مغربی بنگال سیٹ اردو 2021-22
بروز اتوار بتاریخ 9 جنوری 2022 کو مغربی بنگال سیٹ کا امتحان منعقد ہوا، اس کی ان آفیشل جوابی کلید آپ کی خدمت میں حاضر ہے
اس کو یوٹیوب پر دیکھنے کے لیے نیچے کی تصویر پر کلک کریں
ان آفیشل جوابی کلید
جواب: پکھراج پری
جواب: انارکلی کی رقیب
جواب: چھ
جواب: بھولا رام پنساری
جواب: گوپی چند نارنگ
جواب: تدوین
جواب: آئی۔ اے۔ رچرڈس
جواب: محمد حسن
جواب: ارسطو
جواب: لفظ و معنیٰ
جواب: قاضی عبدالودود
جواب: مہر نیمروز
جواب: ابوالکلام آزاد
جواب: کلکتہ
جواب: طنز و تعریض
جواب: الطاف حسین حالی
جواب: مسافرانِ لندن
جواب: پطرس بخاری
جواب: لیلیٰ کے خطوط مجنوں کی ڈائری
جواب: خدا کی بستی
جواب: چاند تاروں کا بن
جواب: گیان چند
جواب: پگڈنڈی
جواب: طارق
جواب: برکھا رُت، نشاطِ اُمید، حب الوطن، مناظرہ رحم و انصاف
برکھا رت(پہلا)
نشاطِ امید(تیسرا)
حبِ وطن(چوتھا)
مناظرہ رحم و انصاف (چھٹا)
جواب: بدنصیب ماں
تو تیری نگاہوں میں وہ تابناکی
تھی میں جس کی حسرت میں نو سال دیوانہ پھرتا رہا ہوں
جہاں زاد نو سال دیوانہ پھرتا رہا ہوں!
یہ وہ دور تھا جس میں میں نے
کبھی اپنے رنجور کوزوں کی جانب
پلٹ کر نہ دیکھا
وہ کوزے مرے دست چابک کے پتلے
گل و رنگ و روغن کی مخلوق بے جاں
وہ سر گوشیوں میں یہ کہتے
جواب: فردوس بریں
جواب: متقارب مثمن سالم
جواب: کرشن چندر
جواب: پگڑی بھی آدمی کی اتارے ہے آدمی
جواب: انتظار حسین — قید
جواب: برکھارت
نظم برکھا رت کے یہ مصرعے ہیں:۔
تھیں لومڑیاں زباں نکالے
اور لو سے ہرن ہوئے تھے کالے
جواب: غیاث احمد گدی
جواب: میراجی
جواب: بھائی
جواب: گرداب، یادیں
جواب: مراۃ العروس، بنات النعش، توبۃ النصوح، فسانہء مبتلا
جواب: محمد حسین آزاد
جواب: گلشنِ بے خار
جواب : عربی
جواب: 1893
جواب: محی الدین قادری زور
جواب: سب رس
جواب: بارہ، دس
جواب : باغ و بہار
جواب: انجمن آرا
جواب: رانی کیتکی کی کہانی
جواب: اشکوں کے تماشا
جواب: قلی قطب شاہ
جواب: گلزارِ نسیم، سحرالبیان
جواب: مرزا غالبؔ
جواب: بہادر شاہ ظفر
جواب: خورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا
جواب: مرثیہ
جواب: رنگین بیانی — مکرِ شاعرانہ
جواب: عرفان صدیقی کا مجموعہ کلام
جواب: صنعت استعارہ
جواب: 1797– 1869
جواب: تقطیع
جواب: گھبرا کے یہی کہتے ہیں اب عمرِ رواں سے
جواب: دور از کار تشبیہات — بلاغت
جواب: برہا کی روداد بیان کی ہے۔
جواب: مومنؔ، غالبؔ– غزل
جواب: انجمن، چمن
جواب: فانی بدایونی
جواب: ذوقؔ — زہے نشاط اگر کیجئے اسے تحریر
جواب: صنعت تضاد
جواب: وحید الدین سلیم
جواب: ہم کلامی
جواب: الحاقیانہ (اس کا تعلق صرفیات سے ہے)
جواب: حرکیاتی صوتیات
جواب: دکنی
جواب: آب حیات
جواب: امیر خسرو
جواب: ہندی
جواب: شورسینی پراکرت
جواب: تین
👇اس سوال کا جواب پانچ بھی ہوسکتا تھا، اگر پانچ آپشن میں رہتا، اس کی دلیل
جواب: علی سردار جعفری
جواب: تین
جواب: زیادہ کی گئی چیز
جواب: رباعی
جواب: شہرآشوب
جواب: مثمن
جواب: گیان چند جین
جواب: رباعی
جواب: 1500 قبل مسیح
جواب: شامتِ اعمال
جواب: سرسیّد احمد خاں
جواب: 1800
جواب: علی جوّاد زیدی
جواب: خلیل الرحمٰن اعظمی
جواب: ن۔ م۔ راشد
جواب: وزیر آغا، وارث علوی
جواب: شوکت صدیقیؔ
جواب: حاتم
جواب: ڈاکٹر ٹیلر
جواب: پُر تکلف
جواب: علی گڑھ تحریک
جلد ہی سارے سوال آپ کی خدمت میں ہوں گے