اردو لٹریچر پر آپ کا خیر مقدم ہے
خود کو ہر روز امتحان میں رکھ
بال و پر کاٹ کر اڑان میں رکھ
سن کے دشمن بھی دوست ہو جائے
شہد سے لفظ بھی زبان میں رکھ
عمیر منظر
حالیہ پوسٹ
ہمارےدیگر پلیٹ فارم
Post Views: 48,202