Unit: 03 ; Ghaza, Wali Dakni aur Mir Taqi Mir

غزل، ولی دکنی، اور میر تقی میر

یہ کوئز صرف بیس سوالات پر مشتمل ہے، جو غزل، ولی دکنی اور میر تقی میر سے متعلق ہیں۔

926
Created on

غزل، ولی دکنی اور میر تقی میر

یہ کوئز  ان دو شعرا پر مشتمل ہے، آپ اس سے اپنی تیاری کا جائزہ لگا سکتے ہیں۔

1 / 20

درج ذیل میں کون سی تصنیف میر تقی میر سے منسوب نہیں ہے؟

2 / 20

کسی بھی شاعر کی طرف سے شعری انداز میں اپنی تعریف کرنا یا برتری ظاہر کرنے کو کیا کہتے ہیں؟

3 / 20

 درج ذیل میں مصرعہ ثانی لکھا ہوا ہے اس کے مصرعِ اولی کی شناخت کریں۔

ہم سے جو پہلے کہہ بھیجا سو مرنے کا پیغام کیا

4 / 20

درج ذیل شعر میں کون سی صنعت ہے؟

جامہ ہستی تھا عشق اپنا مگر کم گھیر تھا     دامنِِ تر کا مرے دریا ہی کا سا پھیر تھا

5 / 20

’’کسی شاعر کے کلام پر اس کی طبیعت اور سیرت کا اس قدر اثر نہ پڑا ہو گا جتنا میر کے کلام میں نظر آتا ہے۔‘‘ بقول؟

6 / 20

" ان (میر سودا، درد)کی غزلوں میں قیمتی جواہرات نہیں ، جواہرات کے ٹکڑے ہیں۔ ہاں ان ٹکڑوں سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ اصلی جواہرات کتنے بیش بہاہوں گے۔ " بقول؟

7 / 20

مظفر حنفی کے مطابق میر تقی میر کی مثنویوں کی تعداد کتنی ہے؟

8 / 20

پہلی بار جب میرتقی میر دلی گئے تھے تو صمصام الدولہ نے ان کے لیے کتنے کا وظیفہ مقرر کیا تھا؟

9 / 20

میر تقی میر کے جد اعلی کہاں سے ہجرت کرکے ہندوستان آئے تھے؟

10 / 20

 درج ذیل میں سے کون سا شعر ولی کا نہیں ہے؟

11 / 20

احسن مارہروی مرحوم کا مرتب کردہ کلیات ولی کب شائع ہوا؟

12 / 20

ولی کے دوستوں میں کون شامل نہیں ہیں؟

13 / 20

"ان کی انشا پردازی اور شاعری کی دلیل اس سے زیادہ کیا ہوگی کہ ایک زبان کو دوسری زبان سے ایسا بے معلوم جو ڑ لگایا ہے کہ آج تک زمانہ نے کئی پلٹے کھائے ہیں مگر پیوند میں جنبش نہیں آئی۔" بقول؟

14 / 20

ولی دکنی کا لقب کیا ہے؟

15 / 20

ولی دکنی سے متعلق یہ شعر کس کا ہے؟

خوگر نہیں کچھ یوں ہی ہم ریختہ گوئی کے::معشوق جو تھا اپنا باشندہ دکن کا تھا

16 / 20

درج ذیل میں سے کون سا قول رشید احمد صدیقی کا نہیں ہے؟

17 / 20

"حیات و کائنات کے وہ مرکزی حقائق جو انسانی زندگی کو زیادہ سے زیادہ متاثر کرتے ہیں تاثرات کی انہیں انتہاؤں یا منتہاؤں کا مترنم خیالات و محسوسات بن جانا اور مناسب ترین یا موزوں ترین الفاظ و اندازِ بیان میں ان کا صورت پکڑ لینا اس کا نام غزل ہے۔" بقول؟

18 / 20

"غزل کے پاؤں میں ردیف پایل یا جھانجھن کا حکم رکھتی ہے، یہ اس کی موسیقیت، ترنم، موزونیت کو بڑھاتی ہے۔" بقول؟

19 / 20

غلط جوڑے کی نشان دہی کریں

20 / 20

 درج ذیل میں غزل کے اجزا کے اعتبار سے کون سا زمرہ درست ہے؟

Your score is

The average score is 56%

0%

6 thoughts on “Unit: 03 ; Ghaza, Wali Dakni aur Mir Taqi Mir”

  1. Pingback: اردو زبان: ایک تعارف Urdu Literature

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks