دسویں اکائیBy ارشد علی / Leave a Comment 0% 0 votes, 0 avg 146 یہ کوئز دو منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on فروری 24, 2023 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات دسویں اکائی اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں دسویں اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں 1. ایسی نظم کو کیا کہیں گے، جس میں شاعر محبوب کو جلی کٹی سنا کر کسی اور سے دل لگانے کی دھمکی دیتا ہے؟ واسوخت شہر آشوب دو بیتی ریختی 2. A-III B-IV C-II D-I A-III B-IV C-I D-II A-IV B-I C-II D-III A-III B-I C-IV D-II 3. لغت میں درج ذیل الفاظ کی ترتیب کیا ہوگی؟ A۔ہجر، مرگ، شوق، وصلB۔شوق، مرگ، وصل، ہجرC۔وصل، شوق، مرگ، ہجرD۔شوق، مرگ، ہجر، وصل C A D B 4. کس نظم میں خواتین ہی کی زبان میں ان کے جذبات کی ترجمانی کی جاتی ہے؟ غزل شہر آشوب دو بیتی ریختی 5. لغت میں درج ذیل شعرا کے تخلص کی ترتیب کیا ہوگی؟A۔اصغرؔ، مومنؔ، میرؔ، فانیؔB۔اصغرؔ، فانیؔ، مومنؔ، میرؔC۔میرؔ، مومنؔ، فانیؔ، اصغرؔD۔اصغرؔ، میرؔ، مومنؔ،فانیؔ D B C A 6. مسمط کی کتنی قسمیں ہیں؟ دس سولہ بارہ آٹھ 7. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔دونوں کو غور سے پڑھیےاور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔دعوی: کسی بھی زبان کا ادب ترجمے سے ثروت مند ہوتا ہے۔دلیل: ترجمے کی بدولت مختلف زبانوں کے ادب اور علوم سے واقفیت ہوتی ہے۔ دعویٰ صحیح ہے اور دلیل بھی صحیح ہے۔ دعویٰ غلط ہے اور دلیل بھی غلط ہے۔ دعویٰ غلط ہے لیکن دلیل صحیح ہے۔ دعویٰ صحیح ہے لیکن دلیل غلط ہے۔ 8. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔A۔رباعی میں عام طور پر اخلاق و تصوف، پند و موعظت اور حکمت وغیرہ کے مضامین ہوتے ہیں۔B۔رباعی میں تین مصرعے ہوتے ہیں۔C۔رباعی کے تمام مصرعوں میں خیال غیر مربوط ہوتاہے۔D۔رباعی عربی زبان کا لفظ ہے۔دوصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ D اور B A اور C A اور D B اورC 9. ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیانہ ہو مرنا تو جینے کا مزا کیااس شعر میں کون سی صنعت ہے؟ کنایہ مجازِ مرسل طباق استعارہ 10. کوئی ویرانی سی ویرانی ہےدشت کو دیکھ کے گھر یاد آیااس شعر میں کون سی خصوصیت ہے؟ استعارہ مبالغہ ایہام تہہ داری Your score isThe average score is 56%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% Restart quiz Post Views: 1,437
اردو زبان: ایک تعارف By ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ “اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی “لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے…
زبانوں کی گروہ بندی By ارشد علی / اکتوبر 26, 2021 مشہور زبانوں کی تعداد قیاساً2796 بتائی جاتی ہے ۔جو زبانیں باہم مماثلت رکھتی ہیں یعنی جن زبانوں میں لسانیاتی بنیادوں پر یکسانیت پائی جاتی ہے…
ہندوستان میں آریاؤں کی آمد By ارشد علی / اکتوبر 27, 2021 ہندوستان میں آریاؤں کی آمد جدیدمحققین کی رائے میں آریاؤں کے وطن کی تلاش وسطی ایشیا کے علاقوں میں کرنا چاہیئے۔بہر حال 2000 ق م…