پہلی اور دوسری اکائی سے متعلق کوئز

پہلی اور دوسری اکائی سے متعلق کوئز

 

Results

قابل ستائش

بہت عمدہ

اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین

اچھی سعی

کوشش سے ہی منزل پائی جا سکتی ہے

HD Quiz powered by harmonic design

Previous
Next

#1. قواعد نویس ہیم چندر کی تصنیف”شبدانوشاسن” کس بولی کے قواعد کی کتاب ہے؟

اردو کی لسانی تشکیل: مرزا خلیل بیگ؛ ص 27

Previous
Next

#2. عطارد کس کا تخلص ہے؟

Previous
Next

#3. در ج ذیل میں کون سی مثنوی میرحسن کی نہیں ہے؟

حالاں کہ وہ مثنوی شادی آصف الدولہ ہے

Previous
Next

#4. یہ اشعار کس کے مرثیہ سے ہیں؟

Previous
Next

#5. مثنوی گلزار نسیم کے کرادر کے سلسلے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

مشرق کا بادشاہ زین الملوک ہے اور تاج الملوک اس کا چھوٹا بیٹا ہے

Previous
Next

#6. لفظ سازی کی قسم”تصریف” کتنے اجزائے کلام سے تعلق رکھتا ہے ؟

اسم ، ضمیر، صفت، فعل

Previous
Next

#7. پتامبر جینیوں کے 45 گرنتھ کس پراکرت میں ہیں؟

Previous
Next

#8. “قوموں اور زبانوں کی تاریخ ایک دن میں نہیں بنتی ان کا خمیر اٹھتے، مزاج بنتے اور ایک صورت پکڑتے صدیاں لگتی ہیں۔” بقول؟

Previous
Next

#9. ” کس نے مثنوی کے لیے ان تین اوصاف ؛ حسن ترتیب، کرردارنگاری، واقعہ نگاری کو لازمی قرار دیا؟

Previous
Next

#10. “طرز قصیدہ کو کس صفائی اور تکلف سے ادا کرکے اس طاقِ بلند پر رکھا کہ دست وہم نازک خیالان ہندوستان کا اس کے خیال تک نہ جاسکا۔” سودا سے متعلق یہ بات کس نے کہی ہے؟

مرزا علی لطف ؛ تذکرہ گلشن ہند

Previous
Next

#11. درج بالا تصنیف اور منصفین کے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔

اردو لسانیات :شوکت سبزوری

Previous
Next

#12. محی الدین قادری زور نے تحریر کے لیے مستعمل ہندوستانی بولیوں کی کتنی شاخیں بتائی ہیں؟

 گجراتی، دکنی، دوآبہ کی اردو

Previous
Next

#13. قصیدہ کا ہجویہ قصیدہ “تضحیک روزگار” کس شاعر کے تتبع میں کہاگیا ہےاور کتنے اشعار پر مشتمل ہے؟

Previous
Next

#14. کس نے کھڑی بولی کو “ہندوستانی” اور اردو کو “ادبی ہندوستانی” کہہ کر پکارا ہے؟

Previous
Next

#15. ” جب کہ سرطان و اسد مہر کا ٹھہرا مسکن ” اس قصیدہ کے پڑھنے پر ذوق کو کون سا خطاب ملا تھا؟

نوجوانی (انیس سال)ہی میں ایک قصیدہ (جب کہ سرطان و اسد مہر کا ٹھہرا مسکن) لکھ کر اکبر شاہ ثانی کے دربار میں پیش کیا تو خاقانیِ ہند کا خطاب عطا ہوا،

بہادر شاہ ظفر نے اپنی تخت نشینی (1837)کے موقع پر قصیدہ تہنیت (ہیں آج جو یوں خوش نما نورِ سحر رنگِ شفق) کے صلے میں ملک الشعراکے خطاب سے نوازا

Previous
Next

#16. لب دنتی آواز کی نشان دہی کریں۔

Previous
Next

#17. مثنوی مع بحر درج ہے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

کدم راؤ پدم راؤ بحر متقارب ہے لیکن بحر متقارب کا رکن مفعولن مفاعلن فعولن نہیں ہے بلکہ فعولن فعولن فعولن فعول ہوتا ہے۔

Previous
Next

#18. ہندآریائی کے ادوار مع سن درج ہیں درست کی نشان دہی کریں۔

Previous
Next

#19. مثنوی گلزار نسیم کا قصہ کتنے مرحلے سے گزرتا ہے؟

گلزار نسیم کا قصہ تین مرحلوں سے گزرتا ہے۔

ایک وہ مرحلہ ہے جب ساری منزلیں طے کرکے تاج الملوک اور گل بکاولی کی شادی ہوجاتی ہے،۔

دوسرا مرحلہ راجہ اندر کو بکاولی کا خیال آتا ہے اور وہ اسے طلب کرتا ہے اور انسان کو اپنے ساتھ لانے کی وجہ سے سزا کے طور پر نچلے دھڑ کو پتھر کا بنا کر اسے قید کردیتا ہے،  بارہ برس گزرنے کے بعد بکاولی دوبارہ ایک کسان کے گھر پیدا ہوتی ہے، ڈھونڈتے ڈھونڈتے تاج الملوک وہاں پہنچتا ہے اور اس سے ہم کنار ہوتا ہے ۔

تیسرا مرحلہ: اس میں کردار بدل جاتے ہیں اور وزیر زادہ بہرام اور روح افزا ہوکر سامنے آتے ہیں اور پھر ان دونوں کی بھی شادی ہوجاتی ہے۔  (اواگون )

Previous
Next

#20. وہ قواعدی روپ جو کسی بڑی قواعدی ترکیب میں مشمول نہ ہو اس کو کیا کہتے ہیں؟

Previous
Finish

1 thought on “پہلی اور دوسری اکائی سے متعلق کوئز”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks