مغربی بنگال سیٹ اردو 2017WB SET

مغربی بنگال سیٹ پرچہ دوم اردو 2017

یہ کوئز نہیں ہے بلکہ مغربی بنگال سیٹ 2017 کا سوالنامہ ہے۔ اس کی آفیشل جوابی کلید دستیاب نہیں ہوسکا لیکن پھر اس میں درست جواب دینے کی ہر ممکن کوشش کی گئی ہے، ہوسکتا ہے کہ کوئی جواب درست نہ ہو، تو ضرور مطلع کریں، تنقید برائے اصلاح کا خیر مقدم ہے۔

اگر آپ چاہیں تو کوئز کی شکل میں سوال جواب کرنے کے بجائے پڑھ بھی سکتے ہیں وہ نیچے دئیے گئے ہیں۔

تو تاخیر کس بات ہے کی ہے کلک کریں اور اس سوالنامہ کو کرکے دیکھیں۔

4
Created on By ارشد علی
ارشد علی

مغربی بنگال سیٹ پرچہ دوم اردو 2017WB SET

1 / 10

“ڈراما اندرسبھا” کس نے لکھا؟

2 / 10

سرسیّد کے والدکا کیا نام تھا؟

3 / 10

“لائف آف محمد” کے مصنف کا کیا نام تھا؟

4 / 10

قصیدہ کے دوسرے جز کو کیا کہتے ہیں؟

5 / 10

“غزل” کس کا شعری مجموعہ ہے؟

6 / 10

اقبال ؔ کس انجمن کے صدر منتخب ہوئے تھے؟

7 / 10

“نغمہء الہام” کس کی غزلوں کا دیوان ہے؟

8 / 10

ان لبوں نے نہ کی مسیحائی

ہم نے سو سوطرح سے مر دیکھا

یہ کس کا شعر ہے؟

9 / 10

فسانہ آزاد کس اخبار میں قسط وار شائع ہواتھا؟

10 / 10

اجتماعی لا شعور کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

Your score is

The average score is 88%

0%

اجتماعی لا شعور کا نظریہ کس نے پیش کیا؟

ایڈلرسگمنڈ فرائڈ
ژونگوحیدالدین سلیم

جواب: ژونگ

فن تنقید اور اردو تنقیدنگاری؛ نورالحسن نقوی؛ ص :41

فسانہ آزاد کس اخبار میں قسط وار شائع ہواتھا؟

آگرہ اخباراودھ اخبار
صدق اخبارسیدالاخبار

جواب: اودھ اخبار

ان لبوں نے نہ کی مسیحائی

ہم نے سو سوطرح سے مر دیکھا

یہ کس کا شعر ہے؟

سوداؔغالؔب
میرؔدردؔ

جواب: دردؔ

“نغمہء الہام” کس کی غزلوں کا دیوان ہے؟

آتشؔمصحفیؔ
شادؔذوقؔ

جواب: شادؔ

اقبال ؔ کس انجمن کے صدر منتخب ہوئے تھے؟

انجمن ترقی پسند مصنفینانجمن پنجاب
انجمن ِ ترقی اُردوانجمن حمایت الاسلام

جواب : انجمن حمایت الاسلام

“غزل” کس کا شعری مجموعہ ہے؟

مجروحؔ سلطانپوریکیفی اعظمی
فیضؔساحرلدھیانوی

جواب: مجروحؔ سلطانپوری

قصیدہ کے دوسرے جز کو کیا کہتے ہیں؟

گریزتشبیب
دعامدعا

جواب: گریز

“لائف آف محمد” کے مصنف کا کیا نام تھا؟

ولیم بلیکولیم شیکسپئر
ڈاکٹر جانسنولیم میور

جواب:ولیم میور

سرسیّد کے والدکا کیا نام تھا؟

سیّد تقی محمدسیّد محمد متقی
سیّد تصدق حسینسیّد تقی علی

جواب:سیّد محمد متقی

“ڈراما اندرسبھا” کس نے لکھا؟

واجد علی شاہامانتؔ
آغا حشر کاشمیریمحمد حسن

جواب:امانتؔ

ماشاءاللہ آپ یہاں تک پہنچ گئے، اور پورے سوالات مع جواب دیکھ لیے، تو اب اس کو اپنے دوستوں تک پہنچائیں، اور گروپ میں بھیجیں تاکہ وہ بھی استفادہ کرسکیں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks