آٹھویں اکائی:غیرافسانوی نثر سے متعلق کوئز
Results
عمدہ
لائق ستائش
مبارک ہو
اللہ آپ کو کامیابی عطا کرے آمین
کوشش کامیابی کا زینہ ہے
لگے رہیں۔
اللہ آپ کو کامیاب کرے گا
HD Quiz powered by harmonic design
Previous
Next
#1. رشید احمد صدیقی کا خاکہ “کندن” کس مجموعہ میں شامل ہے؟
Previous
Next
#2. “ایک دن مرزا صاحب اور میں برآمدے میں ساتھ ساتھ کرسیاں ڈالے چپ چاپ بیٹھے تھے۔ جب دوستی بہت پرانی ہوجائے تو گفتگو کی چنداں ضرورت باقی نہیں رہتی اور دوست ایک دوسرے کی خاموشی سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ یہی حالت ہماری تھی۔ ہم دونوں اپنے خیالوں میں غرق تھے۔” یہ اقتباس کس انشائیہ سے ماخوذ ہے؟
Previous
Next
#3. انشائیہ “شامت اعمال” احمد جمال پاشا کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟
Previous
Next
#4. کس سفرنامہ میں قسطنطنیہ، بیروت، بیت المقدس، قاہر ہ وغیرہ کے متعلق واقعات؛ شہر کی عام اجمالی حالت۔ قابل دید مقامات، مشہور عمارات، سررشتہ تعلیم، دارالعلوم اور مدارس۔ بورڈنگ اور طلبا کی تربیت۔۔۔۔۔۔۔۔کو تفصیل کے ساتھ لکھا ہے؟
Previous
Next
#5. غبار خاطر سے متعلق غلط بات کیا ہے؟
غبار خاطر کا پہلا خط شملہ میں لکھا گیا تھا۔
غبار خاطر کا چوتھا خط بعنوان”مکتوب سفر” بمبئی میل (براہِ ناگپور)میں ہے۔
Previous
Next
#6. درج ذیل زمروں میں غلط زمرے کو دریافت کریں۔
Previous
Next
#7. علامہ شبلی نعمانی کے سوانح عمری کے درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔
المامون: 1887
سیرۃ النعمان: (پہلا حصہ 1889، دوسرا حصہ 1890)
الفاروق: سن تکمیل حصہ اول1897، حصہ دوم جولائی 1898، مقدمہ دسمبر 1898 اعظم گڑھ، سن اشاعت 1898
الغزالی: 1902
Previous
Next
#8. “لال پتھر سے بنی ہوئی اجمیری دروازہ کی عمارت نئی دلّی اور پرانی دلّی کے درمیان حدِ فاصل ہے۔ اس کے عین سامنے سڑک کے دوسری طرف لال رنگ کی ایک بڑی سی عمارت ہے اسی کا نام اینگلو عربک ہائی اسکول ہے یہ قدیم دلّی مدرسہ کی نئی شکل ہے جس کی پیداوار اردو ادب کے بہت سے مشاہیر ہیں۔” یہ عبارت کس خود نوشت کی ہے؟
Previous
Next
#9. ابن انشا کا سفرنامہ “ابن بطوطہ کے تعاقب میں ” میں کہاں کے سفر کا ذکر نہیں ہے؟
Previous
Next
#10. “مہذب پانی اور غیرمہذب پانی ” یہ عنوان کس سفرنامہ ہے؟
Previous
Next
#11. “کسی ادب کی جامعیت اور پختگی کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس میں طنز و ظرافت کا سرمایہ کتنا وقیع، کتنا توانا اور کتنا طرح دار ہے، طنزیہ اور مزاحیہ شاعری میں تو ابھی تک اکبر الہ آبادی کی بلندی اور گہرائی کو کوئی نہیں پہنچا، لیکن نثر میں پطرس اور رشید احمد صدیقی کے کارنامے پر یقیناً مشتاق احمد یوسفی نے “چراغ تلے”، “خاکم بدہن” اور “زرگزشت” کے بعد تازہ ترین تصنیف “آب گم” میں قابل قدر اضافہ کیا ہے۔” مشتاق احمد یوسفی سے متعلق کس نے یہ بات کہی ہے؟
Previous
Next
#12. “اگرچہ ہماری قوم میں بڑے بڑے اولوالعزم بادشاہ، بڑے بڑے دانشمند وزیر اور بڑے بڑے بہادر سپہ سالار گزرے ہیں مگر ان کے حالات اس کٹھن منزل میں جو ہم کو اور ہماری نسلوں کو درپیش ہے براہ راست کچھ رہبری نہیں کرسکتے۔” بقول؟
دیباچہ حیات جاوید
Previous
Next
#13. “اگر مزاحی ادب کے موجودہ دور کو ہم کسی نام سے منسوب کرسکتے ہیں تو وہ یوسفی ہی کا نام ہے۔” بقول؟
Previous
Next
#14. درج ذیل کون سا جوڑا درست ہے؟
یادوں کی بارات: 1970
ورود مسعود: 1989
خواب باقی ہیں: 1991
اس آباد خرابے میں : 1996
Previous
Next
#15. درج ذیل میں کون سا مجموعہ کنہیال لال کپور کا نہیں ہے؟
Previous
Next
#16. دہلی کی آخری شمع” کس کی تصنیف ہے؟
Previous
Next
#17. انشائیہ نگارمع انشائیہ کے درست زمرے کی نشان دہی کریں۔
احمد جمال پاشا: شامت اعمال، کپور کا فن
خواجہ حسن نظامی: مچھر
Previous
Next
#18. الطاف حسین حالی کی سوانح عمری اور اس کی سنِ اشاعت سے متعلق غلط کون سا ہے؟
Previous
Next
#19. “بمبئی نہایت عمدہ اور نفیس شہر ہے نہایت بڑی تجارت گاہ ہے کوئی بات بھی اس شہر میں ہندوستانی شہر کی نہیں ہے بالکل ایک انگریزی شہر معلوم ہوتا ہے۔” یہ عبارت کس سفرنامہ کی ہے؟
بعنوان “ذکر شہر بمبئی”
Previous
Next
#20. سفرنامہ نگاراورسفرنامےکوجوڑیں۔
Previous
Finish
ان سوالات کو سننا چاہتے ہیں تو یوٹیوب پر یہ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں
Post Views: 1,760
جزاک اللہ خیراً کثیرا
جزاک اللہ خیراً کثیرا