چوتھی اکائی : اردو نظم سے متعلق کوئز

چوتھی اکائی اردو نظم

 

Results

ماشاءاللہ

عمدہ تیاری ہے اس کو مزید جلا بخشیں

اچھی کوشش ہے

لگے رہیں

HD Quiz powered by harmonic design

Previous
Next

#1. یہ اشعار کس نظم کے ہیں؟

Previous
Next

#2. کلیات اخترالایمان کا پہلا ہندوستانی ایڈیشن کب چھپا؟

Previous
Next

#3. درج ذیل اشعار کس نظم سے ہیں؟

Previous
Next

#4. “اردو میں لے دے کے چند نظمیں ہیں جن میں ایک فیض صاحب کی تنہائی ہے۔”کس نے یہ بات کہی ہے؟

Previous
Next

#5. نظم گو شاعراور مجموعہ نظم کے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔

Previous
Next

#6. “ساحری” کس کا تخلص رہا ہے؟

25مئی 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پہلے”ساحری” تخلص کرتے تھے، لیکن ایک بنگالی لڑکی میراسین کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہوکر میراجی تخلص اختیار کرلیے۔

Previous
Next

#7. درج ذیل میں سے کون سی نظم اخترالایمان کی ہے؟

حویلی: مخدوم محی الدین

تاج محل: ساحرلدھیانوی

Previous
Next

#8. نظم گوشعرا کاان کے مجموعہ کلام سے ملان کریں۔

طلوعِ فکر: جوش ملیح آبادی کا مسدّس ہے جو چودہ سوسالہ جشنِ یادگارِ مرتضوی کے موقع پر کراچی کے ایک عظیم الشان اجتماع میں پڑھا گیاتھا۔

Previous
Next

#9. نظم گو شاعراوران کی نظموں کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں؟

Previous
Next

#10. ’’آزادی کے بعد دہلی میں اردو نظم” کس کی کتاب ہے؟

Previous
Next

#11. درج ذیل میں نظم گو شعرکی سن پیدائش اوروفات کے لحاظ سے درست ترتیب کی نشان دہی کریں؟

علامہ اقبال:1877: 1938

برج نرائن: 1882؛1926

جوش1896: 1982

Previous
Next

#12. اخترالایمان کے نظموں کے مجموعے سنِ اشاعت کے ساتھ درج ہیں، غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

گرداب:1943                    سب رنگ: 1943         تاریک سیّارہ:1952

آب جو: 1959                    یادیں: 1961              بنت لمحات: 1969

نیا آہنگ: 1977                   سروساماں:1983

اور زمین زمین: 1990            زمستان سرد مہری کا:1997

کلیات اخترالایمان: 2000(ہندوستان) 2002 (پاکستان)

Previous
Next

#13. کون سی نظم کس مجموعہ کلام سے ہے اس کا ملان کریں۔

Previous
Next

#14. فیض احمد فیض کے مجموعہ کلام کی درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔

نقش فریادی:1941

دست صبا:1952

زنداں نامہ:1956

دست تہہ سنگ      1965

Previous
Next

#15. یہ اشعار کس نظم کے ہیں؟

Previous
Next

#16. نظم آثار سلف کس ہئیت میں لکھی گئی ہے؟

اس میں قلعہ اکبرآباد کی کیفیت بیان کی گئی ہے ، یہ نظم 70 بندوں پر مشتمل ہے۔

Previous
Next

#17. میراجی ایک مطالعہ” کس کی کتاب ہے؟

Previous
Next

#18. درج ذیل میں کون سا مجموعہ ساحرکے گیتوں کاہے؟

Previous
Next

#19. کس نظم میں لیلیٰ مجنوں کی کہانی ہے؟

Previous
Next

#20. نظم گوشعرا کوان کے جائے پیدائش سے جوڑیں۔

Previous
Finish

5 خیالات ”چوتھی اکائی : اردو نظم سے متعلق کوئز“ پر

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks