تیسری اور چوتھی اکائی

0%
0 votes, 0 avg
183

یہ کوئز دو منٹ میں مکمل کرلیں

آپ کا وقت مکمل ہوا


Created on By ارشد علی
ارشد علی

سابقہ نیٹ سوالات

تیسری اور چوتھی اکائی

اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں تیسری اور چوتھی اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں

1.

2. اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کرلو

اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا

یہ مصرعے کس نظم کا حصہ ہیں؟

3. ذیل میں دو  زمرے مکمل شعر کی حیثیت صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔دل کو نہ پوچھ معرکہ حسن و عشق میں:: اکثر ترے بغیر بھی آرام آگیا

B۔دل کو سکون، روح کو آرام آگیا:: بے اختیار لف پہ ترا نام آگیا

C۔دل کو سکون، روح کو آرام آگیا :: موت آگئی کہ دوست کا پیغام آگیا

D۔ دل کو نہ پوچھ معرکہ حسن و عشق میں:: کیا جانیے غریب کہاں کام آگیا

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

4. زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

  A۔حالی، نظیر، جوش، اقبال

  B۔نظیر، جوش، حالی، اقبال

  C۔اقبال، نظیر، جوش، حالی

  D۔نظیر، حالی، اقبال، جوش

5. شاعر اور ان کی نظم کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط

A۔ میرا جی  :بازیابی

B۔ جوش ملیح آبادی  :جنگل کی شہزادی

C۔ شفیق فاطمہ شعریٰ  :سمندر کا بلاوا

D۔ اسمٰعیل میرٹھی  :آثارِ سلف

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

6. تاریخ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔مخدوم محی الدین، فیض احمد فیض، چکبست، ساحر لدھیانوی

B۔چکبست، مخدوم محی الدین، فیض احمدفیض، ساحر لدھیانوی

C۔فیض احمد فیض، چکبست، ساحر لدھیانوی، مخدوم محی الدین

D۔چکبست، فیض احمدفیض، ساحرلدھیانوی، مخدوم محی الدین

7. میں کیسے سمجھتا کہ توہے یا کہ نہیں ہے

ہر دم متغیر تھے خرد کے نظریات

اس شعر میں شاعر کس سے مخاطب ہے؟

8. شاعر اور ان کے شعری مجموعے کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط

A۔ ن۔ م۔ راشد  :ایران میں اجنبی

B۔ اخترالایمان  :بنتِ لمحات

C۔ جذبی  :نئی دنیا کو سلام

D۔ سردار جعفری  :فروزاں

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

9.

10. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔

دونوں کو غور سے پڑھیےاور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔

دعوی: غالبؔ اردو کے بہت بڑے شاعر تھے۔

دلیل: اس لیے کہ انھیں بہادر شاہ ظفر کے دربار سے خطاب ملا تھا۔

11. ان میں سے کون سی نظم اخترالایمان کی ہے؟  

12. شاعر کی نظموں کے لحاظ سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔اک مس سیمیں بدن سے، مستقبل، شہر آشوب

B۔مادرِ وطن، بے ثباتی دنیا، بیر بہوٹی

C۔اے عشق کہیں لے چل، او دیس سے آنے والے بتا، وادی گنگا میں ایک رات

D۔نذر علی گڑھ، آوارہ، چاند تاروں کا بن

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

13.

Your score is

The average score is 44%

آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں

Facebook
0%

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks