آٹھویں اور نویں اکائیBy ارشد علی / Leave a Comment 0% 0 votes, 0 avg 94 یہ کوئز چار منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on فروری 23, 2023 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات آٹھویں اور نویں اکائی اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں آٹھویں اور نویں اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں 1. درج ذیل میں سے کس رسالے نے رومانوی تحریک کو فروغ دیا؟ شاعر مخزن شبِ خون سب رس اردو ادب کے ارتقا میں ادبی تحریکوں اور رجحانوں کا حصّہ: منظر اعظمی 2. دلی کالج کے پہلے پرنسپل کون تھے؟ مسٹر جے۔ ایچ ٹیلر ڈاکٹر اشپرنگر جان گلکرسٹ مسٹرفلکس بترو 3. "خواب باقی ہیں" کس کی خودنوشت ہے؟ عبدالماجد دریابادی اخترالایمان آل احمد سرور جوش ملیح آبادی 4. دہلی ورنا کولرٹرانسلیشن سوسائٹی کس کی کوششوں سے قائم ہوئی؟ ڈاکٹر اشپرنگر لارڈ ولزلی کرنل ہالرائیڈ مسٹر فلیکس بترو 5. "غالب جدید شعراء کی محفل میں" کس کا انشائیہ ہے؟ کنہیالال کپور پطرس بخاری مشتاق احمد یوسفی رشید احمد صدیقی 6. رپورتاژ"پودے" کے مصنف کون ہیں؟ حمید اختر عصمت چغتائی کرشن چندر قرۃ العین حیدر 7. ان میں سے کون دبستان لکھنؤ کا شاعر ہے؟ خواجہ میر درد شیخ امام بخش ناسخ شاہ مبارک آبرو مظہر جان جاناں 8. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔A۔فورٹ ولیم کالج کے قیام کا مقصد نو وارد انگریز افسروں کو اردو سکھانا تھاB۔دارالترجمہ عثمانیہ اورنگ آباد میں قائم ہوا۔C۔علی گڑھ تحریک کے بانی اقبال تھے۔D۔دلی کالج کے قیام کا مقصد ہندوستانیوں کو اردو زبان میں عصری اور سائنسی علوم کی تعلیم دینا تھا۔صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور B A اور D B اورC Dاور C 9. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔A۔"اردوئے معلّیٰ" غالب کے خطوط کا مجموعہ ہے۔B۔"اس آباد خرابے میں" خطوط کا مجموعہ ہے۔C۔"ورودِ مسعود" میں کل سترہ ابواب ہیں۔D۔"خواب باقی ہیں" سردار جعفری کی خود نوشت ہے۔صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور C D اور B B اورC A اور D A۔"اردوئے معلّیٰ" غالب کے خطوط کا مجموعہ ہے۔B۔"اس آباد خرابے میں" خطوط کا مجموعہ نہیں بلکہ اخترالایمان کی خودنوشت ہے۔C۔"ورودِ مسعود" میں کل سترہ ابواب ہیں۔D۔"خواب باقی ہیں" سردار جعفری کی نہیں بلکہ آل احمد سرورکی خود نوشت ہے۔ 10. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔A۔لندن کے سفر میں سرسیّد کے ساتھ حامد اور محمود شامل تھے۔B۔"ابن بطوطہ کے تعاقب میں" شبلی کا سفرنامہ ہے۔C۔"مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ" احمد جمال پاشا کا انشائیہ ہے۔D۔مجتبیٰ حسین کا سفرنامہ "جاپان چلو جاپان چلو" کی پہلی اشاعت 1983 میں ہوئی۔صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ B اورC A اور B Dاور C A اور D 11. دارالترجمہ جامعہ عثمانیہ کس کی نگرانی میں قائم ہوا؟ مولوی عبدالحق شبلی نعمانی وحید الدین سلیم عنایت اللہ دہلوی 12. A-I B-II C-III D-IV A-III B-IV C-II D-I A-II B-I C-IV D-III A-IV B-III C-II D-I 13. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔A۔ماسٹر رام چندر، مجروح سلطان پوری، ناسخB۔بیگ احساس، ماسٹر رام چندر، مجروح سلطان پوریC۔ناسخ، مولوی عبدالحق، شمیم حنفیD۔مولوی عبدالحق، ناسخ، شمیم حنفی B C D A ناسخ: 1772 - 1839ماسٹر رام چندر: 1821 – 11 اگست 1880مولوی عبدالحق: 20 اگست 1870 – 16 اگست 1961مجروح سلطان پوری: اکتوبر1919ء - 24 مئی 2000شمیم حنفی: 17 مئی 1939- 6 مئی 2021بیگ احساس: 10 اگست 1947 – 8 ستمبر 2021 14. "شامتِ اعمال" کس کا انشائیہ ہے؟ یوسف ناظم مجتبیٰ حسین احمد جمال پاشا انجم مانپوری Your score isThe average score is 71%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% Restart quiz Post Views: 1,428
اردو زبان: ایک تعارف By ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ “اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی “لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے…
زبانوں کی گروہ بندی By ارشد علی / اکتوبر 26, 2021 مشہور زبانوں کی تعداد قیاساً2796 بتائی جاتی ہے ۔جو زبانیں باہم مماثلت رکھتی ہیں یعنی جن زبانوں میں لسانیاتی بنیادوں پر یکسانیت پائی جاتی ہے…
ہندوستان میں آریاؤں کی آمد By ارشد علی / اکتوبر 27, 2021 ہندوستان میں آریاؤں کی آمد جدیدمحققین کی رائے میں آریاؤں کے وطن کی تلاش وسطی ایشیا کے علاقوں میں کرنا چاہیئے۔بہر حال 2000 ق م…