کوئز برائے ہند آریائیاز ارشد علی / ایک تبصرہ چھوڑیں 0% 0 votes, 0 avg 95 یہ کوئز دس منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on مئی 28, 2024 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات ہند آریائی کے ادوار اس کوئز میں ہند آریائی کے ادوار سے متعلق گذشتہ پوچھے گئے سوالات شامل کیے گئے ہیں جس سے آپ اپنی تیاری کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ 1 / 33 وسطیٰ ہندآریائی کا عہد کب سے کب تک ہے؟ پانچ سو ق م سے 1000 ق م تک پانچ سو ق م سے 1000 ق م تک چھ سو ق م سے 1000 ء تک پانچ سو ق م سے 1000ءتک 2 / 33 پراکرت کا پہلا ادبی روپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے؟ مہاراشٹری شورسینی پالی ماگدھی 3 / 33 ہند آریائی زبان کا پہلا مستند نقش کس کتاب میں ملتا ہے؟ سام وید رامائن رگ وید اتھروید 4 / 33 مہا بھاش کس کی تصنیف ہے؟ کوٹلیہ بالمیکی وشنو شرما پتنجلی 5 / 33 اردو کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟ ہند آریائی دراوڑی ہند ایرانی ہند یوروپی 6 / 33 "ہندوستان کی جدید زبانوں کی پیدائش پراکرتوں سے نہیں بلکہ اپ بھرنشوں سے ہوتی ہے۔" یہ رائے کس نے دی ہے؟ مسعود حسین خاں مرزاخلیل احمد بیگ شوکت سبزواری محی الدین قادری زور مقدمہ تاریخ زبان اردو: مسعود حسین خاں : ص: 13 7 / 33 درج ذیل میں سے ماہرین لسانیات نے کسے ہند آریائی زبانوں کے عہد وسطی اور عہد جدید کو ملانے والی کڑی ہے؟ سنسکرت پراکرتوں جدید زبانوں اپ بھرنش 8 / 33 مدھیہ دیش کی زبان کو مغربی ہندی کا نام کس نے دیا؟ ہارنلے جیولس بلاک گریرسن میکس مولر 9 / 33 اپ بھرنش کی اصل کیا ہے؟ بانگڑو شورسینی لہندا پراکرت 10 / 33 شور سینی اپ بھرنش کے اثرات کب تک رہے ؟ 1100سن عیسوی تک 1000 سنہ عیسوی تک 800 عیسوی تک 900سن عیسوی تک مشہور پانچ اپ بھرنش ہیں: مہاراشٹری شورسینی ماگدھی ارد ماگدھی پشاچی 11 / 33 ہند آریائی قدیم دور کب سے کب تک تسلیم کیا جاتاہے ؟ 2000 ق م تا 1000 ق م 1500 ق م تا 500 ق م 1000 ق م ت 500 ق م 800 ق م تا 500 ق م 12 / 33 ذیل میں بولیوں کے دو صحیح اور دو غلط زمرے ہیں۔ A۔ کھڑی بولی، بندیلی، گجراتی، ہریانی B۔ کھڑی بولی، ہریانی، برج بھاشا، قنوجی C۔ کھڑی بولی، ہریانی، بہاری، قنوجی D۔ کھڑی بولی، قنوجی، بندیلی، ہریانی صحیح زمروں کی نشان دہی کیجیے۔ CاورD Bاور C BاورD A اورD 13 / 33 شورسینی اپ بھرنش کے اثرات کب تک رہے؟ 900 سنہ عیسوی تک 100 سنہ عیسوی تک 1100 سنہ عیسوی تک 800 سنہ عیسوی تک 14 / 33 پراکرت کے معنی کیا ہیں؟ باشعور غیر سنجیدہ مہذب سنجیدہ 15 / 33 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔مشرقی ہندوستانی کی زبانیں ۔ بنگالی، آسامی، اڑیا، بہاری B۔شمالی مغربی ہندوستان کی زبانیں ۔ لہندا، سندھی، مغربی، پنجابی C۔بنگالی، آسامی،اڑیا، میتھلی ۔ جنوبی ہندوستان کی زبانیں D۔پنجابی، سندھی، بھوجپوری ۔مغربی ہندوستان کی زبانیں صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ B اور C A اور B D اور A B اور D 16 / 33 ہند یوروپی کو اور کس نام سے جانا جاتا ہے؟ انڈو ہٹائٹ سلاوک پشاچی ماگدھی 17 / 33 مغرب میں آریائی تہذیب کا اہم مرکز تھا؟ کندھار پنجاب بہار لوتھل 18 / 33 کس نے دعویٰ کیا کہ "اپ بھرنش بول چال کی زبان نہیں تھیں بلکہ مصنوعی زبانیں تھیں۔"؟ سنیتی کمار چٹرجی زوال بلاک رام بلاس شرما گریرسن 19 / 33 اشوکی پراکرت کس دور کی بولی ہے؟ پالی دور اپ بھرنش کلاسیکی سنسکرت پراکرت 20 / 33 آریائی زبان کا عہدوسطی کس زمانے کو کہا جاتا ہے؟ 2000ق م تا 500 ق م 500 ق م تا 600ء 600ء تا 1000 ء 1000ء تا 1500ء 21 / 33 پراکرت کے سب سے قدیم نمونے کہاں ملتے ہیں؟ اشوک لاٹوں میں ارڈیک گھرنتھوں میں اپنشدوں میں پنچ تنتر میں 22 / 33 پالی کس زبان کی ادبی شکل ہے؟ پراکرت فارسی سنسکرت عربی 23 / 33 ہند آریائی زبان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟(Repeated) چار ایک دو تین 24 / 33 مستند پراکرت میں کون شامل نہیں ہے؟ مہاراشٹری شورسینی ماگدھی اپ بھرنش 25 / 33 وسطیٰ ہندآریائی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے؟ چار پانچ تین دو 26 / 33 اپ بھرنش کی ایک خاص قسم ہے: پراکرت پشتو پالی ماگدھی 27 / 33 ہند آریائی کا عہد وسطی کس سے کب تک تسلیم کیا جاتا ہے؟ 1500 ق م سے 1000 ق م تک 2000 ق م سے 3000 ق م تک 1000 ق م سے 1000ء تک 500 ق م سے 600 ء تک 28 / 33 وسطیٰ ہندآریائی کے ادوار میں کون شامل نہیں ہے؟ اپ بھرنش پالی دور پراکرت کلاسیکی 29 / 33 ہند آریائی زبان کے عہد قدیم کی میعاد کیا تھی؟ 1000 ق م - 500 ق م 500 ق م - 700 ق م 1500 ق م - 600 ق م 1500 ق م - 500 ق م 30 / 33 شورسینی پراکرت کا مرکز کہاں تھا؟ لاہور حیدرآباد کلکتہ متھرا 31 / 33 شمالی مغربی ہندوستان کی زبان کیا تھی؟ پراچیہ ادیچہ سنسکرت پنجابی 32 / 33 جنوبی بہار کی پراکرت کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے؟ اردو ماگدھی پراکرت پشاچی ماگدھی 33 / 33 اردو زبانوں کے کس خاندان سے تعلق رکھتی ہے؟ دراوڑ ہند آریائی افروایشائی ہند یوروپی Your score isThe average score is 32%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% دوبارہ کوئز کریں Post Views: 977
مغربی بنگال سیٹ اردو 2020 از ارشد علی / دسمبر 10, 2021 مغربی بنگال سیٹ اردو 2020 یہ کوئز نہیں ہے بلکہ مغربی بنگال سیٹ 2020 کا سوالنامہ ہے۔ اس میں درست جواب وہی لگایا گیا ہے،…
مغربی بنگال سیٹ اردو 2021-22WB SET از ارشد علی / جنوری 11, 2022 مغربی بنگال سیٹ اردو 2021-22 بروز اتوار بتاریخ 9 جنوری 2022 کو مغربی بنگال سیٹ کا امتحان منعقد ہوا، اس کی ان آفیشل جوابی کلید…
نیٹ جے آر ایف سوالنامہ دسمبر 2020 جولائی 2021 از ارشد علی / جولائی 26, 2022 نیٹ جے آر ایف دسمبر 2020 جولائی 2021 [WpProQuiz 1] کوئز کے بعد اپنے سوال کا جائزہ لینا ہو تو وہیں انگریزی میں سوال دیکھنے…