چھٹی اکائیBy ارشد علی / Leave a Comment 0% 0 votes, 0 avg 91 یہ کوئز دو منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on فروری 18, 2023 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات چھٹی اکائی اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں چھٹی اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں 1. تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔A۔رتن ناتھ سرشار، عبدالحلیم شرر، انتظار حسین، مرزا ہادی رسواB۔عبدالحلیم شرر، رتن ناتھ سرشار، مرزا ہادی رسوا، انتظار حسین C۔رتن ناتھ سرشار، عبدالحلیم شرر، مرزا ہادی رسوا، انتظار حسینD۔رتن ناتھ سرشار، مرزا ہادی رسوا، عبدالحلیم شرر، انتظار حسین B D A C رتن ناتھ سرشار:1847/1846- 27جنوری 1902(21جنوری 1903)مرزا ہادی رسوا: 1857 – 21 اکتوبر 1931عبدالحلیم شرر:10 جنوری 1860-دسمبر 1926انتظار حسین:1925- 2016 2. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔A۔"فسانہ آزاد" پریم چندکی تصنیف ہے۔B۔"اداس نسلیں" کے مصنف شوکت صدیقی ہیں۔C۔ناول"بستی" انتظار حسین کی تصنیف ہے۔D۔افسانوی مجموعہ "بابالوگ" کے مصنف غیاث احمد گدّی ہیں۔صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ C اور D C اور B Bاور D A اور D 3. "سہدیو رمانی" کس ناول کا کردارہے؟ گئودان فائر ایریا اداس نسلیں خدا کی بستی اداس نسلیں(عبداللہ حسین)خدا کی بستی (شوکت صدیقی)فائر ایریا(الیاس احمد گدی)گئودان(پریم چند) 4. ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔A۔فسانہ آزاد، فردوسِ بریں، گئودان، ہم وحشی ہیںB۔روشنی کی رفتار، بابا لوگ، الاؤ، تماشا گھرC۔بجوکا، ایک لڑکی، ٹھنڈا گوشت، فائر ایریاD۔ٹیڑھی لکیر، توبۃ النصوح، خدا کی بستی، آگ کا دریاصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور D C اور D Bاور D C اور B 5. ناول "فردوس بریں" کے پہلے باب کا کیا عنوان ہے؟ پھر وہی عالمِ عناصر بلغان خاتون کا سفر فردوسِ بریں پریوں کا غول پہلا باب:پریوں کا غولدوسرا باب: پیاری زمرّد! تو کہاں گئی؟تیسرا باب: ملاء اعلیٰ کا سفرچوتھا باب: فردوسِ بریںپانچواں باب: پھر وہی عالمِ عناصرچھٹا باب: مردودِ ازلیساتواں باب:بلغان خاتون کا سفرآٹھواں باب: افشائے رازنواں باب: انتقام 6. ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔A۔جوگیا، لمبی لڑکی، ٹرمینس سے پرے، یوکلپٹسB۔نئی بیوی، معصوم بچّہ، بدنصیب ماں، شانتیC۔پالی ہل کی ایک رات، روشنی کی رفتار، دیوالہ، روشنیD۔نیا قانون، موذیل، ہتک، شکوہ شکایتصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ Aاور C A اور B C اور B C اور D 7. افسانہ نگار اور ان کے افسانے کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں۔A۔قرۃالعین حیدر ۔ صرف ایک سگریٹB۔کرشن چندر ۔ فقیروں کی پہاڑیC۔راجندرسنگھ بیدی ۔ گرہنD۔ سعادت حسن منٹو ۔ نیا قانونصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور D Bاور D C اور D A اور C A۔قرۃالعین حیدر ۔ صرف ایک سگریٹ(راجندر سنگھ بیدی)B۔کرشن چندر ۔ فقیروں کی پہاڑی (قرۃ العین حیدر)C۔راجندرسنگھ بیدی ۔ گرہنD۔ سعادت حسن منٹو ۔ نیا قانون 8. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔دعوی: پریم چند ایک عظیم افسانہ نگار ہیں۔دلیل: کیوں کہ انھوں نے ہندی میں بھی افسانے لکھے۔ دعویٰ غلط ہے اور دلیل بھی غلط ہے۔ دعویٰ صحیح ہے اور دلیل غلط ہے۔ دعویٰ غلط ہے اور دلیل صحیح ہے۔ دعویٰ صحیح ہے اور دلیل بھی صحیح ہے۔ 9. "سندرلال" کس افسانے کا کردارہے؟ ببّل لاجونتی لمبی لڑکی اپنے دکھ مجھے دے دو 10. افسانوی مجموعہ "روشنی کی رفتار" میں کون کون سے افسانے شامل ہیں؟ کہرے کے پیچھے، نظارہ درمیاں ہے، حسب نسب، دو سیّاح جلاوطن، ڈالن والا، قلندر، فقیروں کی پہاڑی آوارہ گرد، حسب نسب، نظارہ درمیاں ہے، قلندر قلندر، ہاؤسنگ سوسائٹی، نظارہ درمیاں ہے، کارم 11. A-IV B-III C-II D-I A-I B-II C-III D-IV A-III B-I C-IV D-II A-II B-IV C-III D-I Your score isThe average score is 60%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% Restart quiz Post Views: 1,160
اردو زبان: ایک تعارف By ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ “اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی “لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے…
زبانوں کی گروہ بندی By ارشد علی / اکتوبر 26, 2021 مشہور زبانوں کی تعداد قیاساً2796 بتائی جاتی ہے ۔جو زبانیں باہم مماثلت رکھتی ہیں یعنی جن زبانوں میں لسانیاتی بنیادوں پر یکسانیت پائی جاتی ہے…
ہندوستان میں آریاؤں کی آمد By ارشد علی / اکتوبر 27, 2021 ہندوستان میں آریاؤں کی آمد جدیدمحققین کی رائے میں آریاؤں کے وطن کی تلاش وسطی ایشیا کے علاقوں میں کرنا چاہیئے۔بہر حال 2000 ق م…