تعارف
ہمارا ہدف
اردو امتحانات میں اچھے نمبرات حاصل کرنے میں مدد کرنا۔
اردو امتحانات کے لیے عمدہ سے عمدہ مواد فراہم کرنا۔
امتحانات کی تیاری کا جائزہ لینے کے لیے بہتر کوئز مہیا کرنا۔
امتحانات کی تیاری کے لے ضروری کتابوں کی پی ڈی ایف دستیاب کرانا۔
مختصر تعارف
آپ کا دوست: ارشد علی
پی ایچ ڈی اسکالر
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد
حالیہ: دہلی گورنمنٹ ٹی جی ٹی استاد
آپ سبھی سے ٹیلی گرام اور اردو لٹریچر یوٹیوب چینل کے ذریعہ متعارف ہونے کا موقعہ ملا۔
اب آپ کے مسلسل تقاضہ کے بنا پر آپ کی خدمت میں یہ ویب سائٹ حاضر ہے۔
Post Views: 1,157