چوتھی اکائی اردو نظم
Results
ماشاءاللہ
عمدہ تیاری ہے اس کو مزید جلا بخشیں
اچھی کوشش ہے
لگے رہیں
HD Quiz powered by harmonic design
#1. کس نظم میں لیلیٰ مجنوں کی کہانی ہے؟
#2. نظم گو شاعراوران کی نظموں کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں؟
#3. یہ اشعار کس نظم کے ہیں؟
#4. درج ذیل میں سے کون سی نظم اخترالایمان کی ہے؟
حویلی: مخدوم محی الدین
تاج محل: ساحرلدھیانوی
#5. نظم آثار سلف کس ہئیت میں لکھی گئی ہے؟
اس میں قلعہ اکبرآباد کی کیفیت بیان کی گئی ہے ، یہ نظم 70 بندوں پر مشتمل ہے۔
#6. کلیات اخترالایمان کا پہلا ہندوستانی ایڈیشن کب چھپا؟
#7. درج ذیل میں نظم گو شعرکی سن پیدائش اوروفات کے لحاظ سے درست ترتیب کی نشان دہی کریں؟
علامہ اقبال:1877: 1938
برج نرائن: 1882؛1926
جوش1896: 1982
#8. میراجی ایک مطالعہ” کس کی کتاب ہے؟
#9. نظم گو شاعراور مجموعہ نظم کے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔
#10. درج ذیل اشعار کس نظم سے ہیں؟
#11. “ساحری” کس کا تخلص رہا ہے؟
25مئی 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پہلے”ساحری” تخلص کرتے تھے، لیکن ایک بنگالی لڑکی میراسین کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہوکر میراجی تخلص اختیار کرلیے۔
#12. درج ذیل میں کون سا مجموعہ ساحرکے گیتوں کاہے؟
#13. یہ اشعار کس نظم کے ہیں؟
#14. ’’آزادی کے بعد دہلی میں اردو نظم” کس کی کتاب ہے؟
#15. کون سی نظم کس مجموعہ کلام سے ہے اس کا ملان کریں۔
#16. فیض احمد فیض کے مجموعہ کلام کی درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔
نقش فریادی:1941
دست صبا:1952
زنداں نامہ:1956
دست تہہ سنگ 1965
#17. اخترالایمان کے نظموں کے مجموعے سنِ اشاعت کے ساتھ درج ہیں، غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
گرداب:1943 سب رنگ: 1943 تاریک سیّارہ:1952
آب جو: 1959 یادیں: 1961 بنت لمحات: 1969
نیا آہنگ: 1977 سروساماں:1983
اور زمین زمین: 1990 زمستان سرد مہری کا:1997
کلیات اخترالایمان: 2000(ہندوستان) 2002 (پاکستان)
#18. نظم گوشعرا کاان کے مجموعہ کلام سے ملان کریں۔
طلوعِ فکر: جوش ملیح آبادی کا مسدّس ہے جو چودہ سوسالہ جشنِ یادگارِ مرتضوی کے موقع پر کراچی کے ایک عظیم الشان اجتماع میں پڑھا گیاتھا۔
ماشاءاللہ عمدہ کاوش
شکریہ سر عمدہ کاوش سے نوازہ آپ نے ہمیں اللہ آپ کو اسکا بہتریں اجر دے
آمین
جزاک اللہ خیراً کثیرا👌👌👌
بہت خوب ۔جزاکم اللہ