diwan e Ghalib Ek Taaruf
دیوانِ غالب ایک تعارف مطبوعہ غالب انسٹیٹیوٹ غالؔب کی زندگی میں "دیوانِ غالب” پانچ بار شائع ہوا۔ دیوانِ غالب اردو پہلی بار شعبان 1257ھ بمطابق اکتوبر 1841ء میں مطبع سیدالاخبار سے شائع ہوا جس میں غالب کا دیباچہ اور آخر میں نواب ضیاءالدین احمد خاں کی تقریظ شامل ہے۔ اس میں اشعار کی تعداد 1095ہے۔ […]
diwan e Ghalib Ek Taaruf Read More »

