پہلی اور دوسری اکائیاز ارشد علی / ایک تبصرہ چھوڑیں 0% 0 votes, 0 avg 421 یہ کوئز تین منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on فروری 13, 2023 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات پہلی اور دوسری اکائی اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں پہلی اور دوسری اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں 1. جملوں کی ساخت کے مطالعے کو کیا کہتے ہیں؟ نحو تفصیلی نحو ترکیبی صرف مفعولی حالت 2. مندرجہ بالا اشعار میں لفظ "سجادہ طاعت"سے کیا مراد ہے؟ منبر آرام کرسی جانماز تکیہ 3. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔میر ضمیرؔ، مرزا دبیرؔ، میر خلیقؔ B۔ میر ضمیرؔ، میرخلیقؔ، مرزا فصیحؔ C۔میر ضمیرؔ، میر انیسؔ، مرزا فصیحؔ D۔ جوشؔ، جمیل مظہری، وحیداختر صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور B B اور C B اور D D اور A میرمستحسن خلیقؔ:1766- 1844 میرمظفرحسین ضمیرؔ:پیدائش : 1777، وفات:6 نومبر 1855 مرزا جعفرعلی فصیحؔ:1782، 12جولائی 1855 میر انیسؔ:1802، 03 - 1874 مرزا دبیرؔ:29 اگست 1803-1875 جوشؔ: 1898 - 1982 جمیل مظہری:1904-1980 وحیداختر:1935 - 1996 4. تاج الملوک کس مثنوی کا کردار ہے؟ کدم راؤ پدم راؤ سحر البیان بکٹ کہانی گلزارِ نسیم 5. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔ A۔آب حیات، پنجاب میں اردو، مقدمہ تاریخ زبان اردو، اردو زبان کی تاریخ B۔اردو زبان کی تاریخ، آب حیات، مقدمہ تاریخ زبان اردو، پنجاب میں اردو C۔پنجاب میں اردو، آب حیات، اردو زبان کی تاریخ، مقدمہ تاریخ زبان اردو D۔آب حیات، پنجاب میں اردو، اردو زبان کی تاریخ، مقدمہ تاریخ زبان اردو B A C D آب حیات: 1880 پنجاب میں اردو: 1928 مقدمہ تاریخ زبان اردو: 1948 اردو زبان کی تاریخ:1995 6. علم معنیات کو لسانیات میں پہلی بار کس نے علاحدہ شق کے طور پر کیا؟ ڈی۔ سورس بریل پروفیسر ایلن لے سنگ عام لسانیات: گیان چند جین: ص: 281 7. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔مشرقی ہندوستانی کی زبانیں ۔ بنگالی، آسامی، اڑیا، بہاری B۔شمالی مغربی ہندوستان کی زبانیں ۔ لہندا، سندھی، مغربی، پنجابی C۔بنگالی، آسامی،اڑیا، میتھلی ۔ جنوبی ہندوستان کی زبانیں D۔پنجابی، سندھی، بھوجپوری ۔مغربی ہندوستان کی زبانیں صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ B اور C B اور D A اور B D اور A 8. "ہندوستان کی جدید زبانوں کی پیدائش پراکرتوں سے نہیں بلکہ اپ بھرنشوں سے ہوتی ہے۔" یہ رائے کس نے دی ہے؟ مرزاخلیل احمد بیگ محی الدین قادری زور شوکت سبزواری مسعود حسین خاں مقدمہ تاریخ زبان اردو: مسعود حسین خاں : ص: 13 9. A-I, B-III, C-II, D-IV A-III, B-I, C-II, D-IV A-I B-II C-III D-IV A-IV, B-III, C-II, D-I 10. "مگر احمد کے نواسے کا نہ دامن چھوڑا "سے کیا مراد ہے؟ حضرت امام حسن کا ساتھ دیا حضرت زین العابدین کا ساتھ دیا رات کے اندھیرے میں نکل بھاگے حضرت امام حسین کا ساتھ دیا 11. عبدالقادر سروری نے "مارفیم" کے لیے کون سا اردو لفظ استعمال کیا ہے؟ تشکیلیات رُخ روپ تشکیلہ 12. سراسر عشق کے ہے اس میں رازاں کئے سو عشق بازی عشق بازاں یہ شعر کس مثنوی سے ماخوذہے؟ کدم راؤ پدم راؤ قطب مشتری بکٹ کہانی پھول بن 13. اس شعری اقتباس کے تیسرے بند میں لفظ "صف در وجرّار" کے کیامعنیٰ ہیں؟ دلیر اور بہادر رحم دل تیر اندازی کاماہر دشمنوں سے صلح کرنے والا 14. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی ذوقؔ B۔ نمک خوان تکلم ہے فصاحت میری انیسؔ C۔کروں پہلے توحید یزداں رقم میر حسنؔ D۔ ضیغم ڈکارتا ہوا نکلا کچھار سے انیسؔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ B اور C A اور B B اور D D اور A 15. مذکورہ بالا شعری اقتباس کے تیسرے بند میں "رفیقان وفادار" سے کن کی طرف اشارہ ہے؟ حضرت امام حسن کے ساتھی حضرت امام حسین کے وفادار ساتھی حضرت علی کے وفادار ساتھی حضرت عثمان کے وفادار ساتھی 16. ذیل میں دو زمرےدرست ہیں اور دو غلط۔ A۔سید احتشام حسین ۔ ہندوستانی لسانیات کا خاکہ B۔اردو زبان کی تاریخ ۔ مرزا خلیل احمد بیگ C۔شوکت سبزواری ۔ زبان اور علم زبان D۔داستان زبان اردو جدید ۔شوکت سبزواری صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ B اور C A اور B D اور A B اور D 17. مندرجہ بالا اشعار میں "امام دو جہاں"سے شاعر نے کس کی شخصیت کی طرف اشارہ کیا ہے؟ حضرت امام حسین حضور اکرمﷺ حضرت علی حضرت امام حسن Your score isThe average score is 32%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% Restart quiz Post Views: 3,212
اردو زبان: ایک تعارف از ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ “اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی “لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے…
زبانوں کی گروہ بندی از ارشد علی / اکتوبر 26, 2021 مشہور زبانوں کی تعداد قیاساً2796 بتائی جاتی ہے ۔جو زبانیں باہم مماثلت رکھتی ہیں یعنی جن زبانوں میں لسانیاتی بنیادوں پر یکسانیت پائی جاتی ہے…
ہندوستان میں آریاؤں کی آمد از ارشد علی / اکتوبر 27, 2021 ہندوستان میں آریاؤں کی آمد جدیدمحققین کی رائے میں آریاؤں کے وطن کی تلاش وسطی ایشیا کے علاقوں میں کرنا چاہیئے۔بہر حال 2000 ق م…