پہلی اور دوسری اکائی

0%
0 votes, 0 avg
328

یہ کوئز تین منٹ میں مکمل کرلیں

آپ کا وقت مکمل ہوا


Created on By ارشد علی
ارشد علی

سابقہ نیٹ سوالات

پہلی اور دوسری اکائی

اس کوئز میں دسمبر 2021 جون 2022 کے نیٹ امتحان میں پہلی اور دوسری اکائی سے پوچھے گئے سوالات شامل ہیں، آپ کوئز کرکے تیاری کا جائزہ لیں

1. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی  ذوقؔ

B۔ نمک خوان تکلم ہے فصاحت میری  انیسؔ

C۔کروں پہلے توحید یزداں رقم   میر حسنؔ

D۔ ضیغم ڈکارتا ہوا نکلا کچھار سے  انیسؔ

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

2.

عبدالقادر سروری نے "مارفیم" کے لیے کون سا اردو لفظ استعمال کیا ہے؟

3.

 

مذکورہ بالا شعری اقتباس کے تیسرے بند میں   "رفیقان وفادار" سے کن کی طرف اشارہ ہے؟

4.

زمانی اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشاندہی کیجیے۔

A۔آب حیات، پنجاب میں اردو، مقدمہ تاریخ زبان اردو، اردو زبان کی تاریخ

B۔اردو زبان کی تاریخ، آب حیات، مقدمہ تاریخ زبان اردو، پنجاب میں اردو

C۔پنجاب میں اردو، آب حیات، اردو زبان کی تاریخ، مقدمہ تاریخ زبان اردو

D۔آب حیات، پنجاب میں اردو، اردو زبان کی تاریخ، مقدمہ تاریخ زبان اردو

5. تاج الملوک کس مثنوی کا کردار ہے؟

6.

جملوں کی ساخت کے مطالعے کو کیا کہتے ہیں؟

7.

 

مندرجہ بالا اشعار میں "امام دو جہاں"سے شاعر نے کس کی شخصیت کی طرف اشارہ کیا ہے؟

8.

 

مندرجہ بالا اشعار میں لفظ "سجادہ طاعت"سے کیا مراد ہے؟

9.

"ہندوستان کی جدید زبانوں کی پیدائش پراکرتوں سے نہیں بلکہ اپ بھرنشوں سے ہوتی ہے۔" یہ رائے کس نے دی ہے؟

10. سراسر عشق کے ہے اس میں رازاں

کئے سو عشق بازی عشق بازاں

یہ شعر کس مثنوی سے ماخوذہے؟

11.

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔مشرقی ہندوستانی کی زبانیں  ۔ بنگالی، آسامی، اڑیا، بہاری

B۔شمالی مغربی ہندوستان کی زبانیں  ۔ لہندا، سندھی، مغربی، پنجابی

C۔بنگالی، آسامی،اڑیا، میتھلی  ۔ جنوبی ہندوستان کی زبانیں

D۔پنجابی، سندھی، بھوجپوری  ۔مغربی ہندوستان کی زبانیں

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

12.

13.

 

"مگر احمد کے نواسے کا نہ دامن چھوڑا "سے کیا مراد ہے؟

14. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔میر ضمیرؔ، مرزا دبیرؔ، میر خلیقؔ

B۔ میر ضمیرؔ، میرخلیقؔ، مرزا فصیحؔ

C۔میر ضمیرؔ، میر انیسؔ، مرزا فصیحؔ

D۔ جوشؔ، جمیل مظہری، وحیداختر

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

15. ذیل میں دو زمرےدرست ہیں اور دو غلط۔

A۔سید احتشام حسین  ۔ ہندوستانی لسانیات کا خاکہ

B۔اردو زبان کی تاریخ  ۔ مرزا خلیل احمد بیگ

C۔شوکت سبزواری  ۔ زبان اور علم زبان

D۔داستان زبان اردو جدید  ۔شوکت سبزواری

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

16.

 

اس شعری اقتباس کے تیسرے بند میں لفظ "صف در وجرّار" کے کیامعنیٰ ہیں؟

17.

علم معنیات کو لسانیات میں پہلی بار کس نے علاحدہ شق کے طور پر کیا؟

Your score is

The average score is 36%

آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں

Facebook
0%

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks