا خاکہ

B۔اردو زبان کی تاریخ  ۔ مرزا خلیل احمد بیگ

C۔شوکت سبزواری  ۔ زبان اور علم زبان

D۔داستان زبان اردو جدید  ۔شوکت سبزواری

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

30.

"ہندوستان کی جدید زبانوں کی پیدائش پراکرتوں سے نہیں بلکہ اپ بھرنشوں سے ہوتی ہے۔" یہ رائے کس نے دی ہے؟

31. تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔مخدوم محی الدین، فیض احمد فیض، چکبست، ساحر لدھیانوی

B۔چکبست، مخدوم محی الدین، فیض احمدفیض، ساحر لدھیانوی

C۔فیض احمد فیض، چکبست، ساحر لدھیانوی، مخدوم محی الدین

D۔چکبست، فیض احمدفیض، ساحرلدھیانوی، مخدوم محی الدین

32. ذیل میں دو  زمرے مکمل شعر کی حیثیت صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔دل کو نہ پوچھ معرکہ حسن و عشق میں:: اکثر ترے بغیر بھی آرام آگیا

B۔دل کو سکون، روح کو آرام آگیا:: بے اختیار لف پہ ترا نام آگیا

C۔دل کو سکون، روح کو آرام آگیا :: موت آگئی کہ دوست کا پیغام آگیا

D۔ دل کو نہ پوچھ معرکہ حسن و عشق میں:: کیا جانیے غریب کہاں کام آگیا

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

33. "خواب باقی ہیں" کس کی خودنوشت ہے؟

34. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔قدامہ ابن جعفر، ابن رشیق، ابن قتیبہ

B۔شمس قیس رازی، عروضی سمرقندی، امتیاز علی عرشی

C۔قاضی عبدالودود، امتیاز علی عرشی، احتشام حسین

D۔کلیم الدین احمد، وزیر آغا، گوپی چند نارنگ

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

35. دارالترجمہ جامعہ عثمانیہ کس کی نگرانی میں قائم ہوا؟

36. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔ماسٹر رام چندر، مجروح سلطان پوری، ناسخ

B۔بیگ احساس، ماسٹر رام چندر، مجروح سلطان پوری

C۔ناسخ، مولوی عبدالحق، شمیم حنفی

D۔مولوی عبدالحق، ناسخ، شمیم حنفی

37. تاریخ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔امدادامام اثر،محمدحسن، کلیم الدین احمد،شمس الرحمٰن فاروقی

B۔کلیم الدین احمد، امدادامام اثر، محمد حسن، شمس الرحمٰن فاروقی

C۔محمد حسن، امدادامام اثر، شمس الرحمٰن فاروقی، کلیم الدین احمد

D۔امدادامام اثر، کلیم الدین احمد، محمد حسن، شمس الرحمٰن فاروقی

38. “سب رس" میں شہزادے کو کس چیز کی تلاش ہے؟

39. ان میں سے کون سی کتاب آل احمد سرور کے مضامین کا مجموعہ ہے؟

40. ڈراما"یہودی کی لڑکی" میں کل کتنے سین ہیں؟

41.

42. کس نظم میں خواتین ہی کی زبان میں ان کے جذبات کی ترجمانی کی جاتی ہے؟

43. مسمط کی کتنی قسمیں ہیں؟

44. کوئی ویرانی سی ویرانی ہے

دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا

اس شعر میں کون سی خصوصیت ہے؟

45. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔"اردوئے معلّیٰ" غالب کے خطوط کا مجموعہ ہے۔

B۔"اس آباد خرابے میں" خطوط کا مجموعہ ہے۔

C۔"ورودِ مسعود" میں کل سترہ ابواب ہیں۔

D۔"خواب باقی ہیں" سردار جعفری کی خود نوشت ہے۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

46. اتنی محنت کچھ نیک نہ لگی، اُس کا فائدہ ظاہر نہ ہوا۔ اے شاہزادے! تیری یہ حالت بے کسی کی دیکھ کر مجھے یاد آیا اور یہ جی میں ٹھہرایا، کسو طرح تجھ کو ملک صادق کے پاس لے چلوں اور تیرے چچا کا ظلم بیان کروں ۔ غالب ہے کہ وہ دوستی تمہارے باپ کی یاد کر کر، ایک بوز نہ جو باقی ہے، تجھے دے ۔ تب ان کی مدد سے تیرا ملک تیرے ہاتھ آوے۔ اور چین و ماچین کی سلطنت تو بہ خاطر جمع کرے۔ اور بالفعل اس حرکت سے تیری جان بچتی ہے۔ اگر اور کچھ نہ ہو ، تو اس ظالم کے ہاتھ سے سواے اس تدبیر کے اور کوئی صورت مخلصی کی نظر نہیں آتی۔ میں نے اُس کی زبانی یہ سب کیفیت سُن کر کہا کہ دادا جان ! اب تو میری جان کا مختار ہے۔ جو میرے حق میں بھلا ہو، سو کر ۔ میری تسلی کر کے، آپ عطر اور بخور اور جوکچھ وہاں کے لے جانے کی خاطر مناسب جانا، خرید کر نے بازار میں گیا۔ دوسرے دن میرے اُس کا فر چچا کے پاس، جو بجائے ابو جہل کے تھا، گیا اور کہا: جہاں پناہ ! شہزادے کے مارڈالنے کی ایک صورت میں نے دل میں ٹھہرائی ہے، اگر حکم ہو تو عرض کروں ۔ وہ کم بخت خوش ہو کر بولا: وہ کیا تدبیر ہے؟ تب مبارک نے کہا کہ اُس کے مار ڈالنے میں سب طرح آپ کی بدنامی ہے ،مگر میں اُسے باہر جنگل میں لے جا کر ٹھکانے لگاؤں اور گاڑ داب کر چلا آؤں ۔ ہر گز کوئی محرم نہ ہوگا کہ کیا ہوا۔ یہ بندش مبارک سے سن کر بولا کہ بہت مبارک۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ وہ سلامت نہ رہے ۔ اس کا دغدغہ میرے دل میں ہے۔ اگر مجھے اس فکر سے تو چھڑاوے گا، تو اس خدمت کے عوض بہت کچھ پاوے گا۔ جہاں تیرا جی چاہے لے جا کر کھپادے اور مجھے یہ خوش خبری لادے۔

مذکورہ بالا اقتباس کس درویش سے متعلق ہے؟

47. ایسی نظم کو کیا کہیں گے، جس میں شاعر محبوب کو جلی کٹی سنا کر کسی اور سے دل لگانے کی دھمکی دیتا ہے؟

48. سراسر عشق کے ہے اس میں رازاں

کئے سو عشق بازی عشق بازاں

یہ شعر کس مثنوی سے ماخوذہے؟

49. اتنی محنت کچھ نیک نہ لگی، اُس کا فائدہ ظاہر نہ ہوا۔ اے شاہزادے! تیری یہ حالت بے کسی کی دیکھ کر مجھے یاد آیا اور یہ جی میں ٹھہرایا، کسو طرح تجھ کو ملک صادق کے پاس لے چلوں اور تیرے چچا کا ظلم بیان کروں ۔ غالب ہے کہ وہ دوستی تمہارے باپ کی یاد کر کر، ایک بوز نہ جو باقی ہے، تجھے دے ۔ تب ان کی مدد سے تیرا ملک تیرے ہاتھ آوے۔ اور چین و ماچین کی سلطنت تو بہ خاطر جمع کرے۔ اور بالفعل اس حرکت سے تیری جان بچتی ہے۔ اگر اور کچھ نہ ہو ، تو اس ظالم کے ہاتھ سے سواے اس تدبیر کے اور کوئی صورت مخلصی کی نظر نہیں آتی۔ میں نے اُس کی زبانی یہ سب کیفیت سُن کر کہا کہ دادا جان ! اب تو میری جان کا مختار ہے۔ جو میرے حق میں بھلا ہو، سو کر ۔ میری تسلی کر کے، آپ عطر اور بخور اور جوکچھ وہاں کے لے جانے کی خاطر مناسب جانا، خرید کر نے بازار میں گیا۔ دوسرے دن میرے اُس کا فر چچا کے پاس، جو بجائے ابو جہل کے تھا، گیا اور کہا: جہاں پناہ ! شہزادے کے مارڈالنے کی ایک صورت میں نے دل میں ٹھہرائی ہے، اگر حکم ہو تو عرض کروں ۔ وہ کم بخت خوش ہو کر بولا: وہ کیا تدبیر ہے؟ تب مبارک نے کہا کہ اُس کے مار ڈالنے میں سب طرح آپ کی بدنامی ہے ،مگر میں اُسے باہر جنگل میں لے جا کر ٹھکانے لگاؤں اور گاڑ داب کر چلا آؤں ۔ ہر گز کوئی محرم نہ ہوگا کہ کیا ہوا۔ یہ بندش مبارک سے سن کر بولا کہ بہت مبارک۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ وہ سلامت نہ رہے ۔ اس کا دغدغہ میرے دل میں ہے۔ اگر مجھے اس فکر سے تو چھڑاوے گا، تو اس خدمت کے عوض بہت کچھ پاوے گا۔ جہاں تیرا جی چاہے لے جا کر کھپادے اور مجھے یہ خوش خبری لادے۔

مذکورہ بالا اقتباس میں مبارک نے شاہزادے کو مارنے کے لیے کون سی تدبیر تجویز کی؟

50.

51. رپورتاژ"پودے" کے مصنف کون ہیں؟

52. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔

دونوں کو غور سے پڑھیےاور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔

دعوی: کسی بھی زبان کا ادب ترجمے سے ثروت مند ہوتا ہے۔

دلیل: ترجمے کی بدولت مختلف زبانوں کے ادب اور علوم سے واقفیت ہوتی ہے۔

53. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔اردو اسٹیج ڈراموں کے فروغ میں پارسی تھیٹریکل کمپنیوں کا اہم رول رہاہے۔

B۔آغا حشر کاشمیری کو اردو ڈرامے کا شیکسپئیر کہا جاتا ہے۔

C۔مکالموں کے بغیر بھی ڈرامے لکھے جاسکتے ہیں۔

D۔ڈراما "اندرسبھا" کے مصنف حبیب تنویر ہیں۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

54. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔شہزادہ گلفام ڈراما "اندرسبھا" کا کردار ہے۔

B۔"ضحاک" حبیب تنویر کا ڈراماہے۔

C۔"یہودی کی لڑکی" اور "رستم و سہراب" آغاحشر کاشمیری کے ڈرامے ہیں۔

D۔"بوستان ِ خیال" ملاوجہی کی تصنیف ہے۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

55. ناقد اور ان کی تصنیف کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔آل احمد سرور۔۔ مسرت سے بصیرت تک

B۔مجنوں گورکھپوری۔۔ روایت اور بغاوت

C۔محمد حسن۔۔ شناسا چہرے

D۔شمس الرحمٰن فاروقی۔۔ نئے اور پرانے چراغ

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

56. اتنی محنت کچھ نیک نہ لگی، اُس کا فائدہ ظاہر نہ ہوا۔ اے شاہزادے! تیری یہ حالت بے کسی کی دیکھ کر مجھے یاد آیا اور یہ جی میں ٹھہرایا، کسو طرح تجھ کو ملک صادق کے پاس لے چلوں اور تیرے چچا کا ظلم بیان کروں ۔ غالب ہے کہ وہ دوستی تمہارے باپ کی یاد کر کر، ایک بوز نہ جو باقی ہے، تجھے دے ۔ تب ان کی مدد سے تیرا ملک تیرے ہاتھ آوے۔ اور چین و ماچین کی سلطنت تو بہ خاطر جمع کرے۔ اور بالفعل اس حرکت سے تیری جان بچتی ہے۔ اگر اور کچھ نہ ہو ، تو اس ظالم کے ہاتھ سے سواے اس تدبیر کے اور کوئی صورت مخلصی کی نظر نہیں آتی۔ میں نے اُس کی زبانی یہ سب کیفیت سُن کر کہا کہ دادا جان ! اب تو میری جان کا مختار ہے۔ جو میرے حق میں بھلا ہو، سو کر ۔ میری تسلی کر کے، آپ عطر اور بخور اور جوکچھ وہاں کے لے جانے کی خاطر مناسب جانا، خرید کر نے بازار میں گیا۔ دوسرے دن میرے اُس کا فر چچا کے پاس، جو بجائے ابو جہل کے تھا، گیا اور کہا: جہاں پناہ ! شہزادے کے مارڈالنے کی ایک صورت میں نے دل میں ٹھہرائی ہے، اگر حکم ہو تو عرض کروں ۔ وہ کم بخت خوش ہو کر بولا: وہ کیا تدبیر ہے؟ تب مبارک نے کہا کہ اُس کے مار ڈالنے میں سب طرح آپ کی بدنامی ہے ،مگر میں اُسے باہر جنگل میں لے جا کر ٹھکانے لگاؤں اور گاڑ داب کر چلا آؤں ۔ ہر گز کوئی محرم نہ ہوگا کہ کیا ہوا۔ یہ بندش مبارک سے سن کر بولا کہ بہت مبارک۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ وہ سلامت نہ رہے ۔ اس کا دغدغہ میرے دل میں ہے۔ اگر مجھے اس فکر سے تو چھڑاوے گا، تو اس خدمت کے عوض بہت کچھ پاوے گا۔ جہاں تیرا جی چاہے لے جا کر کھپادے اور مجھے یہ خوش خبری لادے۔

مذکورہ بالا اقتباس میں لفظ "بوزنہ" کا کیا مفہوم ہے؟

57.

58. شاعری کے سلسلے میں مطالعہ کائنات اور تفحص الفاظ کو کس نقاد نے ضروری قراردیا؟

59. دلی کالج کے پہلے پرنسپل کون تھے؟

60.

علم معنیات کو لسانیات میں پہلی بار کس نے علاحدہ شق کے طور پر کیا؟

61. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔فورٹ ولیم کالج کے قیام کا مقصد نو وارد انگریز افسروں کو اردو سکھانا تھا

B۔دارالترجمہ عثمانیہ اورنگ آباد میں قائم ہوا۔

C۔علی گڑھ تحریک کے بانی اقبال تھے۔

D۔دلی کالج کے قیام کا مقصد ہندوستانیوں کو اردو زبان میں عصری اور سائنسی علوم کی تعلیم دینا تھا۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

62. لغت میں درج ذیل الفاظ کی ترتیب کیا ہوگی؟

A۔ہجر، مرگ، شوق، وصل

B۔شوق، مرگ، وصل، ہجر

C۔وصل، شوق، مرگ، ہجر

D۔شوق، مرگ، ہجر، وصل

63. تاریخ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔امتیاز علی خاں عرشی، قاضی عبدالودود، مجنوں گورکھپوری، محی الدین قادری زور

B۔محی الدین قادری زور، امتیاز علی خاں عرشی، قاضی عبدالودود، مجنوں گورکھپوری

C۔محی الدین قادری زور، قاضی عبدالودود، مجنوں گورکھپوری، امتیاز علی خاں عرشی

D۔مجنوں گورکھپوری، امتیاز علی خاں عرشی، قاضی عبدالودود، محی الدین قادری زور

64. افسانوی مجموعہ "روشنی کی رفتار" میں کون کون سے افسانے شامل ہیں؟

65. "ناٹیہ شاستر"کس کی تصنیف ہے؟

66. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔مافوق الفطرت عناصر داستان کے بنیادی جزو ہیں۔

B۔میر امن کی بنیادی شناخت"گنج خوبی" کی وجہ سے ہے۔

C۔"سب رس" غواصی کی تصنیف ہے۔

D۔اردو داستانوں میں ہماری تہذیب و معاشرت کی بھرپور عکاسی ملتی ہے۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

67. علویت Sublimity   کا نظریہ کس مغربی نقاد نے پیش کیا؟

68. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔

دونوں کو غور سے پڑھیے اور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔

دعوی: میر امن اردو کے ایک اہم داستان نویس ہیں۔

دلیل: کیوں کہ انھوں نے بوستانِ خیال جیسی داستان لکھی۔

69.

70. ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔

A۔جوگیا، لمبی لڑکی، ٹرمینس سے پرے، یوکلپٹس

B۔نئی بیوی، معصوم بچّہ، بدنصیب ماں، شانتی

C۔پالی ہل کی ایک رات، روشنی کی رفتار، دیوالہ، روشنی

D۔نیا قانون، موذیل، ہتک، شکوہ شکایت

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

71.

72. لغت میں درج ذیل شعرا کے تخلص کی ترتیب کیا ہوگی؟

A۔اصغرؔ، مومنؔ، میرؔ، فانیؔ

B۔اصغرؔ، فانیؔ، مومنؔ، میرؔ

C۔میرؔ، مومنؔ، فانیؔ، اصغرؔ

D۔اصغرؔ، میرؔ، مومنؔ،فانیؔ

73. کسی تصنیف کے مختلف نسخوں کا مقابلہ کرکے درست متن تیار کرنے کا عمل کیا کہلاتا ہے؟

74.

 

اس شعری اقتباس کے تیسرے بند میں لفظ "صف در وجرّار" کے کیامعنیٰ ہیں؟

75. ذیل میں   دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔امداد امام اثر، شبلی، رشید حسن خاں

B۔سلام العجمی، عبدالقاہرجرجانی، ابن رشیق

C۔حالی، آل احمد سرور، محمد حسن

D۔گیان چند جین، جمیل جالبی، مجنوں گورکھپوری

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

76. ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔

A۔فسانہ آزاد، فردوسِ بریں، گئودان، ہم وحشی ہیں

B۔روشنی کی رفتار، بابا لوگ، الاؤ، تماشا گھر

C۔بجوکا، ایک لڑکی، ٹھنڈا گوشت، فائر ایریا

D۔ٹیڑھی لکیر، توبۃ النصوح، خدا کی بستی، آگ کا دریا

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

77. urdu literature

78.

79. ارسطو کی کتاب کا اردو میں "بوطیقا" کے نام سے ترجمہ کس نے کیا ہے؟

80. شاعر اور ان کے شعری مجموعے کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط

A۔ ن۔ م۔ راشد  :ایران میں اجنبی

B۔ اخترالایمان  :بنتِ لمحات

C۔ جذبی  :نئی دنیا کو سلام

D۔ سردار جعفری  :فروزاں

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

81.

 

مذکورہ بالا شعری اقتباس کے تیسرے بند میں   "رفیقان وفادار" سے کن کی طرف اشارہ ہے؟

82. افسانہ نگار اور ان کے افسانے کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں۔

A۔قرۃالعین حیدر  ۔   صرف ایک سگریٹ

B۔کرشن چندر  ۔  فقیروں کی پہاڑی

C۔راجندرسنگھ بیدی  ۔  گرہن

D۔ سعادت حسن منٹو  ۔  نیا قانون

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

83. ناول "فردوس بریں" کے پہلے باب کا کیا عنوان ہے؟

84. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔لندن کے سفر میں سرسیّد کے ساتھ حامد اور محمود شامل تھے۔

B۔"ابن بطوطہ کے تعاقب میں" شبلی کا سفرنامہ ہے۔

C۔"مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" احمد جمال پاشا کا انشائیہ ہے۔

D۔مجتبیٰ حسین کا سفرنامہ "جاپان چلو جاپان چلو" کی پہلی اشاعت 1983 میں ہوئی۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

85. "شامتِ اعمال" کس کا انشائیہ ہے؟

86. "غالب جدید شعراء کی محفل میں" کس کا انشائیہ ہے؟

87.

جملوں کی ساخت کے مطالعے کو کیا کہتے ہیں؟

88. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔

دونوں کو غور سے پڑھیےاور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔

دعوی: غالبؔ اردو کے بہت بڑے شاعر تھے۔

دلیل: اس لیے کہ انھیں بہادر شاہ ظفر کے دربار سے خطاب ملا تھا۔

89. شاعر اور ان کی نظم کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط

A۔ میرا جی  :بازیابی

B۔ جوش ملیح آبادی  :جنگل کی شہزادی

C۔ شفیق فاطمہ شعریٰ  :سمندر کا بلاوا

D۔ اسمٰعیل میرٹھی  :آثارِ سلف

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

90. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

  A۔حالی، نظیر، جوش، اقبال

  B۔نظیر، جوش، حالی، اقبال

  C۔اقبال، نظیر، جوش، حالی

  D۔نظیر، حالی، اقبال، جوش

91. "ادب الکاتب" کس کی تصنیف ہے؟

92. "تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے۔" یہ کس کا قول ہے؟

93. ان میں سے کون دبستان لکھنؤ کا شاعر ہے؟

94.

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔آب حیات، پنجاب میں اردو، مقدمہ تاریخ زبان اردو، اردو زبان کی تاریخ

B۔اردو زبان کی تاریخ، آب حیات، مقدمہ تاریخ زبان اردو، پنجاب میں اردو

C۔پنجاب میں اردو، آب حیات، اردو زبان کی تاریخ، مقدمہ تاریخ زبان اردو

D۔آب حیات، پنجاب میں اردو، اردو زبان کی تاریخ، مقدمہ تاریخ زبان اردو

95. ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیا

نہ ہو مرنا تو جینے کا مزا کیا

اس شعر میں کون سی صنعت ہے؟

96. تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔رتن ناتھ سرشار، عبدالحلیم شرر، انتظار حسین، مرزا ہادی رسوا

B۔عبدالحلیم شرر، رتن ناتھ سرشار، مرزا ہادی رسوا، انتظار حسین

C۔رتن ناتھ سرشار، عبدالحلیم شرر، مرزا ہادی رسوا، انتظار حسین

D۔رتن ناتھ سرشار، مرزا ہادی رسوا، عبدالحلیم شرر، انتظار حسین

97. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔"سب رس" اور "قطب مشتری" ملا وجہی کی تصانیف ہیں۔

B۔"رانی کیتکی کی کہانی" کا اسلوب عربی و فارسی آمیز ہے۔

C۔"فسانہ عجائب" دہلی میں لکھی گئی۔

D۔میر امن دہلی میں پیدا ہوئے۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

98. اتنی محنت کچھ نیک نہ لگی، اُس کا فائدہ ظاہر نہ ہوا۔ اے شاہزادے! تیری یہ حالت بے کسی کی دیکھ کر مجھے یاد آیا اور یہ جی میں ٹھہرایا، کسو طرح تجھ کو ملک صادق کے پاس لے چلوں اور تیرے چچا کا ظلم بیان کروں ۔ غالب ہے کہ وہ دوستی تمہارے باپ کی یاد کر کر، ایک بوز نہ جو باقی ہے، تجھے دے ۔ تب ان کی مدد سے تیرا ملک تیرے ہاتھ آوے۔ اور چین و ماچین کی سلطنت تو بہ خاطر جمع کرے۔ اور بالفعل اس حرکت سے تیری جان بچتی ہے۔ اگر اور کچھ نہ ہو ، تو اس ظالم کے ہاتھ سے سواے اس تدبیر کے اور کوئی صورت مخلصی کی نظر نہیں آتی۔ میں نے اُس کی زبانی یہ سب کیفیت سُن کر کہا کہ دادا جان ! اب تو میری جان کا مختار ہے۔ جو میرے حق میں بھلا ہو، سو کر ۔ میری تسلی کر کے، آپ عطر اور بخور اور جوکچھ وہاں کے لے جانے کی خاطر مناسب جانا، خرید کر نے بازار میں گیا۔ دوسرے دن میرے اُس کا فر چچا کے پاس، جو بجائے ابو جہل کے تھا، گیا اور کہا: جہاں پناہ ! شہزادے کے مارڈالنے کی ایک صورت میں نے دل میں ٹھہرائی ہے، اگر حکم ہو تو عرض کروں ۔ وہ کم بخت خوش ہو کر بولا: وہ کیا تدبیر ہے؟ تب مبارک نے کہا کہ اُس کے مار ڈالنے میں سب طرح آپ کی بدنامی ہے ،مگر میں اُسے باہر جنگل میں لے جا کر ٹھکانے لگاؤں اور گاڑ داب کر چلا آؤں ۔ ہر گز کوئی محرم نہ ہوگا کہ کیا ہوا۔ یہ بندش مبارک سے سن کر بولا کہ بہت مبارک۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ وہ سلامت نہ رہے ۔ اس کا دغدغہ میرے دل میں ہے۔ اگر مجھے اس فکر سے تو چھڑاوے گا، تو اس خدمت کے عوض بہت کچھ پاوے گا۔ جہاں تیرا جی چاہے لے جا کر کھپادے اور مجھے یہ خوش خبری لادے۔

مذکورہ بالا اقتباس میں ملک صادق کون ہے؟

99. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔رانی کیتکی کی کہانی، باغ وبہار، سب رس

B۔باغ و بہار، سب رس، بوستانِ خیال

C۔سب رس، کربل کتھا، بوستانِ خیال

D۔فسانہء عجائب، سب رس، باغ وبہار

100. تاج الملوک کس مثنوی کا کردار ہے؟

Your score is

The average score is 33%

آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں

Facebook
0%

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks