NTA UGC NET Urdu Complete Syllabus

نیٹ اردو کا مکمل نصاب

اس صفحہ پر مکمل نیٹ، جے آر ایف اردو کے مکمل نصاب کو دیا جا رہا ہے، اس میں جو بھی نیلا رنگ کا دکھے اس پر کلک کرے، آپ اپنے مطلوبہ مواد کو پڑھ سکتے ہیں، اور آپ اپنے تبصرات بھی فراہم کریں تاکہ اس کو بہتر سے بہترین بنایا جاسکے۔

اگر آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ایک دوسرے صفحہ پر تشریف لے جاسکتے ہیں، اس کے لیے آپ نیلے الفاظ پر کلک کریں۔ نیٹ جے آر ایف اردو

دوسری اکائی : اردو کی شعری اصناف

قصیدہ

قصیدہ کا فن اور ارتقا

اردو کے اہم قصیدہ گو اور ان کے قصائد

مرزا محمد رفیع سوداؔ : ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی؛ تضحیک روزگار

شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ : (قصیدہ گوئی) زہے نشاط اگر کیجیے اسے تحریر، ہیں مری آنکھ میں اشکوں کے تماشا گوہر

مثنوی

مرثیہ

مرثیے کا فن اور اس کا ارتقا

اردو کے اہم مرثیہ نگار اور ان کے مرثیے

مرزا ببر علی انیس : نمکِ خوان تکلم ہے فصاحت میری

مرزا سلامت علی دبیر : ضیغم ڈکارتا ہوا نکلا کچھا ر سے

مرزا غالب : مرثیہ ء غالب

جمیل مظہری : جنبش سے میرے خامہ ء افسوں طراز کی

 

تیسری اکائی : اردو غزل

غزل کا فن اور ارتقا

اردو کے اہم غزل گو شعرا اور ان کی شاعری

ولی دکنی :حیات و خدمات

کلیات ولی

٭٭٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں

٭٭٭ردیف ب کی ابتدائی پانچ غزلیں

٭٭٭ردیف ی کی ابتدائی پانچ غزلیں

میر تقی میر: حیات و خدمات

انتخابِ کلامِ میر

انتخابِ کلامِ میر کی ابتدائی بیس غزلیں

مرزا اسد اللہ خاں غالب

دیوانِ غالب (مطبوعہ غالب انسٹیوٹ)

٭٭٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں

٭٭٭ردیف ر کی ابتدائی پانچ غزلیں

٭٭٭ردیف ن کی ابتدائی پانچ غزلیں

٭٭٭ردیف ی/ے کی ابتدائی پانچ غزلیں

مومن خاں مومن

دیوانِ مومن

٭٭٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں

٭٭٭ردیف ے کی ابتدائی پانچ غزلیں

شاد عظیم آبادی

"کلیاتِ شاد” بہار اردو اکادمی، پٹنہ

٭٭٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں

٭٭٭ردیف ب کی ابتدائی پانچ غزلیں

٭٭٭ردیف ی/ے کی ابتدائی پانچ غزلیں

حسرت موہانی:

"کلیاتِ حسرت”

٭٭٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں

٭٭٭ردیف م کی ابتدائی پانچ غزلیں

٭٭٭ردیف ی/ے کی ابتدائی پانچ غزلیں

فانی بدایونی:

"کلامِ فانی”، ناشر، مشورہ بک ڈپو، گاندھی نگر، دہلی

٭٭٭ابتدائی دس غزلیں

جگر مرادآبادی:

"آتشِ گل”

***ابتدائی دس غزلیں

اصغر گونڈوی:

"نشاطِ روح”

***ابتدائی دس غزلیں

یگانہ چنگیزی:

"آیاتِ وجدانی”

***ابتدائی دس غزلیں

فراق گورکھپوری:

"گلِ نغمہ”

***ابتدائی دس غزلیں

مجروح سلطان پوری:

"غزل”

***ابتدائی پانچ غزلیں

کلیم عاجز

"وہ جو شاعری کا سبب ہوا”

***ابتدائی پانچ غزلیں

شہر یار:

"اسمِ اعظم”

***ابتدائی پانچ غزلیں

عرفان صدیقی

"عشق نامہ”

***ابتدائی پانچ غزلیں

*****

 

تیسری اکائی : اردو غزل

چوتھی اکائی : اردو نظم

نظم کی صنفی شناخت

اردو میں نظم نگاری کا آغاز و ارتقا

اردو کے اہم نظم نگار اور ان کی نظمیں

نظیر اکبر آبادی: مفلسی، آدمی نامہ، بنجارہ نامہ

محمد حسین آزاد: شبِ قدر، صبح امید

الطاف حسین حالی: نشاطِ امید، برکھا رت، مناجاتِ بیوہ

اسمٰعیل میرٹھی: خدا کی صنعت، آثار سلف

اکبر الہ آبادی: فرضی لطیفہ، برق کلیسا، دربارِ دہلی

برج نرائن چکبست: رامائن کا آخری سین، خاکِ ہند، حبِ وطن

علامہ اقبال: لالہ صحرائی، شعاعِ امید، ساقی نامہ، ذوق و شوق، لینن خدا کے حضور میں

جوش ملیح آبادی: کسان، جنگل کی شہزادی، شکست زنداں کا خواب

میراجی: کلرک کا نغمہ محبت، جاتری، سمندر کا بلاوا

فیض احمد فیض: نتہائی، صبح آزادی، مجھ سے پہلی سی محبت ۔۔۔۔۔۔

اخترالایمان: ایک لڑکا، پگڈنڈی، باز آمد

مخدوم محی الدین: چاند تاروں کا بن، حویلی، انقلاب

ن م راشد: حسن کوزہ گر (مکمل)

ساحر لدھیانوی: چکلے، تاج محل، گریز

شفیق فاطمہ شعریٰ: بازیابی، بازگشت

پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما

داستان کا فن اور روایت

اردو کے اہم داستان گو اور داستانیں

ملا وجہی: سب رس

فضل علی خاں فضلی : کربل کتھا

انشااللہ خاں انشا : رانی کیتکی کی کہانی

میر امن : باغ و بہار

رفب علی بیگ سرور : فسانہ عجائب

میر محمد تقی خیال : بوستانِ خیال

ڈرامے کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا

اردو کے اہم ڈراما نگار اور ان کے ڈرامے

امانت لکھنؤی : اندر سبھا

آغا حشر کاشمیری : یہودی کی لڑکی

امتیاز علی تاج : انار کلی

حبیب تنویر : آگرہ بازار

محمد حسن : ضحاک

چھٹی اکائی : ناول اور افسانہ

ناول کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا

اردو کے اہم ناول نگار اور ان کے ناول

پنڈت رتن ناتھ سرشار : فسانہ آزاد

ڈپٹی نذیر احمد : توبۃ النصوح

عبد الحلیم شرر : فردوسِ بریں

مرزا ہادی رسوا : امراؤ جان ادا

پریم چند : گئودان

عصمت چغتائی : ٹیڑھی لکیر

راجندر سنگھ بیدی : ایک چادر میلی سی

قرۃ العین حیدر : آگ کا دریا

شوکت صدیقی : خدا کی بستی

عبد اللہ حسین : اداس نسلیں

انتظار حسین : بستی

الیاس احمد گدی : فائر ایریا

افسانے کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا

اردو کے اہم افسانہ نگار اور ان کے افسانے

پریم چند : واردات (افسانوی مجموعہ)

سعادت حسن منٹو : ٹھنڈا گوشت (افسانوی مجموعہ)

کرشن چندر : ہم وحشی ہیں (افسانوی مجموعہ)

راجندر سنگھ بیدی : اپنے دکھ مجھے دے دو (افسانوی مجموعہ)

عصمت چغتائی : چوٹیں (افسانوی مجموعہ)

خواجہ احمد عباس : ایک لڑکی (افسانوی مجموعہ)

قرۃ العین حیدر: روشنی کی رفتار (افسانوی مجموعہ)

سہیل عظیم آبادی : الاؤ (افسانوی مجموعہ)

جیلانی بانو: راستہ بند ہے (افسانوی مجموعہ)

سریندر پرکاش : بجوکا (افسانوی مجموعہ)

غیاث احمد گدی : بابا لوگ(افسانوی مجموعہ)

اقبال مجید : تماشا گھر (افسانوی مجموعہ)

ساتویں اکائی : تنقید و تحقیق

تنقید کی تعریف اور اس کی اہمیت

تذکروں کی تنقیدی اہمیت

مشرقی تصورِ تنقید:

عربی شعریات: سلام العجم، ابن قتیبہ، قدامہ بن جعفر، ابن رشیق، ابن خلدون، عبدالقاہر جرجانی

فارسی شعریات: امری کیکاؤس ابن اسکندر ابن قابوس، رشید الدین وطواط، شمس قیس رازی، عروضی سمرقندی

سنسکرت شعریات: بھرت منی، ابھینو گپت، آنند وردھن، اچاریہ شنکک

مغربی تسورِ نقد:

افلاطون، ارسطو، لان جائنس، آئی اےرچرڈس، میتھو آرنلڈ، تی ایس ایلیٹ

دبستانِ تنقید:

تاثراتی، مارکسی، جمالیاتی، نفسیاتی، سائنٹفک، متنی، ہئیتی، اسلوبیاتی

اردو کے اہم ناقدین:

محمد آزاد، حالی، امداد امام اثر، شبلی، احتشام حسین، کلیم الدین احمد، آل احمد سرور، محمد حسن، شمس الرحمٰن فاروقی، گوپی چند نارنگ، شکیل الرحمٰن وزیر آغا، مجنوں گورکھپوری، شبیہ الحسن

تحقیق کی اہمیت

تحقیق اور تنقید کا باہمی رشتہ

اصول تحقیق اور طریقہ کار

اردو کے اہم محققین:

محی الدین قادری زور، قاضی عبد الودود، مولوی عبد الحق، امتیاز علی عرشی، رشید حسن خاں، گیان چند جین، جمیل جالبی

آٹھویں اکائی : تنقید و تحقیق

سوانح اور خود نوشت سوانح نگاری کا فن اور اس کا آغاز اور ارتقا

اردو کے اہم سوانح نگار اور ان کے سوانح:

الطاف حسین حالی : حیات جاوید

علامہ شبلی نعمانی : الفاروق

اردو کے اہم خود نوشت سوانح نگار:

اختر الایمان : اس آباد خرابے میں

آل احمد سرور : خواب باقی ہیں

مسعود حسین خاں : ورودِ مسعود

اردو میں مکتوب نگاری کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا

اردو کے اہم مکتوب نگار:

مرزا غالب : اردوئے معلیٰ

مولاناابو الکلام آزاد : غبار خاطر

اردو میں مضمون نگاری : آغاز و ارتقا

اردو کے اہم مضمون نگار: سرسید احمد خاں : مضامیں سرسید

اردو میں انشائیہ نگار اور ان کے انشائیے:

سجاد حیدر یلدرم : مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ

کنہیا لال کپور : غالب جدید شعرا کی محفل میں، چینی شاعر

رشید احمد صدیقی : چارپائی، وکیل صاحب

پطرس بخاری : لاہور کا جغرافیہ، سائیکل کی سواری

احمد جمال پاشا : کپور کا فن، شامت اعمال

مشتاق احمد یوسفی : جنون لطیفہ، گھر میں آنا مرغیوں کا

اردو میں خاکہ نگاری کا فن اور اس کا آغاز و ارتقا

اردو کے اہم خاکہ نگار اور ان کے خاکے

مولوی عبدالحق : نام دیو مالی

رشید احمد صدیقی : کندن

فرحت اللہ بیگ : نذیر احمد کی کہانی : کچھ ان کی کچھ میری زبانی

اردو میں سفرنامہ کا آغاز و ارتقا

اردو کے اہم سفرنامہ نگار اور ان کے سفرنامے:

سرسید احمد خاں: مسافرانِ لندن

شبلی نعمانی : سفرنامہ روم و مصر و شام

ابن انشا: ابن بطوطہ کے تعاقب میں

مجتبی حسین : جاپان چلو جاپان چلو

نویں اکائی : اردو کے ادبی دبستان، ادارے اور تحریکات و رجحانات

دبستانِ دہلی

دبستانِ لکھنؤ

فورٹ ولیم کالج

دلی کالج

دار الترجمہ عثمانیہ

اردو میں اصلاح زبان کی روایت

اردو میں ایہام گوئی

اردو ادب میں رومانی تحریک

علی گڑھ تحریک

ترقی پسند ادبی تحریک

حلقہ اربابِ ذوق

جدیدیت

مابعد جدیدیت

دسویں اکائی : اردو کی دیگر شعری اور نثری اصناف اور ہئیتیں

رباعی، قطعہ، شہر آشوب، ریختی، واسوخت، تضمین، مستزاد، مثلث، مربع، مخمس، مسدس، مسمط، مثمن، گیت، چہاربیت، ہائکو، ترائلے، ثلاثی

تبصرہ، رپورتاژ، پیروڈی

ترجمہ اور ذرائع ابلاغ

ترجمہ : فن اور روایت

ریڈیو فیچر، اداریہ نگای، کالم نگاری، منظرنامہ (اسکرپٹ رائٹنگ)، کمنٹری

*****

جلد ہی مکمل نصاب سے متعلق مواد فراہم کیا جائے گا۔ اور سبھی آپ کو نیلے رنگ میں بھی دکھے گا۔

1 thought on “NTA UGC NET Urdu Complete Syllabus”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!