مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی
پی ایچ ڈی داخلہ
MANUU PHD URDU ADMISSION 2023-24
داخلے کے مراحل
- آن لائن درخواست
- داخلہ امتحان کا انعقاد
- داخلہ امتحان کے نتائج کا اعلان
- اسناد کی تصدیق
- عبوری داخلہ/ فیس کی ادائیگی
- متعلقہ کالج /شعبہ پر حاضری / رپورٹنگ
داخلہ کی درخواست پر کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
امتحان کی تیاری کیسے کریں
- گذشتہ سوالات پر توجہ دیں۔
- مانو کے ایم اے کا نصاب سامنے رکھیں۔
- نیٹ کے علاوہ اہم کتابوں کا مطالعہ کریں۔
مانو کے پی ایچ ڈی داخلہ کے سوالات ویڈیو کی شکل میں حل کرکے یوٹیب پر اپلوڈ کیا گیا ہےاور جلد کوئز کی شکل میں ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جائے گا انشاءاللہ
انٹرویو کا سامنا کیسے کریں
اچھے عنوان کا انتخاب
کسی بھی تجربہ کار سے ملاقات
خاکہ کی بہترین تیاری اور پیش کش
انٹرویو کی بہترین تیاری کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
Post Views: 1,751