مغربی بنگال سیٹ اردو 2018WB SET

مغربی بنگال سیٹ WB SET

مغربی بنگال سیٹ اردو 2018

یہ کوئز نہیں ہے بلکہ مغربی بنگال سیٹ 2018 کا سوالنامہ ہے۔ اس میں درست جواب وہی لگایا گیا ہے، جو آفیشل جوابی کلید میں ہے، ہوسکتا ہے کہ کوئی جواب درست نہ ہو، جلد تحقیق کرکے حوالے کے ساتھ پیش کیا جائے گا تب تک کے لیے آپ کی خدمت میں حاضر ہے وہ سوالنامہ۔

اگر آپ چاہیں تو کوئز کی شکل میں سوال جواب کرنے کے بجائے پڑھ بھی سکتے ہیں وہ نیچے دئیے گئے ہیں۔

تو تاخیر کس بات ہے کی ہے کلک کریں اور اس سوالنامہ کو کرکے دیکھیں۔

53
Created on
مغربی بنگال سیٹ WB SET

مغربی بنگال سیٹ اردو 2018 West Bengal SET

1 / 80

"غبارخاطر" میں کُل کتنے خطوط ہیں؟

2 / 80

نظم طباطبائی کس مشہور ناول نگار کے استاد تھے؟

3 / 80

مجروح کا مکمل نام کیا ہے؟

4 / 80

غیروں پہ کھل نہ جائے کہیں راز دیکھنا::میری طرف بھی غمزہ ء غمّاز دیکھنا

اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟

5 / 80

ان میں سے کس شعر میں صنعتِ حسنِ تعلیل برتی گئی ہے؟

6 / 80

ان میں سے کس شاعرکاتعلق حلقہء ارباب ذوق سے تھا؟

7 / 80

میرا جی کا اصل نام کیا تھا؟

8 / 80

محبت سے بنالیتے ہیں اپنا دوست دشمن کو::جھکاتی ہے ہماری عاجزی سرکش کی گردن کو

درج ذیل شعرکس شاعرکاہے؟

9 / 80

وہ کون شاعر ہے جو دہلی اسکول اور لکھنؤاسکول کی روایتوں کا امین ہے؟

10 / 80

"روحِ تنقید" کے مصنف کون ہیں؟

11 / 80

 تم ماہ شب چار دہم تھے مرے گھر کے:: پھر کیوں نہ رہا گھر کا وہ نقشہ کوئی دن اور

یہ شعرکس صنف کا ہے؟

12 / 80

مثنوی "پھول بن" کس کی تصنیف ہے؟

13 / 80

کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب:: آؤ نہ ہم بھی سیر کریں کوہِ طور کی

اس شعر کا تعلق کس صنعت سے ہے؟

14 / 80

یوں جی بہل گیا ہے تیری یاد سے مگر::تیرا خیال ترے برابر نہ ہوسکا

شاعر کا نام بتائیں۔

15 / 80

درج ذیل میں سے کون سی کتاب آل احمد سرور کی ہے؟

16 / 80

"فروزاں" کس کا شعری مجموعہ ہے؟

17 / 80

رومان اور انقلاب کا امتزاج کس شاعر کے کلام میں ہے؟

18 / 80

کس قصیدہ گو شاعر نے اپنے قصیدوں میں ہندو دیومالائی عناصر کااستعمال نہایت فنکاری سے کیا ہے؟

19 / 80

ذیل میں دعویٰ درج ہے اور اس دعویٰ کے دلیل بھی دی گئی ہے

انہیں غور سے پڑھیں اور صحیح کی نشان دہی کیجئے۔

دعویٰ دلیل: سرسید کے دور کو اردو نثر کا عہد زرّیں کہا جاتا ہے۔

دلیل: سرسید کے دور میں اردو نثر کی بیشتر اصناف معرضِ وجود میں آئیں اور فروغ پائیں۔

