یوجی سی، این ٹی اے نیٹ جے آر ایف اردو 2021 سوالنامہ جوابی کلید

نیٹ جے آرایف 2020 سوالنامہ جوابی کلید

نیٹ جے آر ایف اردو پرچہ 2021 ؛ بروز جمعہ بتاریخ 24/ نومبر 2021 کو نیٹ جے آر ایف 2021 کا امتحان منعقد ہوا، اب اس کا نتیجہ بھی آگیا ہے، اس کی پی ڈی ایف پیش کیا جا رہا ہے۔

دسمبر 2020 جون 2021 سیشن کے سوالات کوئز کی شکل میں

نیٹ جے آر ایف دسمبر 2020 جولائی 2021

اس کوئز میں نیٹ جے آر ایف میں پوچھے گئے گذشتہ سوالات کو مشق کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔

دسمبر 2020 جون 2021 سیشن کی جوابی کلید

دسمبر 2020 جون 2021 سیشن کٹ آف

 

JRF NET Total
50 396
103 94 General
100 86 EWS
99 88 OBC

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks