چوتھی اکائی : اردو نظم سے متعلق کوئز

چوتھی اکائی اردو نظم

Results

-

ماشاءاللہ

عمدہ تیاری ہے اس کو مزید جلا بخشیں

اچھی کوشش ہے

لگے رہیں

HD Quiz powered by harmonic design

آگے

#1. "اردو میں لے دے کے چند نظمیں ہیں جن میں ایک فیض صاحب کی تنہائی ہے۔"کس نے یہ بات کہی ہے؟

آگے

#2. درج ذیل میں نظم گو شعرکی سن پیدائش اوروفات کے لحاظ سے درست ترتیب کی نشان دہی کریں؟

علامہ اقبال:1877: 1938

برج نرائن: 1882؛1926

جوش1896: 1982

آگے

#3. یہ اشعار کس نظم کے ہیں؟

آگے

#4. درج ذیل میں سے کون سی نظم اخترالایمان کی ہے؟

حویلی: مخدوم محی الدین

تاج محل: ساحرلدھیانوی

آگے

#5. نظم گو شاعراوران کی نظموں کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں؟

آگے

#6. درج ذیل میں کون سا مجموعہ ساحرکے گیتوں کاہے؟

آگے

#7. فیض احمد فیض کے مجموعہ کلام کی درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔

نقش فریادی:1941

دست صبا:1952

زنداں نامہ:1956

دست تہہ سنگ      1965

آگے

#8. کس نظم میں لیلیٰ مجنوں کی کہانی ہے؟

آگے

#9. نظم گو شاعراور مجموعہ نظم کے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔

آگے

#10. یہ اشعار کس نظم کے ہیں؟

آگے

#11. نظم گوشعرا کاان کے مجموعہ کلام سے ملان کریں۔

طلوعِ فکر: جوش ملیح آبادی کا مسدّس ہے جو چودہ سوسالہ جشنِ یادگارِ مرتضوی کے موقع پر کراچی کے ایک عظیم الشان اجتماع میں پڑھا گیاتھا۔

آگے

#12. ’’آزادی کے بعد دہلی میں اردو نظم" کس کی کتاب ہے؟

آگے

#13. کون سی نظم کس مجموعہ کلام سے ہے اس کا ملان کریں۔

آگے

#14. "ساحری" کس کا تخلص رہا ہے؟

25مئی 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پہلے”ساحری” تخلص کرتے تھے، لیکن ایک بنگالی لڑکی میراسین کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہوکر میراجی تخلص اختیار کرلیے۔

آگے

#15. درج ذیل اشعار کس نظم سے ہیں؟

آگے

#16. اخترالایمان کے نظموں کے مجموعے سنِ اشاعت کے ساتھ درج ہیں، غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

گرداب:1943                    سب رنگ: 1943         تاریک سیّارہ:1952

آب جو: 1959                    یادیں: 1961              بنت لمحات: 1969

نیا آہنگ: 1977                   سروساماں:1983

اور زمین زمین: 1990            زمستان سرد مہری کا:1997

کلیات اخترالایمان: 2000(ہندوستان) 2002 (پاکستان)

آگے

#17. میراجی ایک مطالعہ" کس کی کتاب ہے؟

آگے

#18. کلیات اخترالایمان کا پہلا ہندوستانی ایڈیشن کب چھپا؟

آگے

#19. نظم آثار سلف کس ہئیت میں لکھی گئی ہے؟

اس میں قلعہ اکبرآباد کی کیفیت بیان کی گئی ہے ، یہ نظم 70 بندوں پر مشتمل ہے۔

آگے

#20. نظم گوشعرا کوان کے جائے پیدائش سے جوڑیں۔

Finish

5 thoughts on “چوتھی اکائی : اردو نظم سے متعلق کوئز”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks