پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما

پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما

آگے

#1. ڈرامہ انارکلی کے کردار میں سے کون دلارام کی راز دار ہوتا ہے؟

آگے

#2. درج ذیل میں صاحبقراں اور ان کے نام ہیں ان کو جوڑیں۔

صاحبقران اکبر: شاہزادہ معز الدین

 صاحبقران اعظم: خورشید تاج بخش

 صاحبقران اصغر شاہزادہ بدر منیر

آگے

#3. “جب نماز سے فارغ ہوا، پوچھنے لگی کہ یہ تو نے کیا کام کیا؟میں نے کہا جس خالق نے ساری خلقت کو پیدا کیا اور تجھ سے محبوب سے میری خدمت کروائی اور تیرے دل کو مجھ پر مہربان کیا۔” یہ عبارت کس کہانی سے ماخوذہے ؟

آگے

#4. “روایت ہے کہ پیش از مرگ عزرائیل کے ساتھ ایک فرشتے اسمٰعیل نام کے کہ وہ حاکم تھالاکھ فرشتے پر بموجب حکم حق تعالیٰ کے کہ اوسے حکم ہواجازمین پر میرے دوست پاس، لیکن بے رخصت اوس کے گھر میں نہ جائیو اور بے حکم اوس کے قبض روح نہ کیجیو۔” یہ عبارت کس داستان سے ماخوذ ہے؟

آگے

#5. ‘سب رس’ سے متعلق کس نے کہا ہے کہ “یہ تصوف کی بہترین کتاب ہے جس کو فرضی قصہ کے طور پر لکھا گیاہے”؟

آگے

#6. ڈرامہ انارکلی کے وقوع کے زمانے کاتعین کریں ؟

آگے

#7. داستان اور اس کے اصل کے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔

آگے

#8. درج ذیل میں ڈرامہ نگار مع ڈرامے درج ہیں غلط جوڑےکی نشان دہی کریں۔

آگے

#9. ڈرامہ انارکلی کے تیسرے باب کے کس منظر کاعنوان”زندان” ہے؟

آگے

#10. ڈرامہ اور اس کے کرداروں کے غلط جوڑے کو دریافت کریں ۔

آگے

#11. ڈرامےکو ایک مکمل اکائی کی شکل میں سامنے رکھنا چاہیے۔ ادب کی دوسری اصناف کی طرح ڈراما صرف پڑھے جانے کے لیے نہیں ہے اس کا لازمی رشتہ اسٹیج سے ہے۔” ڈرامے سے متعلق کس نے یہ بات کہی ہے؟

ادبیات شناسی ص 134

آگے

#12. داستان مع کردار درج ہے غلط کی نشان دہی کریں۔

آگے

#13. فٹ پاتھ کے شہزادے” کس کا ڈرامہ ہے؟

آگے

#14. ذیل میں ڈرامے مع انتساب درج ہیں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

آگرہ بازار انتساب آدمی کے نام

آگے

#15. ارسطو کے متعین کردہ ڈرامے کے اجزا میں کون شامل نہیں ہے؟

آگے

#16. بوستان خیال کے خواجہ امان کے ترجمے کی درست ترتیب کوبتائیں۔

آگے

#17. ذیل میں داستان مع داستان گو اور سن اشاعت درج ہے غلط جوڑ کی نشان دہی کریں۔

باغ و بہار 1801مکمل ہوئی۔

باغ و بہار 1802ءمیں شائع ہوئی۔

پہلی بار “باغ و بہار” کے نام سے ہندوستانی پریس کلکتہ سے 1804ءمیں شائع ہوا۔

آگے

#18. “سچ کہتے ہو بھائی! عجب گردشوں کا زمانہ ہے۔ مجھے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ سلطنت مغلیہ نہیں ہے، ایک زبردست قوی ہیکل شیر ببر ہے، جس پر سینکڑوں کتّے بلّیوں نے حملہ کر دیا ہے۔” یہ عبارت کس سے لیا گیا ہے؟

آگے

#19. درج ذیل دوہے کس داستان میں ہے؟

Finish

Results

بہت عمدہ

ماشاءاللہ

اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین

مزید کوئز کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

https://rb.gy/705zfw

 

اچھی کوشش

اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین

مزید کوئز کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

https://rb.gy/705zfw

 

HD Quiz powered by harmonic design

 

7 thoughts on “پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks