تیسری اکائی : اردو غزل سے متعلق کوئز

تیسری اکائی : اردو غزل

 

Results

بہت بہت مبارک

ماشاء اللہ اچھی تیاری ہے

کوشش اچھی ہے

اسی طرح محنت کرتے رہیں

HD Quiz powered by harmonic design

Previous
Next

#1. درج بالا شعرکس کا ہے؟

Previous
Next

#2. چراغ سخن” کس نوعیت کی کتاب ہے؟

Previous
Next

#3. اس مصرع اولی کے لیے مصرع ثانی تلاش کریں۔

Previous
Next

#4. دیوانِ غالب اُردو، نسخہ عرشی کب شائع ہوا؟

دیوانِ غالب اُردو، نسخہ عرشی انجمن ترقی اردو ہند علی گڑھ نے 1958ء میں شائع کیا تھا۔

Previous
Next

#5. درج بالا شعر کس کا ہے؟

Previous
Next

#6. کلیات شادؔ مرتب ہوکر پہلی بار کب شائع ہوئی؟

Previous
Next

#7. حاصل سیر جہاں” کس کی کلیات ہے؟”

Previous
Next

#8. کس کا مکان”چاندسورج کا مکان” کے نام سے جانا جاتا ہے؟

Previous
Next

#9. ولی کا دیوان ہندوستان میں پہلی بارکب شائع ہوا؟

سورت کے مشہور شاعر میاں سمجھوؔ کے ایک شاگرد محمد منظور متخلص بہ منظور نے کچھ تصحیح کے ساتھ ولیؔ کا دیوان مطبع حیدری بمبئی سے1290 بمطابق 1873ء میں شائع کیا۔ یہ اب نایاب ہے۔

Previous
Next

#10. درج ذیل میں کون سا شعر فانی بدایونی کا نہیں ہے؟

آئینہ خانہء عالم میں کہیں کیادیکھا::تیرے دھوکے میں خود اپنا ہی تماشا دیکھا

(جگر مرادآبادی)

Previous
Next

#11. غزل گو شعرا ان کے مجموعہ کلام کو جوڑیں۔

Previous
Next

#12. مولوی عبدالحق نے انتخاب کلام میر کب مرتب کی؟

Previous
Next

#13. مراقش کے ادیب محمد شکری کے سوانحی ناول کا ترجمہ کس نے کیا ہے؟

روٹی کی خاطر: (مراقش کے ادیب محمد شکری کے سوانحی ناول کا ترجمہ)

Previous
Next

#14. درج ذیل میں سن اشاعت کےاعتبار سے مجموعہ کلام کی درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔

“نشاطِ روح” کی پہلی اشاعت 1925ء میں عمل میں آئی تھی، اسے مرزا احسان احمد نے کیا تھا اور یہ مطبع معارف، اعظم گڑھ میں طبع ہوئی

1943ء کے بعد کا جگر صاحب کا کلام دوسرے دیوان “نسیم جگر” کی صورت میں جمع ہوتا رہا۔ 1953ء میں آپ نے اشاعت کی اجازت این ایم خاں صاحب کی معرفت پاکستان کوآپریٹوسوسائٹی ڈھاکہ کو دی جس نے “آتش گل” کے نام سے 1954ء میں شائع کردیا۔

کلیات فراق کا پہلا حصہ “گل نغمہ “:یہ پہلی بار ادارہ انیس اردو الہ آباد سے 1959ء میں شائع ہوا

اسم اعظم:پہلا مجموعہ کلام ہے جوستمبر 1965ء میں شائع ہوا، اس کی طباعت کوہ نورپرنٹنگ پریس دہلی نے کی ، اور اس کا ناشر”انڈین بک ہاؤس۔ محمد علی روڈ۔ علی گڑھ ہے۔

Previous
Next

#15. کلیم الدین احمد نے اردو غزل کی کائنات کی تثلیث میں کس کو شامل نہیں کیا؟

Previous
Next

#16. یہ شعر کس نے اپنے دیوان سے متعلق کہا ہے؟

Previous
Next

#17. درج ذیل میں سے کون سا جوڑا الگ ہے؟

Previous
Next

#18. کلیات حسرت” میں کتنے دیوان شامل ہیں؟”

Previous
Next

#19. “میں شاعری میں تجربات کا قائل ہوں، تجربات میں شاعری کا نہیں ، تجربہ کو تجربہ ہی سمجھتا ہوں، الہام نہیں ۔ ” یہ قول کس سے منسوب ہے؟

Previous
Next

#20. ’’کسی شاعر کے کلام پر اس کی طبیعت اور سیرت کا اس قدر اثر نہ پڑا ہو گا جتنا میر کے کلام میں نظر آتا ہے۔‘‘میرتقی میرسے متعلق کس نے یہ بات کہی ہے؟

Previous
Next

#21. “مومن خاں مرحوم اس خصوصیت (نزاکت خیال) میں مرزا سے بھی سبقت لے گئے ہیں۔ ” مومن خان مومن سے متعلق کس نے یہ بات کہی ہے؟

Previous
Next

#22. غالب کے زمانے میں شائع ہونے والے دیوان کی طبع مع مطبع درج ہے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

دیوانِ غالب: غالب کی زندگی میں “دیوانِ غالب” پانچ بار شائع ہوا۔ دیوانِ غالب اردو پہلی بار شعبان 1257ھ بمطابق اکتوبر 1841ء میں مطبع سیدالاخبار سے شائع ہوا جس میں غالب کا دیباچہ اور آخر میں نواب ضیاءالدین احمد خاں کی تقریظ شامل ہے۔ اس میں اشعار کی تعداد 1095ہے۔ دوسرا ایڈیشن 1847ء میں مطبع دارالاسلام دہلی سے شائع ہوا جس میں اشعار کی تعداد1111ہے۔ تیسرا ایڈیشن مطبع احمدی باہتمام اموجان، شاہدرہ سے 20محرم 1278ھ بمطابق جولائی 1861ء اس میں اشعار کی تعداد 1796ہے۔ دیوان غالب کا چوتھا ایڈیشن مطبع نظامی کانپورسے 1862ء میں شائع ہوا۔ اس میں اشعار کی تعداد 1802ہے۔ پانچواں ایڈیشن 1863ء میں منشی شیونرائن کے زیر اہتمام مطبع مفید خلایق آگرہ سے شائع ہوااس میں اشعار کی تعداد 1795ہے۔

Previous
Finish

3 thoughts on “تیسری اکائی : اردو غزل سے متعلق کوئز”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks