آپ کی خدمت افسانوی مجموعہ “واردات” کے افسانے اور ان کے خلاصے پیش کیے گئے، یہ کوئز انہیں پر مبنی سوالات پر مشتمل ہے، آپ نے افسانے اور خلاصہ دیکھ لیا ہے اب یہ کوئز کرکے اپنی تیاری کا جائزہ لیں اور کوئز کے بعد اپنے سوال کا تجزیہ کرنا ہو تو وہیں نیچے والے الفاظ لکھے ہوں گےاس پر کلک کریں
View questions
اور جو نہ دیکھیں وہ دیکھ سکتے ہیں، اس کے لیے کلک کریں۔
واردات پوسٹ
واردات یوٹیوب
پریم چند کا افسانوی مجموعہ : واردات
Quiz-summary
0 of 50 questions completed
Questions:
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
- 43
- 44
- 45
- 46
- 47
- 48
- 49
- 50
Information
اس موک ٹیسٹ میں پریم چند کے افسانوی مجموعہ “واردات” کے سارے افسانے اور اس کے خلاصے سے سوال پیش کیے گئے ہیں۔
You have already completed the quiz before. Hence you can not start it again.
Quiz is loading...
You must sign in or sign up to start the quiz.
You have to finish following quiz, to start this quiz:
Results
0 of 50 questions answered correctly
Your time:
Time has elapsed
You have reached 0 of 0 points, (0)
Average score |
|
Your score |
|
Categories
- چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہ 0%
-
اچھی کوشش لگے رہیں۔اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
- 43
- 44
- 45
- 46
- 47
- 48
- 49
- 50
- Answered
- Review
-
Question 1 of 50
1. Question
1 pointsافسانوی مجموعہ “واردات” کے سلسلے میں درج ذیل میں سے کون سے بات درست ہے؟
الف۔ یہ مجموعہ 1938 میں شائع ہوا
ب۔ اس مجموعہ میں بارہ افسانے شامل ہیں
ج۔ اس کا پہلا افسانہ معصوم بچہ ہے
د۔ آخری افسانہ قاتل کی ماں ہے
Correct
Incorrect
-
Question 2 of 50
2. Question
1 pointsدرج ذیل افسانے اور ان کے حصے کے غلط زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
مالکن میں پانچ نہیں سات حصے ہیں۔
Incorrect
مالکن میں پانچ نہیں سات حصے ہیں۔
-
Question 3 of 50
3. Question
1 pointsذیل میں سے کون سا افسانہ واردات میں شامل نہیں ہے؟
Correct
یہ افسانہ غیاث احمد گدی کے افسانوی مجموعہ “بابا لوگ” میں شامل ہے
Incorrect
یہ افسانہ غیاث احمد گدی کے افسانوی مجموعہ “بابا لوگ” میں شامل ہے
-
Question 4 of 50
4. Question
1 pointsکرداروں کا درست زمرہ بتایں:۔
۔1۔ میکو، ہنگن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(الف)مالکن
۔2۔برجو، چھنیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ب)بدنصیب ماں
۔3) مداری لال،گوپا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ج)شانتی
۔4) کملا،دین دیال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(د)معصوم بچہ
Correct
Incorrect
-
Question 5 of 50
5. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کس افسانے میں سنار، مہتر، گولی اور کنکوے کھیلنے کا ذکر ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 6 of 50
6. Question
1 points” لڑ کی قسمت والی ہوتو غریب گھر میں بھی رہ سکتی ہے ۔ بدنصیب ہو تو راجا کے گھر میں روتی رہے گی ۔ یہ تو نصیبوں کا کھیل ہے ۔” یہ اقتباس کس افسانے سے ماخوذ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 7 of 50
7. Question
1 points” یہ انگریزی کھیل بھی کتنے خوفناک ہوتے ہیں۔ کرکٹ، فٹبال، ہاکی ایک سے ایک مہلک۔ گیند لگ جائے تو جان ہی لے کر چھوڑے۔ “
درج بالا اقتباس کس افسانے سے ماخوذ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 8 of 50
8. Question
1 pointsدرج ذیل گفتگو کس کے درمیان ہوتی ہے؟
اس نے آنسو پی کر کہا: “نہیں تو میرے تو کبھی سر میں دردبھی نہیں ہوا۔ “
“تو تمھاری یہ کیا حالت ہے؟ بالکل بوڑھی ہوگئیں ۔“
” تو اب جوانی لے کر کر نا ہی کیا ہے؟ میری عمر بھی تو بتیس سے اوپر ہوگئی ۔‘‘
“یہ عمرتو زیادہ نہیں ہوتی ۔ “
Correct
Incorrect
-
Question 9 of 50
9. Question
1 pointsوہ اگر محبت کرتی ہے تو محبت چاہتی بھی ہے اور اگر شوہر میں یہ بات نہ ہوئی تو اس سے واسطہ نہیں رکھے گی چاہے اس کی ساری زندگی روتے کٹ جائے۔”
غیرت کی پتلی ہی سمجھواسے۔ رسی سمجھ لو جس کے جل جانے پر بھی بل نہیں جاتے ۔جن پیروں نے اسے ٹھکرادیا ہے انھیں وہ بھی نہ سہلائے گی ۔اسے اپنا بنا کر کوئی چاہے تو لونڈی بنا لے لیکن حکومت تو اس نے میری نہ سہی ، دوسروں کی کیا سہے گی۔”
درج بالا عبارت میں کس کی خوبی بیان کی گئی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 10 of 50
10. Question
1 points“ایسی ہی لجانے والی ہو، ایسی ہی بات چیت میں ہوشیار ہو، ایسا ہی اچھا کھانا پکاتی ہو، ایسی ہی کفایت شعار ہو، ایسی ہی ہنس مکھ ہو ۔ بس ایسی مورت ملے گی تو بیاہ کروں گا۔ نہیں تو اسی طرح پڑارہوں گا۔“
یہ بات کون کہتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 11 of 50
11. Question
1 points“بے شک مغرب نے دنیا کو ایک نیا پیغام عمل عطا کیا ہے اور جس قوم میں اس پیغام پر عمل کرنے کی قوت نہیں ہے اس کا مستقبل تاریک ہے۔ جہاں آج بھی نیم بر ہنہ گوشہ نشین فقیروں کی عظمت کے راگ الاپے جاتے ہیں ، جہاں آج بھی شجر و حجر کی عبادت ہوتی ہے ، جہاں آج بھی زندگی کے ہر ایک شعبے میں مذہب گھسا ہوا ہے اگر اس کی یہ حالت ہے تو تعجب کا مقام نہیں۔”
یہ اقتباس کس افسانہ سے لیا گیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 12 of 50
12. Question
1 pointsافسانے کو اس کے حصے سے ملاییے:۔
۔1۔سوانگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(الف)پانچ
۔2۔روشنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ب)تین
۔3۔مالکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ج)دو
۔4۔بدنصیب ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(د)سات
Correct
Incorrect
-
Question 13 of 50
13. Question
1 pointsافسانہ”روشنی” کس رسالے میں شائع ہوا تھا؟
Correct
Incorrect
-
Question 14 of 50
14. Question
1 pointsذیل میں سے افسانوی مجموعے واردات میں شامل افسانوں کے دو درست زمرےبتائیں؟
الف) نئی بیوی ، گلی ڈنڈا، سوانگ ، مفت کرم داشتن ، دل کا چراغ ، دوسری موت
ب)شکوہ شکایت ،معصوم بچہ، بد نصیب کی ماں ، شانتی ، روشنی ، مالکن
ج)نئی بیوی ، گلی ڈنڈا، سوانگ ، انصاف کی پولس، غم نداری بز بخر ، قاتل کی ماں
د)شکوه شکایت ،معصوم بچہ، بدنصیب کی ماں ، شاردا، پیرن،خورشٹ
Correct
زمرہ “الف” میں دل کا چراغ اور دوسری موت کرشن چند کے افسانوی مجموعہ ہم وحشی ہیں میں شامل ہیں جب کہ زمرہ “د” میں شاردا، پیرن اور خورشٹ منٹو کے افسانوی مجموعہ ٹھنڈا گوشت میں شامل ہیں۔
Incorrect
زمرہ “الف” میں دل کا چراغ اور دوسری موت کرشن چند کے افسانوی مجموعہ ہم وحشی ہیں میں شامل ہیں جب کہ زمرہ “د” میں شاردا، پیرن اور خورشٹ منٹو کے افسانوی مجموعہ ٹھنڈا گوشت میں شامل ہیں۔
-
Question 15 of 50
15. Question
1 pointsرشوت دے کر تو لوگ خون چھپا جاتے ہیں وہ میر ا امرود یوں ہی ہضم کر جائے گا امرود پیسے کے پانچ والے تھے۔جو گیا کے باپ کو بھی نصیب نہ ہوں گے یہ سراسر نا انصافی تھی؟
یہ اقتباس کس افسانے سے ماخوذ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 16 of 50
16. Question
1 pointsافسانہ اور کردار کے درست زمرے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ قاتل کی ماں- بلدیو
ب۔ شانتی- دیوناتھ
ج۔ بدنصیب ماں-جوکھو
د۔ انصاف کی پولیس- کیسر
Correct
Incorrect
-
Question 17 of 50
17. Question
1 points’’پولیس والے واردات کے وقت تو نظر نہیں آتے ۔ جب واردات ہو جاتی ہے تب البتہ شان جتانے کے لیے آ پہنچتے ہیں ۔مثل مشہور ہے کہ پولیس اور دھنش طوفان ختم ہو جانے کے بعد دکھائی دیتی ہے۔”
درج بالا اقتباس کس افسانہ سے لیا گیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 18 of 50
18. Question
1 pointsبوڑھا مہاراج کا ذکر کس افسانے میں آیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 19 of 50
19. Question
1 points” ہمارا جسم پرانا ہے لیکن اس میں ہمیشہ نیا خون دوڑتارہتا ہے۔اس نئے خون پر زندگی قائم ہے۔ دنیا کے قدیم نظام میں ،یہ نیا پن اس کے ایک ایک ذرے میں، ایک ایک ٹہنی میں، ایک ایک قطرے میں، تار میں چھپے ہوئے نغمے کی طرح گونجتا رہتا ہے۔”
اس اقتباس سے کون سا افسانہ شروع ہوتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 20 of 50
20. Question
1 points“ انسان روایات کا غلام ہے ۔ جو بزرگوں نے نہیں کیا اسے وہ کیسے کرے۔ نئے راستے پر چلنے کے لیے جس عزم اور پختہ یقین کی ضرورت ہے وہ ہر ایک میں تو ہوتا نہیں ۔ دھوبی آپ کے غلیظ کپڑے دھولے گا لیکن آپ کے دروازے پر جھاڑو لگانے میں اپنی ہتک سمجھتا ہے۔ جرائم پیشہ اقوام کے فرد بازار سے قیمتاً کوئی چیز خریدنا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں۔”
یہ عبارت کس افسانے سے لیا گیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 21 of 50
21. Question
1 pointsاسماعیل میرٹھی کی نظم کے اشعار کس افسانے میں درج ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 22 of 50
22. Question
1 points“ اس درخت کا حسن دل آویز دیکھ کر دل باغ باغ ہوا جار ہا تھا ۔ اہا! کیا بہار ہے، کیا مذاق ہے، کیا شان ہے گو یا جنگل کی دیوی نے شفق کو شرمندہ کرنے کے لیے زعفرانی جوڑا زیب تن کیا ہو، یارشیوں کی پاک روئیں سفر جاودان میں یہاں آرام کر رہی ہوں، یا قدرت کا نغمہ شیریں شکل پذیر ہوکر دنیا پر موہنی منتر ڈال رہا ہو۔”
یہ بات کون کہتا ہے؟
Correct
یہ افسانہ غیاث احمد گدی کے افسانوی مجموعہ “بابا لوگ” میں شامل ہے
Incorrect
یہ افسانہ غیاث احمد گدی کے افسانوی مجموعہ “بابا لوگ” میں شامل ہے
-
Question 23 of 50
23. Question
1 points“تمہارے لیے کیا دکان بند کردوں یا روزگار چھوڑ دوں۔ یہ وہ زمانہ نہیں ہے کہ ایک لوٹاجل چڑھا کر لکشمی کو خوش کرلیا جائے۔ آج کل لکشمی کی چوکھٹ پر ماتھا رگڑنا پڑتا ہے تب بھی ان کا منہ سیدھا نہیں ہوتا۔”
کس افسانے کا اقتباس ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 24 of 50
24. Question
1 points“جب ایک آدمی آپ کو خاطر سے بلاتا ہے تو یہ کہاں کی انسانیت ہے کہ آپ اس کی دعوت نامنظور کردیں وہ آپ سے کچھ مانگتا نہیں، آپ سے کسی طرح کی رعایت کاخواستگارنہیں محض دوستانہ بے تکلفی سے آپکواپنی بزم میں شرکت کی دعوت دیتا ہے آپ پر اس کی دعوت قبول کرنا ضروری ہوجاتاہے۔”
درج بالا اقتباس کس افسانے سے لیا گیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 25 of 50
25. Question
1 points“غریب خاندان کی لڑکیوں میں یہی عیب ہوتا ہے۔ ان کی نگاہ ہمیشہ تنگ رہتی ہے۔ نہ کھا سکیں، نہ پہن سکیں، نہ دے سکیں، انھیں تو خزانہ مل جائے تو یہی سوچتی رہیں کہ بھلا اسے خرچ کیسے کریں ۔”
کس افسانے کا اقتباس ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 26 of 50
26. Question
1 points“سیٹھ جی کی آنکھوں میں نور آگیا۔ شباب کا احساس پیدا ہوا اور اس کے سا تھ چہرے پر بھی شباب کی جھلک آگئی سینہ جیسے کچھ فراخ ہو گیا۔ چلتے وقت ان کے پیر کچھ زیادہ مضبوطی سے زمین پر پڑنے لگے اور سر کی ٹوپی بھی خدا جانے کیوں کج ہو گئی۔ بشرے سے ایک بانکپن کی شان برس رہی تھی ۔”
یہاں “سیٹھ جی” سے کون مراد ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 27 of 50
27. Question
1 points“بارش کے دن تھے، دریا چڑھا ہوا تھا۔ ابر کی قطاریں بین الا قوامی فوجوں کی سی رنگ برنگ وردیاں پہنے آسمان پر قواعد کر رہی تھیں۔ سڑک پر لوگ ملار اور بارہ ماسے گاتے چلے جا رہے تھے ۔ باغوں میں جھولے پڑ گئے تھے۔”
یہ عبارت کس افسانے سے لی گئی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 28 of 50
28. Question
1 points“مرحوم دیو ناتھ میرے دوستوں میں تھے۔ آج بھی جب ان کی یاد آ جاتی ہے تو وہ رنگ رلیاں آنکھوں میں پھر جاتی ہیں ۔ اور کہیں تنہائی میں جا کر ذرا دیر رولیتا ہوں ۔ “
کس افسانے کا آغاز اس اقتباس سے ہوتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 29 of 50
29. Question
1 pointsدیو ناتھ ، بیوی گوپا، بیٹی سنیتا، عرف سنی، کیدار ناتھ( سنیتا کا شوہر) ، لالہ مراری لال،( کیدار ناتھ کا باپ) کس افسانے کے کردار ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 30 of 50
30. Question
1 points“ان کی زندگی میں کئی ایسے مواقع آئے جب انھیں آئندہ کےلیے ہوشیار ہو جانا چاہیے تھا۔ دوستوں نے انکی صاف دلی سے نامناسب فائدہ اٹھا یا اور کئی مرتبہ انھیں شرمندہ بھی ہونا پڑا” کس افسانے کا اقتباس ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 31 of 50
31. Question
1 points“اکیلی عورت اور وہ بھی نیم جان۔ کیا کیا کرے ؟ جو کام دوسروں پر چھوڑ دیتی ہے اسی میں کچھ نہ کچھ خرابی ہوجاتی ہے لیکن اس کی ہمت ہے کہ کسی طرح نہیں مانتی ۔”
یہاں اکیلی عورت سے کون مراد ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 32 of 50
32. Question
1 points“کسی کو اپنا غلام بنانے کے لئے پہلے اس کا غلام بننا پڑتا ہے۔”
کس افسانے کا اقتباس ہے اور کس کردار کا ڈائیلا گ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 33 of 50
33. Question
1 points“مرد اور عورت کی بیاہ میں پہلی شرط یہ ہے کہ دونوں سولہ آنے ایک دوسرے کے ہو جائیں ایسے مرد کم ہیں جوعورت کی برابر کج نگاہی بھی برداشت کرسکیں لیکن ایسی عورتیں بہت ہیں جو شوہر کو دیوتا سمجھتی ہیں سنی ان عورتوں میں نہیں ہے وہ اگر محبت کرتی ہے تومحبت چاہتی بھی ہے اور اگر شوہر میں یہ بات نہ ہوئی تو اس سے واسطہ نہیں رکھے گی ۔ چاہے اس کی ساری زندگی روتے کٹ جائے ۔”
درج بالا اقتباس کس افسانے سے لیا گیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 34 of 50
34. Question
1 pointsافسانہ”شانتی” میں سنّی کا اصل نام کیا رہتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 35 of 50
35. Question
1 pointsافسانہ”قاتل کی ماں “کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 36 of 50
36. Question
1 pointsپریم چند کا افسانوی مجموعہ “واردات” میں شامل پہلا اور آخری افسانہ کی شناخت کریں ؟
Correct
Incorrect
-
Question 37 of 50
37. Question
1 pointsچھاونی میں انگریز سارجنٹ کو کس نے گولی ماری تھی؟
Correct
Incorrect
-
Question 38 of 50
38. Question
1 points“رامیشوری” کس افسانے کا کردار ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 39 of 50
39. Question
1 pointsواردات کے کس افسانے میں کردار خواب دیکھتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 40 of 50
40. Question
1 pointsعمر بھر بال بچوں کے لیے مر مٹے ۔ کوئی پوچھتا ہے تمہاری کیا حالت ہے؟ اگر آج کندھا ڈال دوں تو کوئی ایک لوٹا پانی کو نہ پو چھے ۔ اس لیے خوب کھا تا ہوں اور سب سے زیادہ کام کرتا ہوں ۔
یہ اقتباس کس افسانے سے ماخوذ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 41 of 50
41. Question
1 points“بھگوان میں نے ایسا کیا قصور کیاہے جس کی سزا دے رہے ہو۔اگر کوئی غلطی ہوگئی ہو تو معاف کرو۔میں توخود مصیبت زدہ ہوں،اور برداشت کرنے کی طاقت مجھ میں نہیں ہے۔”
درج بالا اقتباس کس افسانے سےلیا گیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 42 of 50
42. Question
1 pointsبلدیو ،محمد خلیل صاحب اور داروغہ جی کس افسانے کے کردار ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 43 of 50
43. Question
1 pointsحضرت عیسٰی اور حضرت محمد(ﷺ)کا ذکر پریم چند کے کس افسانے میں ملتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 44 of 50
44. Question
1 points“محنت کے بغیر کسی کام میں کامیابی نہیں ہوتی۔آپ کو اپنے ہاتھ سے بھی بہت کام کرنا پڑتا ہوگا۔”
یہ اقتباس پریم چند کے کس افسانے سے لیا گیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 45 of 50
45. Question
1 pointsافسانہ”قاتل کی ماں ” میں ونود کا پورا نام کیا تھا؟
Correct
Incorrect
-
Question 46 of 50
46. Question
1 pointsذیل میں سے کونسا افسانہ پریم چند کا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 47 of 50
47. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون پریم چند کا افسانوی مجموعہ نہیں ہے؟
Correct
نرملا ان کا ناول ہے نہ کہ افسانوی مجموعہ
Incorrect
نرملا ان کا ناول ہے نہ کہ افسانوی مجموعہ
-
Question 48 of 50
48. Question
1 points“اردو افسانے کے موجّد پریم چند ہیں۔”بقول؟
Correct
Incorrect
-
Question 49 of 50
49. Question
1 points“تمہارے کہنے سے میں خونی نہیں ہوجاتا۔اور لوگ یہی کام کرتے ہیں تو لیڈر ہوجاتے ہیں ،ان کی جے کار ہوتی ہے،لوگ ان کی پوجا کرتے ہیں ۔میں نے کیا تو ہتیارا ہوگیا۔”
یہ بات کون کہتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 50 of 50
50. Question
1 pointsپریم چند کا سنِ پیدائش اور وفات کے درست زمرے کی نشان دہی کریں ؟
Correct
Incorrect
بہت عمدہ کوئز۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ اللہ اپ مزید ترقی عطا کرے اور اچھی صحت والی زندگی نصیب ہو ۔۔۔۔۔ آمین یا رب العالامین
السلام علیکم۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ۔ بہت ہی عمدہ کیوز رہی۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ بھائی جان۔۔
اللہ آپکو اس کا اجر عظیم عطاء فرماۓ
آمین یارب العالمین
میں نے کیوز مکمل کیا جس میں میرے ۲۶ صحیح ہوۓ ہیں،
لیکن جو غلطی ہوئی ہے اسے میں نہیں دکھ پا رہا ہوں،
برائے کرم بتانے کی زحمت کیجئے
کوئز مکمل کرنے کے بعد ایک آپشن دکھائی دے گا اس پر کلک کریں سب دکھ جائے گا
view questions
Assalamualaikum sir , isme baqi afsane nahi hai sirf do hi hai baqi bhi irsal karen sir bht meharbani hogi
Assalamualaikum sir isme baqi afsane nahi hai , sirf do hi hai agr baqi bhi irsaal Karen bht meharbani hogi….
Assalamualaikum sir , isme baqi afsane nahi hai sirf do hi hai baqi bhi irsal karen sir bht meharbani hogi
ابھی دو ہی افسانوی مجموعے پر کام ہوا ہے وقت کی قلت کی وجہ سے باقی پر کام نہیں ہو پا رہا ہے۔
Assalamualaikum sir , isme baqi afsane nahi hai sirf do hi hai baqi bhi irsal karen sir bht meharbani hogi