موک ٹیسٹ 02 پچاس سوالات پر مشتمل

Results

-

ماشاءاللہ

بہت عمدہ

اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین

بہت اچھی کوشش

کوشش ہی کامیابی کی کنجی ہے

HD Quiz powered by harmonic design

#1. " مرزا۔ فارسی اب تمہاری زبان مادری نہیں۔ اس میں ایسے نہیں ہوسکتے کہ تمہارا کلام اہلِ زبان کے مقابل میں قابل تعریف ہو۔ طبع موزوں ہے۔ شعر سے نہایت رکھتی ہے۔ تم اردو کہا کرو تو یکتائے زمانہ ہوگے۔" مرزرفیع سوداکو کس نے یہ مشورہ دیا؟

#2. خواب باقی ہیں" کے انتسابی صفحہ پر کس کی نظم ہے؟

#3. "انصاف اور سچائی پر قائم اس عظیم الشان سلطنت میں قانون کے محافظ کی حیثیت سے میرا فرض ہے کہ اپنے ہم وطنوں کو یقین دلاؤں کہ جبر، ظلم اور ناانصافی کی ہمارے سماج میں کوئی جگہ نہیں۔" یہ عبارت کس سے لی گئی ہے؟

یہ بات جج کہتا ہے

#4. "محکمہ تعلیم کی عظیم الشان عمارت سے ذرا سی بھی علم کی ضوپاشی نظر نہ آئی۔ تعلیمی کاہے کو کوئی کاروباری ڈیپارٹمنٹ ہے ایک حصّے پر اسپتال کا شبہ ہوتا تھاگیلری میں ایک قطار سہمی ہوئی عورتوں کی بیٹھی تھی جو کسی نوکری یا وظیفے کی امیدواری میں آئی تھیں۔" درج بالاعبارت کس ناول سے ماخوذ ہے؟

#5. "عربی و فارسی اصولِ نقدپرایک سرسری نظرڈال لینے سے اردوادب کے متعلق ہماری بہت سی غلط فہمیاں دور ہوجانے کا امکان ہے کہ ہماری اولین تنقید کے سوتے یہیں سے پھوٹے ہیں۔ "بقول؟

#6. لکھنؤ کا دبستانِ شاعری اور دلی کا دبستانِ شاعری پر کس کا تحقیقی مقالہ ہے؟

#7. درج ذیل میں سے کون سا جوڑا غلط ہے؟

متسع کے معنی نو ہے جب کہ معشر کے معنی دس مصرعے پر مشتمل بند والی نظم

#8. داستان پر لکھی گئی کتابوں مع مصنف کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

"ہماری داستانیں” وقار عظیم کی ہے نہ کہ سید عبداللہ کی

#9. درج ذیل میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

قدیم ہند آریائی میں ادیچیہ، مدھ دیشیہ اور پراچیہ ہے نہ کہ پشاچیہ ہے۔

#10. "اردو ساخت کے بنیادی عناصر" کس کی تصنیف ہے؟

#11. درج ذیل میں سے کون سی صنفِ سخن موضوعی سے تعلق نہیں رکھتی ہے؟

#12. جوگیوں کا معتقد راجہ اپنا منتر آزمانے کے لیے کس کے جسم میں روح منتقل کرتا ہے؟

#13. درج ذیل میں سے کون سی نظم آگرہ بازار میں شامل نہیں ہے؟

#14. درج ذیل میں سے کون سی تصنیف مظہر علی خاں ولاؔ کی نہیں ہے؟

اخلاق ہندی میر بہادر علی حسینی کی ہے۔

#15. درج ذیل میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

نیم مصوتہ صرف واو اور یا ہے

#16. "دريغ آمدم زاں ہمہ بوستاں:: تہي دست رفتن سوئے دوستاں" نظم "ذوق و شوق" کے آغاز میں شامل فارسی شعر کس کا ہے؟

#17. "آیات وجدانی" کی طبع ثانی کب آئی؟

طبع اول: 1927

طبع دوم: 1934

طبع سوم: 1946

#18. ابوسعید محمدمخدوم محی الدین کی سن پیدائش کیا ہے؟

#19. لندن سے واپسی میں سرسیداحمد خاں بمبئی کب پہنچے؟

#20. کس نے کہا کہ بہترین شعر وہ ہے جو سب سے زیادہ جھوٹ ہو؟

#21. " اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک" کس کی ہے؟

#22. عظیم خیال کو عمدہ الفاظ میں پیش کرنے سے اعلیٰ درجے کا ادب وجود میں آتاہے جو نہ کسی خاص زمانے کے لیے ہوتا ہے اور نہ کچھ خاص لوگوں کے لیے۔" بقول؟

#23. یہ بند کس کے مرثیہ کا ہے؟

#24. " برسات کی سڑی گرمی پڑ رہی ہو کسی گھریلو تقریب میں آپ دیکھیں گے کہ محلہ نہیں سارے قصبہ کی عورتیں خواہ وہ کسی سائز، عمر، مزاج یا مصرف کی ہوں رونق افروز ہیں۔ اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہر عورت کی گود میں دوایک بچےاورزبان پر پان سات کلمات خیر ضرور ہوں گے۔ کتنی زیادہ عورتیں کتنی کم جگہ میں آجاتی ہیں اس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا۔" یہ عبارت کس سے ماخوذ ہے؟

#25. "ترقی پسند تحریک نے شاعری اور افسانہ نگاری کے علاوہ اردو زبان کے جس شعبے کو سب سے زیادہ متاثر کیا وہ ادبی تنقیدہے۔"بقول؟

#26. مثنوی سحرالبیان کے کردار کے بارےمیں غلط جوڑے کو دریافت کریں۔

#27. فانی بدایونی کے مجموعے میں کون شامل نہیں ہے؟

رمز و کنایات: فراق گورکھپوری

#28. "کچھ غمِ جاناں، کچھ غمِ دوراں"ورود ِ مسعود کے کس باب کا عنوان ہے؟

#29. خاکے اور خاکہ نگاروں کے بارے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

#30. ارتعاشی مصمتہ کون ہے؟

ارتعاشی طریقہ تلفظ Trill

اس میں زبان کی نوک مسوڑھےکے قریب آکرکپکپاتی ہے ۔اسی ارتعاش یا کپکپاہٹ کی وجہ سے ان مصمتوں کو ارتعاشی مصمتہ کہتے ہیں ۔اردو میں "ر” ارتعاشی مصمتہ ہے۔ارتعاشی مصمتہ عام طور سے مسموع ہوتا ہے۔

#31. رباعی کے لیے کتنے اوزان مخصوص ہیں؟

#32. "ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغاے مسلمانی" سودا کا یہ قصیدہ کس نوعیت کا ہے؟

#33. درج ذیل شعر کس کا ہے؟

#34. ن م راشد کے مجموعہ کلام میں کون شامل نہیں ہے؟

نذر محمد راشد کا مجموعہ کلام ایران میں اجنبی ہے

#35. درج ذیل میں سے کون کلیم عاجز کی خود نوشت ہے؟

#36. درج ذیل میں کون سی نظم اخترالایمان کی نہیں ہے؟

نظم "حویلی” مخدوم محی الدین کا نظم ہے۔

#37. محمد شاہد حسین نے کالم کی کتنی قسمیں بیان کی ہے؟

#38. سب رس کے کردار کے سلسلے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

ہمّت: ہدایت کا بادشاہ

زرق: زاہد پہاڑ کا بڈھا

#39. کون سا کردار توبۃ النصوح کا نہیں ہے؟

صالح نہیں ہے بلکہ نعیمہ کی خالہ زاد بہن "صالحہ” ہے۔

#40. شادعظیم آبادی کا اصل نام کیا ہے؟

#41. افسانہ "صبح کا دامن"کس افسانوی مجموعہ میں شامل ہے؟

#42. اردو کی ابتداکے نظریات کونظریہ کار سے جوڑیں۔

#43. کون سا افسانہ"ہم وحشی ہیں"میں شامل نہیں ہے؟

#44. درج ذیل میں کون سی کتاب آل احمد سرور کی نہیں ہے؟

#45. بنتے، سنتے، بڑی اورچمّوں کس ناول کے کردار ہیں؟

#46. یہ اشعار کس نظم سے ماخوذ ہے؟

#47. "محقّق کو خطابت سے احترازواجب ہے اور استعارہ و تشبیہ کا استعمال صرف توضیح کے لیے کرنا چاہیے۔۔۔ تناقض و تضاد اور ضعفِ استدلال سے بچنا چاہیے۔" تحقیق سے متعلق یہ بات کس نے کہی ہے؟

#48. "فن ترجمہ نگاری" کس نے ترتیب دی ہے؟

قمر رئیس کی کتاب کا نام "ترجمہ کا فن اور روایت” ہے۔

#49. فورٹ ولیم کی تصنیف "داستان امیرحمزہ" کس کی ہے؟

#50. ان اشعار سے کس درویش کا قصہ شروع ہوتا ہے؟

Finish

2 thoughts on “موک ٹیسٹ 02 پچاس سوالات پر مشتمل”

  1. شکریہ سر بہت اچھا کوئز تھا جو پچاس سوالات پر مبنی ہے حد سے زیادہ مسرت ہوئ اللہ تعالی آپکی ہر مراد اپنی شان سے پورا کریں آمین سمہ آمین

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!