ملکی سطح کے اکثر امتحانات میں این سی ای آر ٹی سے سوالات پوچھے جاتے ہیں اس لیے یہ نئی سیریز شروع کی جا رہی ہے اس میں شامل شخصیات کے مواد کو اختصار کے ساتھ لکھا جائے گا۔
رشید احمد صدیقی اردو کے ممتاز طنز و مزاح نگار ہیں۔ ان کی پیدائش شیراز ہند جونپور میں ہوئی۔ انہوں نے اپنی زندگی علی گڑھ میں گزاری۔وہاں وہ شعبہء اردو کے صدر رہے۔
"طنزیات و مضحکات”، "آشفتہ بیانی میری”، "گنج ہائے گراں مایہ”، "مضامین رشید”، اور "خنداں”