دسویں اکائی :اردو کی دیگرشعری اور نثری اصناف اور ہئیتیں

اردو کی دیگرشعری اورنثری اصناف اورہئیتیں

Results

-

بہت اعلی

اللہ آپ کو کامیابی نصیب کرے آمین

بہت اچھا

ہمت نہ ہاریں

آج کم ہے تو کبھی بہت ملے گا

لگے رہیں

HD Quiz powered by harmonic design

آگے

#1. کس صنف کو اکھاڑہ یا دنگل کہتے ہیں؟

آگے

#2. درج ذیل میں سے کس کو اخبار کی جان، اس کی ضمیر، اور واقعات پر روشنی ڈالنے والی مشعل بتایا گیا ہے؟

آگے

#3. درج ذیل اشعار کس صنف شاعری سے متعلق ہیں؟

آگے

#4. مستزاد عربی کے کس صنف سے نکلا ہے؟

آگے

#5. ثلاثی کس صنف سخن سے ماخوذ ہے؟

آگے

#6. کس نے گیت کو ایسی صنف قرار دیا ہے جس کی شناخت نہ موضوع پر منحصر ہے نہ ہئیت پر؟

آگے

#7. مسمط کے آٹھ ہئیتوں کے درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔

مسمط کی آٹھ ہئیتیں یہ ہیں

مثلث مربع،مخمس،مسدس،مسبع،مثمن،متسع،معشر

ایک آپشن میں مثنی غلط ہے، کیوں کہ وہ آٹھ ہئیتیوں میں شامل نہیں ہے۔

ایک میں مخمس کو مربع سے پہلے کیا گیا ہے جب کہ مخمس پانچ مصرعوں پر مشتمل بند والی نظم ہے جب کہ مربع چار مصرعوں پر مشتمل بند والی نظم ہے۔

ایک آپشن میں متسع کومثمن سے پہلے کیا گیا ہے جب کہ متسع نو مصرعوں پر مشتمل بند والی نظم ہے اور مثمن آٹھ مصرعوں پر مشتمل بند والی نظم ہے۔

آگے

#8. "ایک ہلکا پھلکا مضمون جس میں کسی ادارے، شے یا فرد پر ضروری روشنی ڈالتے ہوئے ایک اہم پہلو کو نمایاں کرے اس کو کیا کہتے ہیں؟

آگے

#9. "وہ صنف سخن جس میں عاشق، معشوق کی متلون مزاجی، کج ادائی اور ہرجائی پن سے تنگ آکر اس کو جلی کٹی سناتا ہے اور غم وغصہ کے عالم میں کسی دوسرے معشوق سے محبت کرنے کی دھمکی دیتا ہے، اس کو کیا کہتے ہیں؟

آگے

#10. درج ذیل میں کون خالص اردوصنف سخن ہے؟

آگے

#11. صنف سخن "چہاربیت "کس کس زبان میں پائی جاتی ہے؟

آگے

#12. فراق گورکھپوری کے یہ اشعار کس صنف کے بارے ہے؟

روپ؛ فراق گورکھپوری

اردو رباعی(فنی و تاریخی ارتقاء) فرمان فتح پوری ص 21

آگے

#13. جنوبی ہند میں ہائیکو کو کس نام سے جانا جاتا ہے؟

آگے

#14. سودا کے زمانے میں شہر آشوب کس ہئیت میں لکھے جاتے تھے؟

ادبی اصناف : گیان چند جین: ص77

آگے

#15. ترائیلے کے نظام قوافی کے لحاظ سے کون سی ترتیب درست ہے؟

آگے

#16. "میں تضمین کا قائل نہیں۔۔۔۔۔ زیر تضمین شعر معنوی اعتبار سے مکمل ہوتا ہے۔ اس کے پہلے جو تین مصرعے چسپاں کیے جاتے ہیں وہ محض حشو ہوتے ہیں۔" کو غپ بج شمٹ کجب جپ؟

جاوید وششٹ نے لکھا ہے:۔

“آتش نے شاعری کو مرصع سازی قرار دیا تھا مگر تضمین محض کارِ مرصع ساز ہی نہیں اس سے کہیں باریک کام ہے۔”

آگے

#17. ایک ترائیلے میں کتنے قافیے ہوتے ہیں؟

آگے

#18. قطعہ میں کم سے کم کتنے مصرعے ہوتےہیں؟

آگے

#19. فیچر سے متعلق کون سی بات غلط ہے؟

آگے

#20. در ج ذیل تصانیف کےغلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

Finish

3 thoughts on “دسویں اکائی :اردو کی دیگرشعری اور نثری اصناف اور ہئیتیں”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks