آٹھویں اور نویں اکائی

0%
0 votes, 0 avg
94

یہ کوئز چار منٹ میں مکمل کرلیں

آپ کا وقت مکمل ہوا


Created on By ارشد علی
ارشد علی

سابقہ نیٹ سوالات

آٹھویں اور نویں اکائی

اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں آٹھویں اور نویں اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں

1. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔"اردوئے معلّیٰ" غالب کے خطوط کا مجموعہ ہے۔

B۔"اس آباد خرابے میں" خطوط کا مجموعہ ہے۔

C۔"ورودِ مسعود" میں کل سترہ ابواب ہیں۔

D۔"خواب باقی ہیں" سردار جعفری کی خود نوشت ہے۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

2. "غالب جدید شعراء کی محفل میں" کس کا انشائیہ ہے؟

3. رپورتاژ"پودے" کے مصنف کون ہیں؟

4. دہلی ورنا کولرٹرانسلیشن سوسائٹی کس کی کوششوں سے قائم ہوئی؟

5. دلی کالج کے پہلے پرنسپل کون تھے؟

6. "خواب باقی ہیں" کس کی خودنوشت ہے؟

7. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔فورٹ ولیم کالج کے قیام کا مقصد نو وارد انگریز افسروں کو اردو سکھانا تھا

B۔دارالترجمہ عثمانیہ اورنگ آباد میں قائم ہوا۔

C۔علی گڑھ تحریک کے بانی اقبال تھے۔

D۔دلی کالج کے قیام کا مقصد ہندوستانیوں کو اردو زبان میں عصری اور سائنسی علوم کی تعلیم دینا تھا۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

8.

9. درج ذیل میں سے کس رسالے نے رومانوی تحریک کو فروغ دیا؟

10. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔ماسٹر رام چندر، مجروح سلطان پوری، ناسخ

B۔بیگ احساس، ماسٹر رام چندر، مجروح سلطان پوری

C۔ناسخ، مولوی عبدالحق، شمیم حنفی

D۔مولوی عبدالحق، ناسخ، شمیم حنفی

11. دارالترجمہ جامعہ عثمانیہ کس کی نگرانی میں قائم ہوا؟

12. ان میں سے کون دبستان لکھنؤ کا شاعر ہے؟

13. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔لندن کے سفر میں سرسیّد کے ساتھ حامد اور محمود شامل تھے۔

B۔"ابن بطوطہ کے تعاقب میں" شبلی کا سفرنامہ ہے۔

C۔"مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" احمد جمال پاشا کا انشائیہ ہے۔

D۔مجتبیٰ حسین کا سفرنامہ "جاپان چلو جاپان چلو" کی پہلی اشاعت 1983 میں ہوئی۔

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

14. "شامتِ اعمال" کس کا انشائیہ ہے؟

Your score is

The average score is 71%

آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں

Facebook
0%

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks