دسویں اکائی

0%
0 votes, 0 avg
138

یہ کوئز دو منٹ میں مکمل کرلیں

آپ کا وقت مکمل ہوا


Created on By ارشد علی
ارشد علی

سابقہ نیٹ سوالات

دسویں اکائی

اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں دسویں اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں

1. ایسی نظم کو کیا کہیں گے، جس میں شاعر محبوب کو جلی کٹی سنا کر کسی اور سے دل لگانے کی دھمکی دیتا ہے؟

2. لغت میں درج ذیل شعرا کے تخلص کی ترتیب کیا ہوگی؟

A۔اصغرؔ، مومنؔ، میرؔ، فانیؔ

B۔اصغرؔ، فانیؔ، مومنؔ، میرؔ

C۔میرؔ، مومنؔ، فانیؔ، اصغرؔ

D۔اصغرؔ، میرؔ، مومنؔ،فانیؔ

3. کوئی ویرانی سی ویرانی ہے

دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا

اس شعر میں کون سی خصوصیت ہے؟

4. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔

دونوں کو غور سے پڑھیےاور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔

دعوی: کسی بھی زبان کا ادب ترجمے سے ثروت مند ہوتا ہے۔

دلیل: ترجمے کی بدولت مختلف زبانوں کے ادب اور علوم سے واقفیت ہوتی ہے۔

5. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔رباعی میں عام طور پر اخلاق و تصوف، پند و موعظت اور حکمت وغیرہ کے مضامین ہوتے ہیں۔

B۔رباعی میں تین مصرعے ہوتے ہیں۔

C۔رباعی کے تمام مصرعوں میں خیال غیر مربوط ہوتاہے۔

D۔رباعی عربی زبان کا لفظ ہے۔

دوصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

6.

7. کس نظم میں خواتین ہی کی زبان میں ان کے جذبات کی ترجمانی کی جاتی ہے؟

8. لغت میں درج ذیل الفاظ کی ترتیب کیا ہوگی؟

A۔ہجر، مرگ، شوق، وصل

B۔شوق، مرگ، وصل، ہجر

C۔وصل، شوق، مرگ، ہجر

D۔شوق، مرگ، ہجر، وصل

9. ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیا

نہ ہو مرنا تو جینے کا مزا کیا

اس شعر میں کون سی صنعت ہے؟

10. مسمط کی کتنی قسمیں ہیں؟

Your score is

The average score is 56%

آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں

Facebook
0%

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks