اردوکے ادبی دبستان،ادارے اورتحریکات ورجحانات
Results
ماشاءاللہ
قابل مبارک باد
اللہ کامیاب کرے آمین
لگے رہیں
اچھی سعی
HD Quiz powered by harmonic design
#1. دلی سے ہجرت کرنے والے شعرا کے زمرے کی نشان دہی کریں۔
#2. کس نے سب سے پہلے دلی اور لکھنؤ کے دبستان شاعری کو مستقل حیثیت سے علیحدہ کیا اور لکھنؤ کی زبان و شاعری کو قواعد و ضوابط کو سند دی؟
لکھنؤ کا دبستان شاعری؛ ابواللیث صدیقی، ص 214
#3. دلی کالج میں کون صدر الصدور کے عہدے پر فائز تھے؟
#4. “اگر جناب شیخ کو اصلاحِ زبان کی طرف توجہ نہ ہوتی تو زبان ِ حال کی صورت پیدا نہ ہوتی۔”ناسخ سے متعلق کس نے یہ بات کہی ہے؟
#5. “جس وقت میں نے ہوش کی آنکھ کھولی مولوی صاحب کا طوطی بول رہا تھاوہ سرسیّد کے حاشیہ نشین، حالی کے جانشیں، اردو کے عاشق صادق، عثمانیہ یونیورسٹی اور دہلی یونیورسٹی کے پروفیسراعلیٰ اور انجمن ترقی اُردو کے جنرل سکریٹری کی حیثیت سے مشہور ہوچکے تھے۔” یہ بات مولوی عبدالحق سے متعلق کس نےیہ بات کہی ہے؟
#6. “میرا کلام کوئی شخص نہیں سمجھ سکتا۔ جب تک کہ وہ اس زبان سے واقف نہ ہو جو دلّی کی جامع مسجد کی سیڑھیوں پر بولی جاتی ہے۔”بقول؟
اردو ادب کی تحریکیں؛ انورسدیدص206
#7. “صدارت کی بات، میں اس کا اہل نہیں۔ عجز سے نہیں کہتا، اپنے میں کمزوری پاتاہوں۔ مسٹر کنھیالال منشی مجھ سے بہت بہتر ہوں گے یا ڈاکٹر ذاکر حسین، پنڈت جواہر لال نہرو تو بہت مصروف ہوں گےورنہ وہ نہایت موزوں ہوں گے۔” یہ بات کس نے کہی تھی؟
#8. درج ذیل میں سے کون دلی کالج کے طالب علم نہیں رہے ہیں؟
#9. “آج کل کچھ لوگ ترقی پسند، جمالیاتی تنقید، نفسیاتی تنقید، صنعتی تنقیدیافنّی تنقید کے علم بردارنظرآتے ہیں۔ نقاد کا اس طرح اپنے آپ کو خانوں میں بانٹنا اچھا نہیں ۔ادیب اور نقاد کو پارٹی بند نہ ہونا چاہیے۔” بقول؟
#10. فورٹ ولیم کالج کے مصنفین اور ان کی تصانیف کا درست زمرہ کون سا ہے؟
باغ اردو: میر شیر علی افسوس
حیدر بخش حیدری: گل مغفرت، گلزار دانش
#11. “ہمارے ملک میں مجموعی طور پر جدیدیت انیسویں صدی سے شروع ہوتی ہے۔ یہ جدیدیت مغرب کے اثر سے آئی ہے۔ یورپ میں نشاۃ الثانیہ نے ازمنہ وسطیٰ کو ختم کر دیا۔ ہمارے یہاں نشاۃ الثانیہ مغرب کے اثر سے انیسویں صدی کے وسط میں رونما ہوا۔ یورپ میں جدیدیت کی تاریخ تین سو سال سے زیادہ کی ہے۔ ہمارے یہاں سو ڈیڑھ سو سال کی۔” یہ بات کس نے کہی ہے؟
ادب میں جدیدیت کا مفہوم؛ آل احمد سرور
#12. دلی کالج میں سن 1828ء میں کس جماعت کا اضافہ ہوا؟
#13. “جدیدیت کے بنیادی تصورات: فکری جائزہ” کس کا مضمون ہے؟
#14. درج ذیل تصنیف اور مصنف کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
جدیدیت اور ادب کے مرتب آل احمد سرور ہیں۔
#15. درج بالا تصنیف اور مصنف کو جوڑیں۔
#16. فورٹ ولیم سے متعلق تصانیف اور مصنف کے غلط جوڑ کی نشان دہی کریں۔
خرد افروز: حفیظ الدین احمد
#17. “شاعری انکشافِ حیات ہے۔ جس طرح زندگی اپنی نمود میں محدود نہیں اسی طرح شاعری بھی اپنے اظہار میں لاتعیّن ہے۔” یہ بات کس نے کہی ہے؟
#18. مدرسہ غازی الدین میں 1824ء میں کتنے طلبہ تھے؟
#19. تحریکات کی درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔
ایہام گوئی، اصلاحِ زبان ، علی گڑھ ، رومانی ، ترقی پسند ، ارباب ذوق،جدیدیت، مابعد جدیدیت
#20. ترقی پسند شعرامیں کون شامل نہیں ہیں؟
Previous
Finish
Post Views: 3,052
shukriya sir
ماشاء االلہ بہت مدد کی آپ نے سر