چھٹی اکائیاز ارشد علی / ایک تبصرہ چھوڑیں 0% 0 votes, 0 avg 97 یہ کوئز دو منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on فروری 18, 2023 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات چھٹی اکائی اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں چھٹی اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں 1. ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔ A۔جوگیا، لمبی لڑکی، ٹرمینس سے پرے، یوکلپٹس B۔نئی بیوی، معصوم بچّہ، بدنصیب ماں، شانتی C۔پالی ہل کی ایک رات، روشنی کی رفتار، دیوالہ، روشنی D۔نیا قانون، موذیل، ہتک، شکوہ شکایت صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ C اور B C اور D Aاور C A اور B 2. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔ دعوی: پریم چند ایک عظیم افسانہ نگار ہیں۔ دلیل: کیوں کہ انھوں نے ہندی میں بھی افسانے لکھے۔ دعویٰ غلط ہے اور دلیل صحیح ہے۔ دعویٰ صحیح ہے اور دلیل غلط ہے۔ دعویٰ صحیح ہے اور دلیل بھی صحیح ہے۔ دعویٰ غلط ہے اور دلیل بھی غلط ہے۔ 3. افسانوی مجموعہ "روشنی کی رفتار" میں کون کون سے افسانے شامل ہیں؟ آوارہ گرد، حسب نسب، نظارہ درمیاں ہے، قلندر قلندر، ہاؤسنگ سوسائٹی، نظارہ درمیاں ہے، کارم کہرے کے پیچھے، نظارہ درمیاں ہے، حسب نسب، دو سیّاح جلاوطن، ڈالن والا، قلندر، فقیروں کی پہاڑی 4. تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔ A۔رتن ناتھ سرشار، عبدالحلیم شرر، انتظار حسین، مرزا ہادی رسوا B۔عبدالحلیم شرر، رتن ناتھ سرشار، مرزا ہادی رسوا، انتظار حسین C۔رتن ناتھ سرشار، عبدالحلیم شرر، مرزا ہادی رسوا، انتظار حسین D۔رتن ناتھ سرشار، مرزا ہادی رسوا، عبدالحلیم شرر، انتظار حسین D C A B رتن ناتھ سرشار:1847/1846- 27جنوری 1902(21جنوری 1903) مرزا ہادی رسوا: 1857 – 21 اکتوبر 1931 عبدالحلیم شرر:10 جنوری 1860-دسمبر 1926 انتظار حسین:1925- 2016 5. "سہدیو رمانی" کس ناول کا کردارہے؟ فائر ایریا اداس نسلیں خدا کی بستی گئودان اداس نسلیں(عبداللہ حسین) خدا کی بستی (شوکت صدیقی) فائر ایریا(الیاس احمد گدی) گئودان(پریم چند) 6. افسانہ نگار اور ان کے افسانے کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں۔ A۔قرۃالعین حیدر ۔ صرف ایک سگریٹ B۔کرشن چندر ۔ فقیروں کی پہاڑی C۔راجندرسنگھ بیدی ۔ گرہن D۔ سعادت حسن منٹو ۔ نیا قانون صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ C اور D A اور C A اور D Bاور D A۔قرۃالعین حیدر ۔ صرف ایک سگریٹ(راجندر سنگھ بیدی) B۔کرشن چندر ۔ فقیروں کی پہاڑی (قرۃ العین حیدر) C۔راجندرسنگھ بیدی ۔ گرہن D۔ سعادت حسن منٹو ۔ نیا قانون 7. A-IV B-III C-II D-I A-I B-II C-III D-IV A-II B-IV C-III D-I A-III B-I C-IV D-II 8. "سندرلال" کس افسانے کا کردارہے؟ لمبی لڑکی اپنے دکھ مجھے دے دو ببّل لاجونتی 9. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔"فسانہ آزاد" پریم چندکی تصنیف ہے۔ B۔"اداس نسلیں" کے مصنف شوکت صدیقی ہیں۔ C۔ناول"بستی" انتظار حسین کی تصنیف ہے۔ D۔افسانوی مجموعہ "بابالوگ" کے مصنف غیاث احمد گدّی ہیں۔ صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور D Bاور D C اور D C اور B 10. ناول "فردوس بریں" کے پہلے باب کا کیا عنوان ہے؟ فردوسِ بریں پھر وہی عالمِ عناصر بلغان خاتون کا سفر پریوں کا غول پہلا باب:پریوں کا غول دوسرا باب: پیاری زمرّد! تو کہاں گئی؟ تیسرا باب: ملاء اعلیٰ کا سفر چوتھا باب: فردوسِ بریں پانچواں باب: پھر وہی عالمِ عناصر چھٹا باب: مردودِ ازلی ساتواں باب:بلغان خاتون کا سفر آٹھواں باب: افشائے راز نواں باب: انتقام 11. ذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔ A۔فسانہ آزاد، فردوسِ بریں، گئودان، ہم وحشی ہیں B۔روشنی کی رفتار، بابا لوگ، الاؤ، تماشا گھر C۔بجوکا، ایک لڑکی، ٹھنڈا گوشت، فائر ایریا D۔ٹیڑھی لکیر، توبۃ النصوح، خدا کی بستی، آگ کا دریا صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور D Bاور D C اور B C اور D Your score isThe average score is 57%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% Restart quiz Post Views: 1,357
اردو زبان: ایک تعارف از ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ “اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی “لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے…
زبانوں کی گروہ بندی از ارشد علی / اکتوبر 26, 2021 مشہور زبانوں کی تعداد قیاساً2796 بتائی جاتی ہے ۔جو زبانیں باہم مماثلت رکھتی ہیں یعنی جن زبانوں میں لسانیاتی بنیادوں پر یکسانیت پائی جاتی ہے…
ہندوستان میں آریاؤں کی آمد از ارشد علی / اکتوبر 27, 2021 ہندوستان میں آریاؤں کی آمد جدیدمحققین کی رائے میں آریاؤں کے وطن کی تلاش وسطی ایشیا کے علاقوں میں کرنا چاہیئے۔بہر حال 2000 ق م…