ساتویں اکائی

0%
0 votes, 0 avg
110

یہ کوئز دو منٹ میں مکمل کرلیں

آپ کا وقت مکمل ہوا


Created on By ارشد علی
ارشد علی

سابقہ نیٹ سوالات

ساتویں اکائی

اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں ساتویں اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں

1. ذیل میں   دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔امداد امام اثر، شبلی، رشید حسن خاں

B۔سلام العجمی، عبدالقاہرجرجانی، ابن رشیق

C۔حالی، آل احمد سرور، محمد حسن

D۔گیان چند جین، جمیل جالبی، مجنوں گورکھپوری

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

2. کسی تصنیف کے مختلف نسخوں کا مقابلہ کرکے درست متن تیار کرنے کا عمل کیا کہلاتا ہے؟

3. "تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے۔" یہ کس کا قول ہے؟

4. ان میں سے نظامی عروضی سمرقندی کی تصنیف کون سی ہے؟

5. تاریخ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔امتیاز علی خاں عرشی، قاضی عبدالودود، مجنوں گورکھپوری، محی الدین قادری زور

B۔محی الدین قادری زور، امتیاز علی خاں عرشی، قاضی عبدالودود، مجنوں گورکھپوری

C۔محی الدین قادری زور، قاضی عبدالودود، مجنوں گورکھپوری، امتیاز علی خاں عرشی

D۔مجنوں گورکھپوری، امتیاز علی خاں عرشی، قاضی عبدالودود، محی الدین قادری زور

6. علویت Sublimity   کا نظریہ کس مغربی نقاد نے پیش کیا؟

7. ناقد اور ان کی تصنیف کے اعتبار سے دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔آل احمد سرور۔۔ مسرت سے بصیرت تک

B۔مجنوں گورکھپوری۔۔ روایت اور بغاوت

C۔محمد حسن۔۔ شناسا چہرے

D۔شمس الرحمٰن فاروقی۔۔ نئے اور پرانے چراغ

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

8. urdu literature

9. ارسطو کی کتاب کا اردو میں "بوطیقا" کے نام سے ترجمہ کس نے کیا ہے؟

10. "ناٹیہ شاستر"کس کی تصنیف ہے؟

11. ذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل۔

دونوں کو غور سے پڑھیےاور ذیل میں دیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔

دعوی: امداد امام اثر اردو کے اہم نقّاد ہیں۔

دلیل: کیوں کہ انھوں نے تنقیدی کتاب "کاشف الحقائق" لکھی۔

12. "ادب الکاتب" کس کی تصنیف ہے؟

13. تاریخ وفات کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔امدادامام اثر،محمدحسن، کلیم الدین احمد،شمس الرحمٰن فاروقی

B۔کلیم الدین احمد، امدادامام اثر، محمد حسن، شمس الرحمٰن فاروقی

C۔محمد حسن، امدادامام اثر، شمس الرحمٰن فاروقی، کلیم الدین احمد

D۔امدادامام اثر، کلیم الدین احمد، محمد حسن، شمس الرحمٰن فاروقی

14. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔قدامہ ابن جعفر، ابن رشیق، ابن قتیبہ

B۔شمس قیس رازی، عروضی سمرقندی، امتیاز علی عرشی

C۔قاضی عبدالودود، امتیاز علی عرشی، احتشام حسین

D۔کلیم الدین احمد، وزیر آغا، گوپی چند نارنگ

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

15. شاعری کے سلسلے میں مطالعہ کائنات اور تفحص الفاظ کو کس نقاد نے ضروری قراردیا؟

16. "ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہ" کس کی تصنیف ہے؟

17. ان میں سے کون سی کتاب آل احمد سرور کے مضامین کا مجموعہ ہے؟

Your score is

The average score is 48%

آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں

Facebook
0%

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks