DSSSB TGT Urdu Syllabus
ٹی جی ٹی اردو کی سیدھی بھرتی کے لیے مجوزہ سلیبس کا خاکہ
حصہ الف: نثر
- اردو زبان: آغاز و ارتقا
- زبانوں کا ہندآریائی خاندان اور اردو
- زبان اور بولی کا فرق
- اردو کی ابتدا سے متعلق مختلف نظریات
- اردو کی ابتدائی نشو نما میں صوفیائے کرام کا حصہ
- دکنی اردو کے ابتدائی نقوش
- اردو زبان کے ابتدائی نقوش
- اردو کی ابتدائی نشو نما میں صوفیائے کرام کا کام : مولوی عبدالحق
- ہند آریائی اور ہندی : سنیتی کمار چٹرجی
- دکن میں اردو: نصیرالدین ہاشمی
- پنجاب میں اردو : حافظ محمود شیرانی
- اردو کا ابتدائی زمانہ (ادبی تہذیب و تاریخ کے پہلو) : شمس الرحمٰن فاروقی
- زبان، اسلوب اور اسلوبیات : مرزا خلیل احمد بیگ
- اردو کی لسانی تشکیل : مرزا خلیل احمد بیگ
- مقدمہ تاریخ زبان اردو: مسعود حسین خاں
- اردو ادب کی تنقیدی تاریخ: سید احتشام حسین
- قدیم اردو ادب کی تنقیدی تاریخ : محمد حسن
- داستان تاریخِ اردو : حامد حسن قادری
حصہ ب : نظم
- اردو قصیدہ نگاری:ام ہانی اشرف
- اردو میں قصیدہ نگاری: ابو محمد سحر
- اردو قصیدہ نگاری کا تنقیدی جائزہ: محمود الٰہی
- قصیدہ کا فن اور اردو قصیدہ نگاری: ایم کمال الدین
- بیسویں صدی میں اردو قصیدہ نگاری : ایم کمال الدین
- مطالعہ سودا : ڈاکٹر محمد حسن
- سودا : شیخ چاند
- مرزا محمد رفیع سودا : خلیق انجم
- مرزا محمد رفیع سودا (ہندوستانی ادب کے معمار) : قاضی افضال حسین
- مرزا محمد رفیع سودا (تحقیقی و تنقیدی جائزے) : پروفیسر نذیر احمد
- درد و سودا : قاضی عبد الودود
حصہ ج : متفرقات
Post Views: 219