20 / 80

 نیرنگِ خیال کا شمار نثر کی کس صنف میں ہوتا ہے؟

21 / 80

ذیل میں سے کون ساجوڑ صحیح نہیں ہے؟

22 / 80

ذیل میں سے کون سا جوڑ صحیح ہے؟

23 / 80

درج ذیل میں سے کون سا مجموعہ فیضؔ کا ہے؟

24 / 80

"رامائن کا ایک سین" کس شاعر کی مشہور نظم ہے؟

25 / 80

"لحاف" کس کا افسانہ ہے؟

26 / 80

ولیؔ دکنی جب دہلی آئے تو ان کی ملاقات کس صوفی بزرگ سے ہوئی؟

27 / 80

ابن مریم ہوا کرے کوئی::میرے دکھ کی دوا کرے کوئی

اس شعر میں کس صنعت کا استعمال ہوا ہے؟

28 / 80

"کالی شلوار" کس کا افسانہ ہے؟

29 / 80

سائنٹفک سوسائٹی کب قائم ہوئی تھی؟

30 / 80

"خوبصورت بلا" کیا ہے؟

31 / 80

"ناٹیہ شاستر" کے مصنف کا کیا نام ہے؟

32 / 80

ذیل میں سے کس نے "معروضی تلازمہ" کا تصور پیش کیا؟

33 / 80

ذیل میں سے کون اپنی تنقید میں نفسیات سے بہت زیادہ مددلیتا ہے؟

34 / 80

Poetics

کا اردو میں ترجمہ ذیل میں سے کس نے  کیا؟

35 / 80

"داخلیت، ابہام، ژولیدہ بیانی کو اس لیے ناپسند کرتی ہے کہ یہ چیزیں عوام سے ادیب کا رشتہ منقطع کردیتی ہیں۔ اس کے نزدیک وہی ادب ادب ہے جو عوام کے جذبات کا ترجمان ہواور انہیں کی زبان میں گفتگو کرتا ہو۔"

یہ کس تنقید کی خاصیت ہے؟

36 / 80

Aesthetics

ذیل میں سے کس نے فلسفہء حسن کے لیے مذکور ہ بالا اصطلاح سب سے پہلے استعمال کی؟

37 / 80

"یہ ایک دلکش نظم ہے۔ اسے پڑھ کر میرے دل میں مسرت کی ایک لہر سی دوڑ گئی— بس اتنا بتادینا کافی ہے"

یہ اقتباس ذیل میں کس تنقیدی دبستان سے متعلق ہے؟

38 / 80

ذیل میں کس کا تعلق اسلوبیاتی تنقید سے نہیں ہے؟

39 / 80

مرزا ہادی رسواؔ کی کتاب "اس نظم میں" کا تعلق کس تنقیدی دبستان سے ہے؟

40 / 80

پاپی لوگ پہاڑ دے پتھر جن کے چت

انگ ملا وہ کبھی کبھی، نین ملاوا نِت

یہ گیت کے بول ذیل میں سے کس ناول سے ماخوذ ہیں؟

41 / 80

ہاں مہہ نوسنیں ہم اس کا نام

جسے تو جھک کر رہا ہے سلام

قصیدہ کا یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

42 / 80

مندرجہ ذیل میں سے کون فلمی گیت کا رہے؟

43 / 80

جانے کا نہیں ۔۔۔۔کا مرے ہرگز

تاحشر جہاں میں مرا دیوان رہے گا

شوروطن

44 / 80

کسی کی بدی تو نہ کر عیب ہے

کہ اس کا خدا عالم الغیب ہے

شعر کس صنف سخن سے ماخوذ ہے؟

45 / 80

درج ذیل میں سے کون سی کتاب رشید احمد صدیقی کی نہیں ہے؟

46 / 80

فسانہ عجائب کو کس داستان کی ضدسمجھا جاتا ہے؟

47 / 80

توکونین میں لطف پر لطف رکھ

خدایا! بہ حقِّ رسول کِبار

ذیل میں سے کس داستان کا اختتام اس شعر پرہوتا ہے؟

48 / 80

ذیل میں سے کس نے وزن اور قافیہ کو شعر کے لیے ضروری نہیں مانا ہے؟

49 / 80

ذیل میں سے گیلان شاہ نے "قابوس نامہ"کس کے لیے لکھی؟

50 / 80

ذیل میں سے کون "العمدہ" کا مصنف ہے؟

51 / 80

ذیل میں سے سرفرازکس ناول کا کردار ہے؟

52 / 80

"حسین مجھے بچا میں جانتا ہوں کہ تو شجر معرفت کی ایک شاخ ہے" ناول فردوسِ بریں میں یہ جملہ کس نے ادا کیا ہے؟

53 / 80

رتن ناتھ سرشار کی وفات کہاں ہوئی؟

54 / 80

توبۃ النصوح ناول میں کون خواب دیکھتا ہے؟

55 / 80

ذیل میں سے کس افسانے میں آنکھ کا بڑا عمل دخل ہے؟

56 / 80

"وہ بس گئی پراُجڑگئی"

یہ اقتباس کس افسانے سے ماخوذہے؟

57 / 80

قسطنطنیہ میں کُل کتنے صوت رکن ہیں؟

58 / 80

ذیل میں سے کون سی آوازیں حلقی ہیں؟

59 / 80

غواصی کو کس بادشاہ کے دربار میں "شاہی تقرّب" ملا تھا؟

60 / 80

مثنوی "سیف الملوک و بدیع الجمال" کے بادشاہ کا نام کیا ہے؟

61 / 80

قافیہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

62 / 80

"آتشِ گل" کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

63 / 80

"شعلہ طور" کس کا مجموعہ کلام ہے؟

64 / 80

ہے آج جو یوں خوش نما، نورِ سحر رنگِ شفق

پر تو ہے، کسی خورشید کا، نورِ سحر رنگِ شفق

یہ شعر کس شاعرکے قصیدے سے اخذ کیا گیا ہے؟

65 / 80

"خان بہادر" کا خطاب کس شاعر کو ملا؟

66 / 80

کون آیاپئے عیادتِ دل::درد جیسے آج کچھ کم کم ہے

اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

67 / 80

ورق تمام ہوا اور مدح باقی ہے

سفینہ چاہیئے اس بحر بیکراں کے لیے

اس شعر میں "سفینہ " سے کیا مراد ہے؟

68 / 80

احسان اور راؤ کس نال کے کردار ہیں؟

69 / 80

 گئودان میں ہوری کی موت کیسے ہوتی ہے؟

70 / 80

آگ کا دریا کُل کتنے حصّوں پر مشتمل ہے؟

71 / 80

"مخمس" میں کتنے مصرع ہوتے ہیں؟

72 / 80

ان میں غالبؔ کے شاگرد کون تھے؟

73 / 80

اردو زبان کی پہلی مثنوی کون سی ہے؟

74 / 80

مندرجہ ذیل میں سے کون سا شعر قلی قطب شاہ کا ہے؟

75 / 80

قلی قطب شاہ کا درباری شاعرکون تھا؟

76 / 80

جینا جو آگیا تو اجل بھی حیات ہے

اور یوں تو عمر خضر بھی کیا بے ثبات ہے

یہ شعر کس کا ہے؟

77 / 80

وہ جو ہم میں تم قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

وہی یعنی——، تمہیں یا د ہو کہ نہ یاد ہو

شعر مکمل کیجئے۔

78 / 80

ولیؔ وصل و جدائی سوں صنم کی

کبھو صحرا کبھو گلزار ہیں ہم

اس شعر میں کس صنعت کا استعمال ہوا ہے؟

79 / 80

اک فسانہ سن گئے اک کہہ گئے

میں جو رویا مسکرا کے رہ گئے

مذکورہ شعر کا قافیہ بتائیں۔

80 / 80

مندرجہ ذیل اشعارمیں سے کس شعر میں صنعت تکرار موجود ہے؟

Your score is

The average score is 73%

0%

“روحِ تنقید” کے مصنف کون ہیں؟

محمد حسنکلیم الدین احمد
محی الدین قادری زوراحتشام حسین

جواب: محی الدین قادری زور

وہ کون شاعر ہے جو دہلی اسکول اور لکھنؤاسکول کی روایتوں کا امین ہے؟

جوشؔحسرتؔ
شادؔولیؔ

جواب: شادؔ

محبت سے بنالیتے ہیں اپنا دوست دشمن کو::جھکاتی ہے ہماری عاجزی سرکش کی گردن کو

درج ذیل شعرکس شاعرکاہے؟

آتشؔشادؔ
فانیؔدردؔ

جواب: آتشؔ

میرا جی کا اصل نام کیا تھا؟

پنڈت برج نارائنمیر محمد حیات
نثار اللہ ڈاردرگا سہائے

جواب: نثاء اللہ داڑ

ان میں سے کس شاعرکاتعلق حلقہء ارباب ذوق سے تھا؟

اخترالایمانمخدوم ؔمحی
حالیمیراجی

جواب : میراجی

ان میں سے کس شعر میں صنعتِ حسنِ تعلیل برتی گئی ہے؟

وعدہ وصلت سے ہو دل شاد کیا::تم سے دشمن کی مبارکباد کیا

تنہا نہ شمع روئے ہے سوداؔ کی خاک پر::گل بھی تو لوٹتا ہے گریباں کو پھاڑ کر

موت کا ایک دن معیّن ہے:: نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا:: ہے وظیفہ مجھ دلِ بیمار کا

جواب:

تنہا نہ شمع روئے ہے سوداؔ کی خاک پر::گل بھی تو لوٹتا ہے گریباں کو پھاڑ کر

غیروں پہ کھل نہ جائے کہیں راز دیکھنا::میری طرف بھی غمزہ ء غمّاز دیکھنا

اس شعر میں کون سی صنعت استعمال کی گئی ہے؟

کنایہمکر ِشاعرانہ
تشبیہتجاہلِ عارفانہ

جواب: مکرِ شاعرانہ

مجروح کا مکمل نام کیا ہے؟

اسرارالحقاسرارالحسن خاں
اسرارالقیوماسرارالحسین

جواب: اسرارالحسن خاں

نظم طباطبائی کس مشہور ناول نگار کے استاد تھے؟

شرررسوا
عصمت چغتائیکرشن چندر

جواب: شرر

“غبارخاطر” میں کُل کتنے خطوط ہیں؟

بیسچوبیس
پچیسانیس

جواب: چوبیس

“خوبصورت بلا” کیا ہے؟

ناولافسانہ
داستانڈراما

جواب: ڈراما

سائنٹفک سوسائٹی کب قائم ہوئی تھی؟

18631860
18681864

جواب: 1863

“کالی شلوار” کس کا افسانہ ہے؟

بیدیعصمت
پریم چندمنٹو

جواب: منٹو

ابن مریم ہوا کرے کوئی::میرے دکھ کی دوا کرے کوئی

اس شعر میں کس صنعت کا استعمال ہوا ہے؟

تلمیحلف و نثر
ایہامتضاد

جواب: تلمیح

ولیؔ دکنی جب دہلی آئے تو ان کی ملاقات کس صوفی بزرگ سے ہوئی؟

بندہ نواز گیسو درازخواجہ میر درد
بختیار کاکیسعد اللہ گلشن

جواب: سعد اللہ گلشن

“لحاف” کس کا افسانہ ہے؟

کرشن چندرقرۃ العین حیدر
عصمت چغتائیبیدی

جواب: عصمت چغتائی

“رامائن کا ایک سین” کس شاعر کی مشہور نظم ہے؟

جوشچکبست
اکبرالہ آبادینظیر اکبرآبادی

جواب: چکبست

درج ذیل میں سے کون سا مجموعہ فیضؔ کا ہے؟

آہنگدستِ صبا
بال جبریلنغمہ الہام

جواب: دستِ صبا

ذیل میں سے کون سا جوڑ صحیح ہے؟

سرسید: مقدمہ شعر و شاعریمحمد حسین آزاد: آب حیات
شبلی نعمانی: آثارالصنادیدڈپٹی نذیراحمد:موازنہ انیس ؔو دبیرؔ

جواب: محمد حسین آزاد: آب حیات

ذیل میں سے کون ساجوڑ صحیح نہیں ہے؟

احساس اور ادراکمحاکات اورتخیل
وزن اورقافیہلفظ ومعنی

جواب: وزن اور قافیہ

نیرنگِ خیال کا شمار نثر کی کس صنف میں ہوتا ہے؟

افسانہناول
انشائیہداستان

جواب: انشائیہ

ذیل میں دعویٰ درج ہے اور اس دعویٰ کے دلیل بھی دی گئی ہے

انہیں غور سے پڑھیں اور صحیح کی نشان دہی کیجئے۔

دعویٰ دلیل: سرسید کے دور کو اردو نثر کا عہد زرّیں کہا جاتا ہے۔

دلیل: سرسید کے دور میں اردو نثر کی بیشتر اصناف معرضِ وجود میں آئیں اور فروغ پائیں۔

دعویٰ صحیح اور دلیل بھی صحیح

دعویٰ صحیح اور دلیل غلط

دعویٰ غلط اور دلیل صحیح

دعویٰ غلط اور دلیل بھی غلط

جواب: دعویٰ صحیح اور دلیل بھی صحیح

کس قصیدہ گو شاعر نے اپنے قصیدوں میں ہندو دیومالائی عناصر کااستعمال نہایت فنکاری سے کیا ہے؟

غالبمحسن کاکوری
سوداذوق

جواب: محسن کاکوری

رومان اور انقلاب کا امتزاج کس شاعر کے کلام میں ہے؟

حسرتجوش
جذبیمخدوم

جواب: جوش

“فروزاں” کس کا شعری مجموعہ ہے؟

حسرتفانی
جذبیمخدوم

جواب: جذبی

درج ذیل میں سے کون سی کتاب آل احمد سرور کی ہے؟

اردوتنقید پرایک نظرنئے پرانے چراغ
عملی تنقیدذوقِ ادب و شعور

جواب: نئے پرانے چراغ

یوں جی بہل گیا ہے تیری یاد سے مگر::تیرا خیال ترے برابر نہ ہوسکا

شاعر کا نام بتائیں۔

مخدومخلیل الرحمٰن اعظمی
حسرتجذبی

جواب: خلیل الرحمٰن اعظمی

کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب:: آؤ نہ ہم بھی سیر کریں کوہِ طور کی

اس شعر کا تعلق کس صنعت سے ہے؟

تلمیحتشبیہ
استعارہکنایہ

جواب: تلمیح

مثنوی “پھول بن” کس کی تصنیف ہے؟

قلی قطب شاہملا وجہی
غوّاصیابن نشاطی

جواب: ابن نشاطی

تم ماہ شب چار دہم تھے مرے گھر کے:: پھر کیوں نہ رہا گھر کا وہ نقشہ کوئی دن اور

یہ شعرکس صنف کا ہے؟

مرثیہقصیدہ
مثنویغزل

جواب: مرثیہ

پاپی لوگ پہاڑ دے پتھر جن کے چت

انگ ملا وہ کبھی کبھی، نین ملاوا نِت

یہ گیت کے بول ذیل میں سے کس ناول سے ماخوذ ہیں؟

ایک چادرمیلی سیگئودان
ٹیڑھی لکیرامراؤ جان ادا

جواب: ایک چادر میلی سی

مرزا ہادی رسواؔ کی کتاب “اس نظم میں” کا تعلق کس تنقیدی دبستان سے ہے؟

سائنٹفک تنقیدتاثراتی تنقید
نفسیاتی تنقیداسلوبیاتی تنقید

جواب: نفسیاتی تنقید

ذیل میں کس کا تعلق اسلوبیاتی تنقید سے نہیں ہے؟

اسٹیفن المانرومان جیکب سن
ٹی ایس ایلیٹمائیکل رفاٹیر

جواب: ٹی ایس ایلیٹ

“یہ ایک دلکش نظم ہے۔ اسے پڑھ کر میرے دل میں مسرت کی ایک لہر سی دوڑ گئی— بس اتنا بتادینا کافی ہے”

یہ اقتباس ذیل میں کس تنقیدی دبستان سے متعلق ہے؟

نفسیاتی تنقیدمارکسی تنقید
اسلوبیاتی تنقیدتاثراتی تنقید

جواب: تاثراتی تنقید

Aesthetics

ذیل میں سے کس نے فلسفہء حسن کے لیے کی مندرجہ بالا اصطلاح سب سے پہلے استعمال کی؟

کانٹڈیسکارٹ
بام گارٹنکروچے

جواب: بام گارٹن

“داخلیت، ابہام، ژولیدہ بیانی کو اس لیے ناپسند کرتی ہے کہ یہ چیزیں عوام سے ادیب کا رشتہ منقطع کردیتی ہیں۔ اس کے نزدیک وہی ادب ادب ہے جو عوام کے جذبات کا ترجمان ہواور انہیں کی زبان میں گفتگو کرتا ہو۔”

یہ کس تنقید کی خاصیت ہے؟

سائنٹفک تنقیدجمالیاتی تنقید
نفسیاتی تنقیدمارکسی تنقید

جواب: مارکسی تنقید

Poetics

ذیل میں سے کس نے اس کا اردو میں ترجمہ کیا؟

احتشام حسینآل احمد سرور
عزیزاحمدکلیم الدین احمد

جواب: عزیزاحمد

ذیل میں سے کون اپنی تنقید میں نفسیات سے بہت زیادہ مددلیتا ہے؟

آئی۔ اے۔ رچرڈسٹی۔ ایس۔ ایلیٹ
ارسطولون جائی نس

جواب: آئی۔ اے۔ رچرڈس

ذیل میں سے کس نے “معروضی تلازمہ” کا تصور پیش کیا؟

آئی۔ اے۔ رچرڈسٹی۔ ایس۔ ایلیٹ
ارسطولون جائی نس

جواب: ٹی۔ ایس۔ ایلیٹ

“ناٹیہ شاستر” کے مصنف کا کیا نام ہے؟

ابھینوگپتآنندوردھن
آچاریہ شنککبھرت منی

جواب: بھرت منی

ذیل میں سے کون “العمدہ” کا مصنف ہے؟

ابن خلدونابن رشیق
ابن قتیبہقدامہ بن جعفر

جواب: ابن رشیق

ذیل میں سے گیلان شاہ نے “قابوس نامہ”کس کے لیے لکھی؟

بیٹےبیٹی
بیویبہن

جواب:بیٹے

ذیل میں سے کس نے وزن اور قافیہ کو شعر کے لیے ضروری نہیں مانا ہے؟

شبلیحالی
احتشام حسینکلیم الدین احمد

جواب: حالی

توکونین میں لطف پر لطف رکھ

خدایا! بہ حقِّ رسول کِبار

ذیل میں سے کس داستان کا اختتام اس شعر پرہوتا ہے؟

فسانہ عجائبسب رس
بوستانِ خیالباغ و بہار

جواب: باغ و بہار

فسانہ عجائب کو کس داستان کی ضدسمجھا جاتا ہے؟

سب رسرانی کیتکی کی کہانی
بوستانِ خیالباغ و بہار

جواب: باغ و بہار

درج ذیل میں سے کون سی کتاب رشید احمد صدیقی کی نہیں ہے؟

مضامینِ رشیدہم نفسانِ رفتہ
نیرنگِ خیالگنج ہائے گراں مایہ

جواب: نیرنگِ خیال

کسی کی بدی تو نہ کر عیب ہے

کہ اس کا خدا عالم الغیب ہے

شعر کس صنف سخن سے ماخوذ ہے؟

منقبتقصیدہ
غزلمثنوی

جواب: مثنوی

جانے کا نہیں ۔۔۔۔کا مرے ہرگز

تاحشر جہاں میں مرا دیوان رہے گا

یہ شعر مکمل کریں۔

سوز چمنشوروطن
خاکِ وطنشورسخن

جواب: شورسخن

مندرجہ ذیل میں سے کون فلمی گیت کا رہے؟

خلیل الرحمٰن اعظمی

مجروح سلطان پوری

حسرت موہانی

مومن خان مومن

جواب: مجروح سلطان پوری

ہاں مہہ نوسنیں ہم اس کا نام

جسے تو جھک کر رہا ہے سلام

قصیدہ کا یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

محسنؔذوقؔ
غالبؔسوداؔ

جواب: غالبؔ

مثنوی “سیف الملوک و بدیع الجمال” کے بادشاہ کا نام کیا ہے؟

عاصم نولبے نظیر
غواصیسیف الملوک

جواب: عاصم نول

غواصی کو کس بادشاہ کے دربار میں “شاہی تقرّب” ملا تھا؟

ابراہیم قطب شاہقلی قطب شاہ
فیروز شاہ بہمنیعبداللہ قطب شاہ

جواب: عبداللہ قطب شاہ

ذیل میں سے کون سی آوازیں حلقی ہیں؟

ح،خ،ع،غ،ء۔س، ش، ص، ض،ط۔
ا،ب،پ،ت،ٹ۔د،ڈ،ذ،ر،ڑ۔

جواب: ح،خ،ع،غ،ء۔

قسطنطنیہ میں کُل کتنے صوت رکن ہیں؟

چارآٹھ
تینپانچ

جواب: چار

“وہ بس گئی پراُجڑگئی”

یہ اقتباس کس افسانے سے ماخوذہے؟

اپنے دکھ مجھے دے دولاجونتی
نظارہ درمیاں ہےچوتھی کا جوڑا

جواب: لاجونتی

ذیل میں سے کس افسانے میں آنکھ کا بڑا عمل دخل ہے؟

ننھی کی نانیکفن
نظارہ درمیاں ہےچوتھی کا جوڑا

جواب: نظارہ درمیاں ہے

توبۃ النصوح ناول میں کون خواب دیکھتا ہے؟

کلیمفہمیدہ
نصوحمرزا ظاہر داربیگ

جواب: نصوح

سوال میں آپشن میں توبۃ النصوح لکھا تھا، حالاں کہ صرف نصوح ہونا چاہیے۔

رتن ناتھ سرشار کی وفات کہاں ہوئی؟

کشمیرلکھنؤ
دلّیحیدرآباد

جواب: حیدرآباد

“حسین مجھے بچا میں جانتا ہوں کہ تو شجر معرفت کی ایک شاخ ہے” ناول فردوسِ بریں میں یہ جملہ کس نے ادا کیا ہے؟

شیخ علی وجودیطورِمعنی
کاظم جنوبیرکن الدین خورشاہ

جواب: کاظم جنوبی

ذیل میں سے سرفرازکس ناول کا کردار ہے؟

توبۃ النصوحآگ کا دریا
امراؤ جان ادافردوسِ بریں

جواب: امراؤ جان ادا

آگ کا دریا کُل کتنے حصّوں پر مشتمل ہے؟

102101
99100

جواب:101

گئودان میں ہوری کی موت کیسے ہوتی ہے؟

لُو لگنے سےقتل سے
سانپ کے ڈسنے سےزہر کھانے سے

جواب: لُو لگنےسے

احسان اور راؤ کس نال کے کردار ہیں؟

گئودانآگ کا دریا
لندن کی ایک راتٹیڑھی لکیر

جواب: لندن کی ایک رات

ورق تمام ہوا اور مدح باقی ہے

سفینہ چاہیئے اس بحر بیکراں کے لیے

اس شعر میں “سفینہ ” سے کیا مراد ہے؟

بیاضکشتی
چھپے مجلداوراقجہاز

جواب: بیاض

کون آیاپئے عیادتِ دل::درد جیسے آج کچھ کم کم ہے

اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟

صنعتِ حسن تعلیلصنعتِ تجاہل عارفانہ
صنعتِ ترصیعصنعت مبالغہ

جواب: صنعتِ تجاہل عارفانہ

“خان بہادر” کا خطاب کس شاعر کو ملا؟

اکبرالہ آبادینظیر اکبرآبادی
حسرت موہانیجوش ملیح آبادی

جواب: اکبرالہ آبادی

ہے آج جو یوں خوش نما، نورِ سحر رنگِ شفق

پر تو ہے، کسی خورشید کا، نورِ سحر رنگِ شفق

یہ شعر کس شاعرکے قصیدے سے اخذ کیا گیا ہے؟

ذوقسودا
محسن کاکوریغالب

جواب: ذوق

“شعلہ طور” کس کا مجموعہ کلام ہے؟

فانی بدایونیشاد عظیم آبادی
فراق گورکھپوریجگر مرادآبادی

جواب: جگر مرادآبادی

“آتشِ گل” کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

اکبر الہ آبادیجوش ملیح آبادی
یاس یگانہ چنگیزیجگر مرادآبادی

جواب: جگر مراد آبادی

قافیہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

ساتھ چلنے والاآگے چلنے والا
ٹھہرنے والاپیچھے چلنے والا

جواب: پیچھے چلنے والا

مندرجہ ذیل اشعارمیں سے کس شعر میں صنعت تکرار موجود ہے؟

ہر جھلک دیتی ہے تجھ رخسار کی::آرسی کوں درسِ حیرانی ہنوز

عجب کچھ لطف رکھتا ہے شب خلوت میں گل روسوں: خطاب آہستہ آہستہ، جواب آہستہ آہستہ

کون سی رات آن ملیے گا:: دن بہت انتظار میں گزرے

آئینے میں وہ دیکھ رہے تھے بہارِ حسن: : آیا مرا خیال تو شرما کے رہ گئے

جواب:

 عجب کچھ لطف رکھتا ہے شب خلوت میں گل روسوں: خطاب آہستہ آہستہ، جواب آہستہ آہستہ

اک فسانہ سن گئے اک کہہ گئے

میں جو رویا مسکرا کے رہ گئے

مذکورہ شعر کا قافیہ بتائیں۔

اک فسانہ—جورویافسانہ—رویا
کہہ گئے—رہ گئےکہہ—رہ

جواب: کہہ—رہ

ولیؔ وصل و جدائی سوں صنم کی

کبھو صحرا کبھو گلزار ہیں ہم

اس شعر میں کس صنعت کا استعمال ہوا ہے؟

لف و نثرکنایہ
تلمیحتضاد

جواب: تضاد

وہ جو ہم میں تم قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

وہی یعنی——، تمہیں یا د ہو کہ نہ یاد ہو

شعر مکمل کیجئے۔

یاد ذرا ذراملامتِ اقربا
وعدہ نباہ کاتم بھی تھے آشنا

جواب: وعدہ نباہ کا

جینا جو آگیا تو اجل بھی حیات ہے

اور یوں تو عمر خضر بھی کیا بے ثبات ہے

یہ شعر کس کا ہے؟

فانی بدایونیفیض احمد فیض
خلیل الرحمٰن اعظمیفراق گورکھپوری

جواب: فراق گورکھپوری

قلی قطب شاہ کا درباری شاعرکون تھا؟

مقیمینصرتی
وجہیغواصی

جواب: وجہی

مندرجہ ذیل میں سے کون سا شعر قلی قطب شاہ کا ہے؟

ہر جھلک دیتی ہے تجھ رخسار کی::آرسی کوں درسِ حیرانی ہنوز

ہم فقیروں سے بے ادائی کیا::آن بیٹھے جو تم نے پیارکیا

پیا باج پیالہ پیا جائے نا::پیا باج یک تل جیا جائے نا

جو بے ربط بولے تو بتیاں پچیس:: بھلا ہے جو یک بیت بولے سلیس

جواب: پیا باج پیالہ پیا جائے نا::پیا باج یک تل جیا جائے نا

اردو زبان کی پہلی مثنوی کون سی ہے؟

پھول بنقطب مشتری
کدم راؤ پدم راؤگلشنِ عشق

جواب: کدم راؤ پدم راؤ

ان میں غالبؔ کے شاگرد کون تھے؟

شاد عظیم آبادیمیر حسن
شیخ ابراہیم ذوقؔالطاف حسین حالیؔ

جواب: شاد عظیم آبادی

جوابی کلید میں یہی جواب درست دیا ہے لیکن اس کا درست جواب الطاف حسین حالی ہونا چاہیے۔

“مخمس” میں کتنے مصرع ہوتے ہیں؟

پانچچار
ساتچھ

جواب: پانچ

نانا یہ کلمہ گو ہمیں ناحق ستاتے ہیں

پیتے ہیں خود ہمیں نہیں پانی پلاتے ہیں

انصاف کے لیے نہیں کیون آپ آتے ہیں

اتنا تو پوچھئے یوں ہی مہمان بناتے ہیں

غلّہ سپاہ شام میں تقسیم ہوتا ہے

کنبہ تمہارا تیسرے فاقے سے روتا ہے

مرثیہ کا یہ بند کس کا ہے؟

دبیردلگیر
انیسفصیح

جواب: دبیر

ذیل میں سے کس نے اپنے بیشتر ناولوں کے عنوانات کسی شعر کے مصرعے سے اخذ کیے ہیں ؟

عبدالحلیم شررقرۃ العین حیدر
عصمت چغتائیمحمد ہادی رسوا

جواب: قرۃ العین حیدر

“بہار آرا” کس ڈراما کا کردارہے؟

آگرہ بازارانارکلی
اندرسبھاخوبصورت بلا

جواب: انارکلی

ذیل میں سے کون سا جوڑ صحیح نہیں ہے؟

نظر اور نظریے—آل احمد سرورادب اور سماج—احتشام حسین
روایت اور بغاوت—کلیم الدین احمدشعر، غیر شعر اور نثر—شمس الرحمٰن فاروقی

جواب: روایت اور بغاوت—کلیم الدین احمد

محمد حسن کے تنقیدی مضامین کا مجموعہ “ادبی تنقید” کب شائع ہواتھا؟

19551954
19651960

جواب: 1954

ذیل میں سے کس افسانے میں 1935ء ایکٹ کا ذکر آیا ہے؟

نیاقانونکھول دو
ٹوبہ ٹیک سنگھکالی شلوار

جواب: نیاقانون

فضل دین کس افسانے کا کردارہے؟

مہالکشمی کا پلٹوبہ ٹیک سنگھ
فوٹوگرافرچوتھی کا جوڑا

جواب: ٹوبہ ٹیک سنگھ

“چھوٹے کپڑے کی گونٹ تو اُترآئے گی، پربچیوں کا کپڑا نہ نکلے گا”

یہ اقتباس کس افسانے سے ماخوذہے؟

چوٹیںننھی کی نانی
روشنی کی رفتارچوتھی کا جوڑا

جواب: چوتھی کا جوڑا

اہم کردار”پدما کرین” کس افسانے سے ماخوذہے؟

لحافکالی شلوار
روشنی کی رفتاراپنے دکھ مجھے دے دو

جواب: رشنی کی رفتار

ذیل میں سےکس افسانے میں وزیراعظم اور ساڑیوں کے رشتے کو زیر بحث لایاگیا ہے؟

کفنمہالکشمی کا پل
ننھی کی نانیاپنے دکھ مجھے دے دو

جواب: مہالکشمی کا پل

رات محفل میں تیری ہم بھی کھڑے تھے چپکے

جیسے تصویر لگا دے کوئی دیوار کے ساتھ

یہ شعر کس کا ہے؟

غالبمیر تقی میر
اقبالاصغر

جواب: میر تقی میر

پطرس کا پورا نام کیا تھا؟

احمد شاہ بخاریمحمد شاہ بخاری
بخاری شاہمحمودشاہ بخاری

جواب: احمد شاہ بخاری

“غبار خاطر” میں مولاناابوالکلام نے کوکن سے پروندوں کی کہانی لکھی ہے؟

کبوتر کبوتریطوطا مینا
چڑیاچڑےمور مورنی

جواب: چڑیاچڑے

پطرس بخاری کی پیدائش کب ہوئی؟

18961898
18951897

جواب: 1898

کدم راؤ دو جا پدم راؤ بن

نہ تھا تیسرا دن جرم راؤ بن

کدم راؤ کا پدم راؤ سے کیا رشتہ تھا؟

بڑا بھائی اور چھوٹا بھائیراجہ اور وزیر
باپ اور بیٹاچچا اور بھتیجا

جواب: راجہ اور وزیر

کس ناول میں “شعور کی رو” کی تکنیک استعمال کی گئی ہے؟

میرے بھی صنم خانےسفینہ ء غمِ دل
چاندنی بیگمآگ کا دریا

جواب: آگ کا دریا

مسعود حسین خان نے کس یونیورسٹی سے ڈی لٹ کی ڈگری حاصل کی تھی؟

پیرسآکسفورڈ
جواہر لال نہروعلی گڑھ

جواب: پیرس

گلفام، سبزپری—کس ڈراما کے کردار ہیں؟

انارکلیاندرسبھا
خوبصورت بلایہودی کی لڑکی

جواب: اندرسبھا

“آگرہ بازار” –کس کا ڈراما ہے؟

محمد حسنحبیب تنویر
آغاحشرکاشمیریامتیاز علی تاج

جواب: حبیب تنویر

انشاءاللہ خاں انشا کی پیدائش کہاں ہوئی تھی؟

فیروزآبادمرادآباد
فرخ آبادمرشدآباد

جواب: مرشدآباد

ماشاءاللہ آپ یہاں تک پہنچ گئے، اور پورے 100 سوالات مع جواب دیکھ لیے، تو اب اس کو اپنے دوستوں تک پہنچائیں، اور گروپ میں بھیجیں تاکہ وہ بھی استفادہ کرسکیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks