پہلی اور دوسری اکائیاز ارشد علی / ایک تبصرہ چھوڑیں 0% 0 votes, 0 avg 462 یہ کوئز تین منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on فروری 13, 2023 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات پہلی اور دوسری اکائی اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں پہلی اور دوسری اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں 1. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی ذوقؔ B۔ نمک خوان تکلم ہے فصاحت میری انیسؔ C۔کروں پہلے توحید یزداں رقم میر حسنؔ D۔ ضیغم ڈکارتا ہوا نکلا کچھار سے انیسؔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ B اور C D اور A A اور B B اور D 2. عبدالقادر سروری نے "مارفیم" کے لیے کون سا اردو لفظ استعمال کیا ہے؟ تشکیلیات روپ رُخ تشکیلہ 3. مذکورہ بالا شعری اقتباس کے تیسرے بند میں "رفیقان وفادار" سے کن کی طرف اشارہ ہے؟ حضرت امام حسین کے وفادار ساتھی حضرت امام حسن کے ساتھی حضرت عثمان کے وفادار ساتھی حضرت علی کے وفادار ساتھی 4. تاج الملوک کس مثنوی کا کردار ہے؟ گلزارِ نسیم سحر البیان کدم راؤ پدم راؤ بکٹ کہانی 5. A-I, B-III, C-II, D-IV A-I B-II C-III D-IV A-IV, B-III, C-II, D-I A-III, B-I, C-II, D-IV 6. سراسر عشق کے ہے اس میں رازاں کئے سو عشق بازی عشق بازاں یہ شعر کس مثنوی سے ماخوذہے؟ قطب مشتری بکٹ کہانی کدم راؤ پدم راؤ پھول بن 7. "ہندوستان کی جدید زبانوں کی پیدائش پراکرتوں سے نہیں بلکہ اپ بھرنشوں سے ہوتی ہے۔" یہ رائے کس نے دی ہے؟ مسعود حسین خاں محی الدین قادری زور مرزاخلیل احمد بیگ شوکت سبزواری مقدمہ تاریخ زبان اردو: مسعود حسین خاں : ص: 13 8. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔مشرقی ہندوستانی کی زبانیں ۔ بنگالی، آسامی، اڑیا، بہاری B۔شمالی مغربی ہندوستان کی زبانیں ۔ لہندا، سندھی، مغربی، پنجابی C۔بنگالی، آسامی،اڑیا، میتھلی ۔ جنوبی ہندوستان کی زبانیں D۔پنجابی، سندھی، بھوجپوری ۔مغربی ہندوستان کی زبانیں صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور B B اور C B اور D D اور A 9. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔ A۔آب حیات، پنجاب میں اردو، مقدمہ تاریخ زبان اردو، اردو زبان کی تاریخ B۔اردو زبان کی تاریخ، آب حیات، مقدمہ تاریخ زبان اردو، پنجاب میں اردو C۔پنجاب میں اردو، آب حیات، اردو زبان کی تاریخ، مقدمہ تاریخ زبان اردو D۔آب حیات، پنجاب میں اردو، اردو زبان کی تاریخ، مقدمہ تاریخ زبان اردو A C D B آب حیات: 1880 پنجاب میں اردو: 1928 مقدمہ تاریخ زبان اردو: 1948 اردو زبان کی تاریخ:1995 10. "مگر احمد کے نواسے کا نہ دامن چھوڑا "سے کیا مراد ہے؟ حضرت امام حسن کا ساتھ دیا رات کے اندھیرے میں نکل بھاگے حضرت زین العابدین کا ساتھ دیا حضرت امام حسین کا ساتھ دیا 11. علم معنیات کو لسانیات میں پہلی بار کس نے علاحدہ شق کے طور پر کیا؟ پروفیسر ایلن لے سنگ بریل ڈی۔ سورس عام لسانیات: گیان چند جین: ص: 281 12. جملوں کی ساخت کے مطالعے کو کیا کہتے ہیں؟ مفعولی حالت نحو ترکیبی صرف نحو تفصیلی 13. مندرجہ بالا اشعار میں لفظ "سجادہ طاعت"سے کیا مراد ہے؟ منبر جانماز تکیہ آرام کرسی 14. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔میر ضمیرؔ، مرزا دبیرؔ، میر خلیقؔ B۔ میر ضمیرؔ، میرخلیقؔ، مرزا فصیحؔ C۔میر ضمیرؔ، میر انیسؔ، مرزا فصیحؔ D۔ جوشؔ، جمیل مظہری، وحیداختر صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ B اور C A اور B D اور A B اور D میرمستحسن خلیقؔ:1766- 1844 میرمظفرحسین ضمیرؔ:پیدائش : 1777، وفات:6 نومبر 1855 مرزا جعفرعلی فصیحؔ:1782، 12جولائی 1855 میر انیسؔ:1802، 03 - 1874 مرزا دبیرؔ:29 اگست 1803-1875 جوشؔ: 1898 - 1982 جمیل مظہری:1904-1980 وحیداختر:1935 - 1996 15. مندرجہ بالا اشعار میں "امام دو جہاں"سے شاعر نے کس کی شخصیت کی طرف اشارہ کیا ہے؟ حضرت علی حضور اکرمﷺ حضرت امام حسن حضرت امام حسین 16. ذیل میں دو زمرےدرست ہیں اور دو غلط۔ A۔سید احتشام حسین ۔ ہندوستانی لسانیات کا خاکہ B۔اردو زبان کی تاریخ ۔ مرزا خلیل احمد بیگ C۔شوکت سبزواری ۔ زبان اور علم زبان D۔داستان زبان اردو جدید ۔شوکت سبزواری صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور B D اور A B اور D B اور C 17. اس شعری اقتباس کے تیسرے بند میں لفظ "صف در وجرّار" کے کیامعنیٰ ہیں؟ تیر اندازی کاماہر دشمنوں سے صلح کرنے والا دلیر اور بہادر رحم دل Your score isThe average score is 30%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% Restart quiz Post Views: 3,497
اردو زبان: ایک تعارف از ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ "اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی "لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے…
زبانوں کی گروہ بندی از ارشد علی / اکتوبر 26, 2021 مشہور زبانوں کی تعداد قیاساً2796 بتائی جاتی ہے ۔جو زبانیں باہم مماثلت رکھتی ہیں یعنی جن زبانوں میں لسانیاتی بنیادوں پر یکسانیت پائی جاتی ہے…
ہندوستان میں آریاؤں کی آمد از ارشد علی / اکتوبر 27, 2021 ہندوستان میں آریاؤں کی آمد جدیدمحققین کی رائے میں آریاؤں کے وطن کی تلاش وسطی ایشیا کے علاقوں میں کرنا چاہیئے۔بہر حال 2000 ق م…