TS SET Urdu 2022
تلنگانہ سیٹ 2022 تلنگانہ سیٹ کا اطلاع نامہ آ چکا ہے جو ساتھی اس کا امتحان دینا چاہتے ہیں وہ نصاب کو سامنے رکھ کر اپنی تیاری شروع کر سکتے ہیں، اس کا نصاب بعینیہ وہی ہے جو نیٹ کا ہے یہ بھی صوبائی سطح کا امتحان ہوتا ہے اس کو کوالیفائی کرنے پر صوبائی […]