مغربی بنگال سیٹ اردو 2021-22WB SET

مغربی بنگال سیٹ اردو 2021-22

بروز اتوار بتاریخ 9 جنوری 2022 کو مغربی بنگال سیٹ کا امتحان منعقد ہوا، اس کی ان آفیشل جوابی کلید آپ کی خدمت میں حاضر ہے

اس کو یوٹیوب پر دیکھنے کے لیے نیچے کی تصویر پر کلک کریں

ان آفیشل جوابی کلید

مغربی بنگال سیٹ اندرسبھا
مغربی بنگال سیٹ

جواب: پکھراج پری

مغربی بنگال سیٹ اندرسبھا
مغربی بنگال سیٹ انارکلی

جواب: انارکلی کی رقیب

مغربی بنگال سیٹ ضحاک

جواب: چھ

مغربی بنگال سیٹ ضحاک
مغربی بنگال سیٹ آگرہ بازار

جواب: بھولا رام پنساری

مغربی بنگال سیٹ گوپی چند نارنگ

جواب: گوپی چند نارنگ

مغربی بنگال سیٹ جدیدیت کے بعد گوپی چند نارنگ
مغربی بنگال سیٹ تدوین

جواب: تدوین

مغربی بنگال سیٹ تحقیق و تدوین
محمد ہاشم؛ تحقیق وتدوین: جلد اول صفحہ 15
مغربی بنگال سیٹ عملی تنقید

جواب: آئی۔ اے۔ رچرڈس

مغربی بنگال سیٹ عملی تنقید
مغربی بنگال سیٹ محمد حسن

جواب: محمد حسن

مغربی بنگال سیٹ محمد حسن
فن تنقید اور اردو تنقید نگاری ؛ نورالحسن نقوی
مغربی بنگال سیٹ ارسطو

جواب: ارسطو

مغربی بنگال سیٹ ارسطو
فن تنقید اور اردو تنقیدنگاری: نورالحسن نقوی
مغربی بنگال سیٹ لفظ و معنی

جواب: لفظ و معنیٰ

جواب: قاضی عبدالودود

تحقیق کا فن؛ گیان چندجین؛ ص : 09

جواب: مہر نیمروز

جواب: ابوالکلام آزاد

جواب: کلکتہ

غالب کا سفر کلکتہ اور کلکتے کا ادبی معرکہ
خلیق انجم : ص 179

جواب: طنز و تعریض

جواب: الطاف حسین حالی

جواب: مسافرانِ لندن

جواب: پطرس بخاری

جواب: لیلیٰ کے خطوط مجنوں کی ڈائری

قاضی عبدالغفار | ریختہ

جواب: خدا کی بستی

جواب: چاند تاروں کا بن

گل تر: مخدوم محی الدین

جواب: گیان چند

ایک چادر میلی سی: راجندرسنگھ بیدی: ص؛38

جواب: پگڈنڈی

کلیات اخترالایمان: گرداب: ص 96

جواب: طارق

جواب: برکھا رُت، نشاطِ اُمید، حب الوطن، مناظرہ رحم و انصاف

برکھا رت(پہلا)

نشاطِ امید(تیسرا)

حبِ وطن(چوتھا)

مناظرہ رحم و انصاف (چھٹا)

تاریخ ادب اردو جلد چہارم؛ فصل سوم محمد حسین آزاد: ص 996
تاریخ ادب اردو جلد چہارم؛ فصل سوم محمد حسین آزاد: ص 997

جواب: بدنصیب ماں

واردات : پریم چند

تو تیری نگاہوں میں وہ تابناکی

تھی میں جس کی حسرت میں نو سال دیوانہ پھرتا رہا ہوں

جہاں زاد نو سال دیوانہ پھرتا رہا ہوں!

یہ وہ دور تھا جس میں میں نے

کبھی اپنے رنجور کوزوں کی جانب

پلٹ کر نہ دیکھا

وہ کوزے مرے دست چابک کے پتلے

گل و رنگ و روغن کی مخلوق بے جاں

وہ سر گوشیوں میں یہ کہتے

جواب: فردوس بریں

جواب: متقارب مثمن سالم

جواب: کرشن چندر

تعارف : الاؤ

جواب: پگڑی بھی آدمی کی اتارے ہے آدمی

نظم "آدمی نامہ” نظیر اکبرآبادی

جواب: انتظار حسین — قید

یہ ناول سید عبداللہ حسین کی ہے۔

جواب: برکھارت

نظم برکھا رت کے یہ مصرعے ہیں:۔

تھیں لومڑیاں زباں نکالے

اور لو سے ہرن ہوئے تھے کالے

جواب: غیاث احمد گدی

غیاث احمد گدی کا افسانوی مجموعہ "بابا لوگ” میں شامل ہے
WB SET URDU Literature

جواب: میراجی

urdu literature

جواب: بھائی

جواب: گرداب، یادیں

کلیات اخترالایمان
یادیں (انتخاب) اخترالایمان

جواب: مراۃ العروس، بنات النعش، توبۃ النصوح، فسانہء مبتلا

تاریخ ادب اردو (جلد چہارم) فصل سوم، نذیر احمد؛ ص: 1125

جواب: محمد حسین آزاد

اردو لٹریچر

جواب: گلشنِ بے خار

جواب : عربی

جواب: 1893

مقدمہ شعر و شاعری

جواب: محی الدین قادری زور

جواب: سب رس

جواب: بارہ، دس

کربل کتھا؛ مختار الدین احمد، مالک رام

جواب : باغ و بہار

جواب: انجمن آرا

جواب: رانی کیتکی کی کہانی

جواب: اشکوں کے تماشا

جواب: قلی قطب شاہ

جواب: گلزارِ نسیم، سحرالبیان

جواب: مرزا غالبؔ

جواب: بہادر شاہ ظفر

جواب: خورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا

جواب: مرثیہ

جواب: رنگین بیانی — مکرِ شاعرانہ

جواب: عرفان صدیقی کا مجموعہ کلام

جواب: صنعت استعارہ

جواب: 1797– 1869

جواب: تقطیع

جواب: گھبرا کے یہی کہتے ہیں اب عمرِ رواں سے

جواب: دور از کار تشبیہات — بلاغت

جواب: برہا کی روداد بیان کی ہے۔

جواب: مومنؔ، غالبؔ– غزل

جواب: انجمن، چمن

جواب: فانی بدایونی

جواب: ذوقؔ — زہے نشاط اگر کیجئے اسے تحریر

جواب: صنعت تضاد

جواب: وحید الدین سلیم

جواب: ہم کلامی

جواب: الحاقیانہ (اس کا تعلق صرفیات سے ہے)

جواب: حرکیاتی صوتیات

جواب: دکنی

جواب: آب حیات

جواب: امیر خسرو

جواب: ہندی

جواب: شورسینی پراکرت

جواب: تین

👇اس سوال کا جواب پانچ بھی ہوسکتا تھا، اگر پانچ آپشن میں رہتا، اس کی دلیل

جواب: علی سردار جعفری

جواب: تین

جواب: زیادہ کی گئی چیز

جواب: رباعی

ادبی اصناف: گیان چند جین

جواب: شہرآشوب

جواب: مثمن

ادبی اصناف: گیان چند جین
درسِ بلاغت: شمس الرحمٰن فاروقی

جواب: گیان چند جین

درسِ بلاغت: شمس الرحمٰن فاروقی

جواب: رباعی

ادبی اصناف: گیان چند

جواب: 1500 قبل مسیح

جواب: شامتِ اعمال

جواب: سرسیّد احمد خاں

جواب: 1800

جواب: علی جوّاد زیدی

جواب: خلیل الرحمٰن اعظمی

جواب: ن۔ م۔ راشد

جواب: وزیر آغا، وارث علوی

جواب: شوکت صدیقیؔ

جواب: حاتم

جواب: ڈاکٹر ٹیلر

جواب: پُر تکلف

جواب: علی گڑھ تحریک

جلد ہی سارے سوال آپ کی خدمت میں ہوں گے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!