تیسری اور چوتھی اکائی سے مشترکہ سوالات
Results
Congrats
May Allah bestowed with success.
Good,
Try again and again
HD Quiz powered by harmonic design
#1. کلیات و دیوان مع مرتب وسن کے غلط جوڑے کی نشان دہی کرے ؟
کلیات میرکاظم علی جوان (فورٹ ولیم کالج): 1811
#2. یہ اشعار کس نظم کے ہیں؟
#3. درج ذیل میں سے کس کاتاریخی نام “خورشید عالم” ہے؟
#4. انجمن پنجاب کے مشاعروں اور ان کے موضوع کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
پہلا مشاعرہ: برسات؛ 30مئی 1874 دوسرا:زمستان؛ 30جون 1874
تیسرا: امید؛3اگست 1874 چوتھا:حب وطن: یکم ستمبر 1874
پانچواں: امن:9اکتوبر1874 چھٹا:انصاف:14نومبر1874
ساتواں: مروت؛19دسمبر1874 آٹھواں:قناعت؛30جنوری 1875
نواں:تہذیب: 13 مارچ 1875 دسواں: شرافت؛ 3جولائی1875
#5. برج نارائن چکبست نے نظم “خاک ہند” کب لکھی؟
(اضافی معلومات) “قومی مسدس” کے نام سے ان کی ایک نظم بھی ہے۔
#6. اکبر الہ آبادی سے متعلق درست بات کی نشان دہی کریں۔
#7. درج بالا شعر کس کا ہے؟
#8. “میرے کلام میں دردؔ کا حسنِ معانی اور غالبؔ کا حسنِ الفاظ ہے۔”کس نے یہ بات کہی ہے؟
#9. در ج ذیل میں کون سا مجموعہ جوش ملیح آبادی کی نظموں کا نہیں ہے؟
روحِ کائنات فراق گورکھپوری کا مجموعہ کلام ہےجب کہ جوش ملیح آبادی کے مجموعہ نظم کا نام “روحِ ادب” ہے۔
#10. شاد عظیم آبادی کو خان بہادر کا خطاب کب ملا؟
#11. شعر کا وزن کرنے یا اسے ناپنے کے پیمانے کو کیا کہتے ہیں؟
#12. مخدوم کو کس نے “سرخ سویرے کا شاعر”کہا ہے؟
#13. “نئے ادب کے معمار:مخدوم محی الدین” کو کس نے ترتیب دی ہے؟
نئے ادب کے معمار: مخدوم محی الدین: علی سردار جعفری
اردو شاعروں کا انتخابی سلسلہ: مخدوم محی الدین : آل احمد سرور
ہندوستانی ادب کے معمار: سیدہ جعفرہ
مخدوم محی الدین(حیات اور کارنامے): شاذ تمکنت
#14. “اردو شاعری کی ذہنی تاریخ” کس نے لکھی ؟
#15. فسانہ عجائب کے اندازپر مقفی عبارت میں اسماعیل میرٹھی کا لکھا ہوا فرضی قصہ کون سا ہے؟
سن1877ء میں ‘مثنوی فکرحکیم ‘ کے نام سے چھوٹی چھوٹی مثنویات پر مشتمل کتاب شائع کی۔
سن1880ء میں طلبہ کے لیے جغرافیہ کی آسان کتاب ‘مرقع زمین” نام سے تالیف کی۔
آپ کی منظومات کی پہلی کتاب “ریزہ ءجواہر” ہے، اس کی بیش تر نظمیں’نجم الاخبار’ میں شائع ہوچکی تھیں۔
#16. فانی سے متعلق غلط بات کی نشان دہی کریں۔
کیوں کہ پہلا سفر 1926ءمیں اور 1927ء میں دوسری بار
#17. ساحر لدھیانوی کے مجموعہ کلام مع سن اشاعت درج ہیں غلط کی نشان دہی کریں۔
تلخیاں کے بارے میں پڑھا تھا کہ1944ء میں شائع ہوئی تھی لیکن اصل کتاب پر 1945ء ہی لکھا ہے اس لیے یہی یاد رکھیں۔ ویڈیوں میں پرانی معلومات کے مطابق بتایا گیا تھا۔
عمدہ سوالات
جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً
[email protected]
نہایت عمدہ سوالات رہے۔۔۔۔ آپکی کوشش ہماری کامیابی انشاء اللہ
اللہ آپکے دامن کو علم وہنر کے جوہر سے مزین کرے سر قابل ستائش آپکا کوئز تھا ہم کہاں سے وہ الفاظ تلاش کرے گئے جس سے آپکی تعریف کرے گئے
آمین
شکریہ
بہت جاندار اور اعلیٰ سوالات ہین سدا خوش رہین
جزاک اللہ خیرا