علی عباس حسینی
علی عبّاس حسینی 1897 – 1969 ملکی سطح کے اکثر امتحانات میں این سی ای آر ٹی سے سوالات پوچھے جاتے ہیں اس لیے یہ نئی سیریز شروع کی جا رہی ہے اس میں شامل شخصیات کے مواد کو اختصار کے ساتھ لکھا جائے گا۔ علی عباس حسینی موضع بارہ، غازی پور میں پیدا ہوئے۔ […]

