آٹھویں اکائی : غیر افسانوی نثر

آٹھویں اکائی:غیرافسانوی نثر سے متعلق کوئز

Results

-

عمدہ

لائق ستائش

مبارک ہو

اللہ آپ کو کامیابی عطا کرے آمین

کوشش کامیابی کا زینہ ہے

لگے رہیں۔

اللہ آپ کو کامیاب کرے گا

HD Quiz powered by harmonic design

آگے

#1. درج ذیل میں کون سا مجموعہ کنہیال لال کپور کا نہیں ہے؟

آگے

#2. "بمبئی نہایت عمدہ اور نفیس شہر ہے نہایت بڑی تجارت گاہ ہے کوئی بات بھی اس شہر میں ہندوستانی شہر کی نہیں ہے بالکل ایک انگریزی شہر معلوم ہوتا ہے۔" یہ عبارت کس سفرنامہ کی ہے؟

بعنوان "ذکر شہر بمبئی”

آگے

#3. علامہ شبلی نعمانی کے سوانح عمری کے درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔

المامون: 1887

سیرۃ النعمان: (پہلا حصہ 1889، دوسرا حصہ 1890)

الفاروق: سن تکمیل حصہ اول1897، حصہ دوم جولائی 1898، مقدمہ دسمبر 1898 اعظم گڑھ، سن اشاعت 1898

الغزالی: 1902

آگے

#4. ابن انشا کا سفرنامہ "ابن بطوطہ کے تعاقب میں " میں کہاں کے سفر کا ذکر نہیں ہے؟

آگے

#5. غبار خاطر سے متعلق غلط بات کیا ہے؟

غبار خاطر کا پہلا خط شملہ میں لکھا گیا تھا۔

غبار خاطر کا چوتھا خط بعنوان”مکتوب سفر” بمبئی میل (براہِ ناگپور)میں ہے۔

آگے

#6. "اگرچہ ہماری قوم میں بڑے بڑے اولوالعزم بادشاہ، بڑے بڑے دانشمند وزیر اور بڑے بڑے بہادر سپہ سالار گزرے ہیں مگر ان کے حالات اس کٹھن منزل میں جو ہم کو اور ہماری نسلوں کو درپیش ہے براہ راست کچھ رہبری نہیں کرسکتے۔" بقول؟

دیباچہ حیات جاوید

آگے

#7. انشائیہ "شامت اعمال" احمد جمال پاشا کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟

آگے

#8. "مہذب پانی اور غیرمہذب پانی " یہ عنوان کس سفرنامہ ہے؟

آگے

#9. دہلی کی آخری شمع" کس کی تصنیف ہے؟

آگے

#10. درج ذیل کون سا جوڑا درست ہے؟

یادوں کی بارات: 1970

ورود مسعود: 1989

خواب باقی ہیں: 1991

اس آباد خرابے میں : 1996

آگے

#11. درج ذیل زمروں میں غلط زمرے کو دریافت کریں۔

آگے

#12. انشائیہ نگارمع انشائیہ کے درست زمرے کی نشان دہی کریں۔

احمد جمال پاشا: شامت اعمال، کپور کا فن

خواجہ حسن نظامی: مچھر

آگے

#13. الطاف حسین حالی کی سوانح عمری اور اس کی سنِ اشاعت سے متعلق غلط کون سا ہے؟

آگے

#14. سفرنامہ نگاراورسفرنامےکوجوڑیں۔

آگے

#15. "ایک دن مرزا صاحب اور میں برآمدے میں ساتھ ساتھ کرسیاں ڈالے چپ چاپ بیٹھے تھے۔ جب دوستی بہت پرانی ہوجائے تو گفتگو کی چنداں ضرورت باقی نہیں رہتی اور دوست ایک دوسرے کی خاموشی سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ یہی حالت ہماری تھی۔ ہم دونوں اپنے خیالوں میں غرق تھے۔" یہ اقتباس کس انشائیہ سے ماخوذ ہے؟

آگے

#16. "کسی ادب کی جامعیت اور پختگی کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس میں طنز و ظرافت کا سرمایہ کتنا وقیع، کتنا توانا اور کتنا طرح دار ہے، طنزیہ اور مزاحیہ شاعری میں تو ابھی تک اکبر الہ آبادی کی بلندی اور گہرائی کو کوئی نہیں پہنچا، لیکن نثر میں پطرس اور رشید احمد صدیقی کے کارنامے پر یقیناً مشتاق احمد یوسفی نے "چراغ تلے"، "خاکم بدہن" اور "زرگزشت" کے بعد تازہ ترین تصنیف "آب گم" میں قابل قدر اضافہ کیا ہے۔" مشتاق احمد یوسفی سے متعلق کس نے یہ بات کہی ہے؟

آگے

#17. کس سفرنامہ میں قسطنطنیہ، بیروت، بیت المقدس، قاہر ہ وغیرہ کے متعلق واقعات؛ شہر کی عام اجمالی حالت۔ قابل دید مقامات، مشہور عمارات، سررشتہ تعلیم، دارالعلوم اور مدارس۔ بورڈنگ اور طلبا کی تربیت۔۔۔۔۔۔۔۔کو تفصیل کے ساتھ لکھا ہے؟

آگے

#18. رشید احمد صدیقی کا خاکہ "کندن" کس مجموعہ میں شامل ہے؟

آگے

#19. "اگر مزاحی ادب کے موجودہ دور کو ہم کسی نام سے منسوب کرسکتے ہیں تو وہ یوسفی ہی کا نام ہے۔" بقول؟

آگے

#20. "لال پتھر سے بنی ہوئی اجمیری دروازہ کی عمارت نئی دلّی اور پرانی دلّی کے درمیان حدِ فاصل ہے۔ اس کے عین سامنے سڑک کے دوسری طرف لال رنگ کی ایک بڑی سی عمارت ہے اسی کا نام اینگلو عربک ہائی اسکول ہے یہ قدیم دلّی مدرسہ کی نئی شکل ہے جس کی پیداوار اردو ادب کے بہت سے مشاہیر ہیں۔" یہ عبارت کس خود نوشت کی ہے؟

Finish

ان سوالات کو سننا چاہتے ہیں تو یوٹیوب پر یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں

2 thoughts on “آٹھویں اکائی : غیر افسانوی نثر”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!