تیسری اور چوتھی اکائیBy ارشد علی / Leave a Comment 0% 0 votes, 0 avg 190 یہ کوئز دو منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on فروری 13, 2023 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات تیسری اور چوتھی اکائی اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں تیسری اور چوتھی اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں 1. A-IV B-I C-II D-III A-II B-III C-IV D-I A-IV B-III C-I D-II A-I B-III C-II D-IV 2. ان میں سے کون سی نظم اخترالایمان کی ہے؟ آثار سلف باز آمد حویلی بازگشت گل تر (1961) کے چاند تاروں کا بن مخدوم کی حویلی میں انقلاب لایا۔سرخ سویرا (1944)، بساطِ رقص (1966)مخدوم: چاند تاروں کا بن، حویلی، انقلابباز آمد بنت لمحات (1969)میں ہے۔اخترالایمان: ایک لڑکا، پگڈنڈی، بازآمدشفیق فاطمہ شعریٰ: بازگشت، بازیابی(شباب)اسمٰعیل میرٹھی: خدا کی صنعت، آثار سلف(اسمٰعیل نے خدا کو آثار دکھلائے 3. شاعر اور ان کے شعری مجموعے کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلطA۔ ن۔ م۔ راشد :ایران میں اجنبیB۔ اخترالایمان :بنتِ لمحاتC۔ جذبی :نئی دنیا کو سلامD۔ سردار جعفری :فروزاںصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ D اور B B اور C C اور D A اور B 4. A-III B-I C-II D-IV A-IV B-III C-II D-I A-III B-IV C-I D-II A-II B-I C-III D-IV 5. میں کیسے سمجھتا کہ توہے یا کہ نہیں ہےہر دم متغیر تھے خرد کے نظریاتاس شعر میں شاعر کس سے مخاطب ہے؟ خدا سے اسرافیل علیہ السلام سے حضرت جبریلؑ سے آدم علیہ السلام سے 6. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔دونوں کو غور سے پڑھیےاور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔دعوی: غالبؔ اردو کے بہت بڑے شاعر تھے۔دلیل: اس لیے کہ انھیں بہادر شاہ ظفر کے دربار سے خطاب ملا تھا۔ دعویٰ درست نہیں ہے دلیل بھی درست نہیں ہے۔ دعویٰ درست ہے ، دلیل بھی درست ہے۔ دعویٰ درست ہے ، لیکن دلیل درست نہیں ہے۔ دلیل درست ہے ، دعویٰ غلط ہے۔ 7. تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔A۔مخدوم محی الدین، فیض احمد فیض، چکبست، ساحر لدھیانویB۔چکبست، مخدوم محی الدین، فیض احمدفیض، ساحر لدھیانویC۔فیض احمد فیض، چکبست، ساحر لدھیانوی، مخدوم محی الدینD۔چکبست، فیض احمدفیض، ساحرلدھیانوی، مخدوم محی الدین B C D A چکبست: 19 جنوری 1882: 12 فروری 1926مخدوم محی الدین: 4 فروری 1908: 25 اگست 1969فیض احمدفیض: 13 فروری 1911: 20 نومبر 1984ساحرلدھیانوی: 8 مارچ 1921: 25 اکتوبر 1980 8. ذیل میں دو زمرے مکمل شعر کی حیثیت صحیح ہیں اور دو غلط۔A۔دل کو نہ پوچھ معرکہ حسن و عشق میں:: اکثر ترے بغیر بھی آرام آگیاB۔دل کو سکون، روح کو آرام آگیا:: بے اختیار لف پہ ترا نام آگیاC۔دل کو سکون، روح کو آرام آگیا :: موت آگئی کہ دوست کا پیغام آگیاD۔ دل کو نہ پوچھ معرکہ حسن و عشق میں:: کیا جانیے غریب کہاں کام آگیاصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ C اور B A اور C A اور B C اور D 9. اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کرلواب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گایہ مصرعے کس نظم کا حصہ ہیں؟ تنہائی گریز سمندر کا بلاوا حویلی 10. A-I B-III C-IV D-II A-II B-IV C-III D-I A-III B-IV C-I D-II A-III B-II C-IV D-I برج نارائن چکبست: رامائن کا ایک سین،خاکِ ہند، حبِ وطنمیرا جی: کلرک کا نغمہ محبت، جاتری، سمندر کا بلاوااختر الایمان: ایک لڑکا، پگڈنڈی، باز آمد ساحرلدھیانوی: تاج محل، چکلے، گریز 11. شاعر اور ان کی نظم کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلطA۔ میرا جی :بازیابیB۔ جوش ملیح آبادی :جنگل کی شہزادیC۔ شفیق فاطمہ شعریٰ :سمندر کا بلاواD۔ اسمٰعیل میرٹھی :آثارِ سلفصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ C اور D D اور B A اور D A اور C یرا جی: کلرک کا نغمہ محبت، جاتری، سمندر کا بلاواجوش ملیح آبادی:کسان، جنگل کی شہزادی، شکست زنداں کا خوابشفیق فاطمہ شعریٰ:بازیابی، بازگشتاسمٰعیل میرٹھی:خدا کی صنعت، آثار سلف 12. شاعر کی نظموں کے لحاظ سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔A۔اک مس سیمیں بدن سے، مستقبل، شہر آشوبB۔مادرِ وطن، بے ثباتی دنیا، بیر بہوٹیC۔اے عشق کہیں لے چل، او دیس سے آنے والے بتا، وادی گنگا میں ایک راتD۔نذر علی گڑھ، آوارہ، چاند تاروں کا بنصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور B B اور C A اور D C اور D A۔اک مس سیمیں بدن سے، مستقبل(اکبر الہ آبادی)، شہر آشوب(سرور جہاں آبادی نظیر اکبرآبادی)B۔مادرِ وطن، بے ثباتی دنیا، بیر بہوٹی(سرور جہاں آبادی)C۔اے عشق کہیں لے چل، او دیس سے آنے والے بتا، وادی گنگا میں ایک رات(اختر شیرانی)D۔نذر علی گڑھ، آوارہ(اسرار الحق مجاز)، چاند تاروں کا بن(مخدوم محی الدین) 13. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔ A۔حالی، نظیر، جوش، اقبال B۔نظیر، جوش، حالی، اقبال C۔اقبال، نظیر، جوش، حالی D۔نظیر، حالی، اقبال، جوش A C D B نظیر: 1735-40: 16اگست 1830ءحالی:1837ء: 31 دسمبر 1914ءاقبال: 9 نومبر 1877- 21 اپریل 1938ءجوشؔ: 1898/96 - 1982 Your score isThe average score is 43%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% Restart quiz Post Views: 1,314
اردو زبان: ایک تعارف By ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ “اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی “لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے…
زبانوں کی گروہ بندی By ارشد علی / اکتوبر 26, 2021 مشہور زبانوں کی تعداد قیاساً2796 بتائی جاتی ہے ۔جو زبانیں باہم مماثلت رکھتی ہیں یعنی جن زبانوں میں لسانیاتی بنیادوں پر یکسانیت پائی جاتی ہے…
ہندوستان میں آریاؤں کی آمد By ارشد علی / اکتوبر 27, 2021 ہندوستان میں آریاؤں کی آمد جدیدمحققین کی رائے میں آریاؤں کے وطن کی تلاش وسطی ایشیا کے علاقوں میں کرنا چاہیئے۔بہر حال 2000 ق م…