موک ٹیسٹ برائے دعویٰ و دلیل اور لغت
دعوی و دلیل اور لغت
Quiz-summary
0 of 25 questions completed
Questions:
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
Information
اس کوئز کے ذریعہ سے نیٹ جے آر ایف اردو کے اہم ترین سوالات دعوی و دلیل اور لغت کی مشق کرائی گئی ہے
You have already completed the quiz before. Hence you can not start it again.
Quiz is loading...
You must sign in or sign up to start the quiz.
You have to finish following quiz, to start this quiz:
Results
0 of 25 questions answered correctly
Your time:
Time has elapsed
You have reached 0 of 0 points, (0)
Average score |
|
Your score |
|
Categories
- آٹھویں اکائی : غیر افسانوی نثر 0%
- تیسری اکائی : اردو غزل 0%
- دسویں اکائی : اردو کی دیگر شعری اور نثری اصناف 0%
- دوسری اکائی: اردو کی شعری اصناف 0%
- ساتویں اکائی: تنقید و تحقیق 0%
- نویں اکائی: اردو کے ادبی دبستان 0%
- پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما 0%
- پہلی اکائی: تاریخ زبان اردو 0%
- چوتھی اکائی : اردو نظم 0%
- چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہ 0%
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- Answered
- Review
-
Question 1 of 25
1. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ ہے اور اس کی ایک دلیل ہے۔ اسے غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے
دعویٰ :اردومختلف زبانوں کا گہوارہ ہے۔
دلیل : اردو زبان میں ہندی، فارسی، عربی، سنسکرت، انگریزی، پرتگالی الفاظ پائے جاتے ہیں۔
Correct
Incorrect
-
Question 2 of 25
2. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور اس کی دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : اردو ایک دراوڑی زبان ہے ۔
دلیل: دراوڑ قبیلہ ہندوستان میں آریا سے پہلے موجودتھا۔
Correct
Incorrect
-
Question 3 of 25
3. Question
1 pointsذیل میں دعویٰ درج ہے اور دلیل بھی دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیں اور صحیح جواب کی نشان دہی کریں:۔
دعوی: محمد حسین آزاد اردو کے سب سے پہلے ماہر لسانیات ہیں۔
دلیل: انہوں نے سب سے پہلے اردو زبان کے آغاز کا نظریہ پیش کیا۔
Correct
Incorrect
-
Question 4 of 25
4. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : برج بھاشاشورسینی اپ بھرنش کی سچی جانشیں ہے۔
دلیل: برج بھاشا بولنے والے کے آباؤ اجداد شورسینی بولتے تھے۔
Correct
Incorrect
-
Question 5 of 25
5. Question
1 pointsدرج ذیل نام لغت کی ترتیب میں لکھئے:۔
جگر ، فانی ، حسرت، اصغر
Correct
Incorrect
-
Question 6 of 25
6. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح زمرےکی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : شیخ ابراہیم ذوق خاقانی ہند ہیں ۔
دلیل: انہوں نے مختلف علوم و فنون کی اصطلاحات کو ایک ماہر فن کی طرح قصیدوں میں برتا ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 7 of 25
7. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح زمرےکی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : سحرالبیان میرحسن کی شاہکار مثنوی ہے۔
دلیل: میر حسن نے یہ مثنوی لکھ کر آصف الدولہ کی خدمت میں پیش کی ۔
Correct
Incorrect
-
Question 8 of 25
8. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح زمرےکی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : محمود شیرانی نے کہا کہ بکٹ کہانی کی زبان دکنی سے مختلف اور صاف ہے۔
دلیل: بکٹ کہانی کی زبان پنجابی زبان کا نمونہ ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 9 of 25
9. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح زمرےکی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : غالب بڑے پایہ کے مرثیہ گو شاعر ہیں۔
دلیل: غالب نے مرثیہ عارف لکھی ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 10 of 25
10. Question
1 pointsدرج ذیل نام لغت کی ترتیب میں لکھئے:۔
میرتقی میر، مومن ، میرا جی، محسن ، میر حسن
Correct
Incorrect
-
Question 11 of 25
11. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ ہے اور اس کی ایک دلیل ہے۔ اسے غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے
دعویٰ : میر تقی میں “خدائے سخن” کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
دلیل : میر تقی میر کے یہاں حسرت و یاس کا عنصر غالب ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 12 of 25
12. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور اس کی دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : یگانہ چنگیزی غالب شکن کہلاتے ہیں۔
دلیل: یگانہ نے اپنے تصانیف اور شاعری سے غالب کے بت کو ڈھایاہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 13 of 25
13. Question
1 pointsذیل میں دعویٰ درج ہے اور دلیل بھی دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیں اور صحیح جواب کی نشان دہی کریں:۔
دعوی: نظیر نے امیر خسرو کی روایت کا احیا کیا۔
دلیل: نظیر اکبرآبادی کی شاعری کو سوقیانہ شاعری کہا جاتا ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 14 of 25
14. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : فسانہ عجائب دبستان لکھنؤ کا نمائندہ داستان ہے۔
دلیل: فسانہ عجائب میں نشاطیہ عنصر غالب نظر آتاہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 15 of 25
15. Question
1 pointsدرج ذیل الفاظ لغت کی ترتیب میں لکھیے:۔
آزمائش، ابابیل، انانیت، ازار، اخبار
Correct
Incorrect
-
Question 16 of 25
16. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح زمرےکی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : ڈرامہ انارکلی سے اردو کے اسٹیج ڈرامے کا دور جدید شروع ہوتا ہے۔
دلیل: اردو ڈرامہ کی مروجہ اور فرسودہ روایت سے ایک مبارک اور مستحسن گریز کی حیثیت رکھتا تھا
Correct
Incorrect
-
Question 17 of 25
17. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے:
دعویٰ : وجہی نے سب رس کے ماخذ کا کہیں بھی ذکر نہیں کیا۔
دلیل: نصیرالدین ہاشمی نے اس کا ماخذ “قصہ حسن و دل” قراردیا ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 18 of 25
18. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح زمرےکی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : ناول فائر ایریا ایک کمزور اور استحصالی نظام کا مرقع ہے۔
دلیل: فائر ایریا الیاس احمد گدی کا ناول ہے جو مزدور طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔
Correct
Incorrect
-
Question 19 of 25
19. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح زمرےکی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : منٹو انسان کی نفسیات سے واقف نہیں تھے
دلیل: منٹو نے طوائف اور تقسیم ہند کے مسائل کو اپنے افسانے کا موضوع بنایاہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 20 of 25
20. Question
1 pointsدرج ذیل نام لغت کی ترتیب میں لکھئے:۔
توبۃ النصوح، فردوسِ بریں، امراؤجان ادا، گئودان
Correct
Incorrect
-
Question 21 of 25
21. Question
1 pointsدرج ذیل نام لغت کی ترتیب میں لکھئے:۔
جابر، جنازہ، چچا، خیال، حاکم، حکم
Correct
Incorrect
-
Question 22 of 25
22. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح زمرےکی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : “مقدمہ شعر و شاعری” تنقید کا منشور ہے۔
دلیل: “مقدمہ شعر و شاعری” میں پہلی بار مختلف اصناف سخن زیر بحث آئے ہیں۔
Correct
Incorrect
-
Question 23 of 25
23. Question
1 pointsذیل میں دعویٰ درج ہے اور دلیل بھی دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح زمرےکی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : سرسید نے گورنمنٹ کے ورنیکلر اسکولوں پر سخت اعتراض بھی کیا اور انگریزی زبان میں تعلیم دینے کا مشورہ بھی دیا۔
دلیل: اس عہد میں اردو کی صورت حال ایسی نہیں تھی جس سے بہتر علم ممکن ہوتا ۔
Correct
Incorrect
-
Question 24 of 25
24. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور اس کی ایک دلیل بھی دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : دبستان لکھنؤ کی شاعری کی صورت گری کرنے والے شعراء کا تعلق دبستان دلی سے تھا۔
دلیل: آتش و ناسخ دبستان لکھنو کے بنیاد گزاروں میں سے ہیں۔
Correct
Incorrect
-
Question 25 of 25
25. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور اس کی ایک دلیل دی گئی ہے۔ اسے غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ: ترقی پسند تحریک نے اُردو شعر و ادب کو ایک نئی سوچ دی۔
دلیل: اس تحریک نے رجعت پرستی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔
Correct
Incorrect
کوئز کرنے کے بعد اپنے سوال کا جائزہ لینا ہو تو وہیں انگریزی میں سوال دیکھنے کا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں، اس کے لیے انگریزی میں یہ تحریر لکھی ہوگی جو نیچے نظر آرہی ہے۔
View questions
ابھی تک کوئز کرنے والے حضرات کے نتائج درج ہیں:۔
Leaderboard: دعوی و دلیل اور لغت
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||