Results
نہایت ہی عمدہ
مبارک ہو
اللہ کامیاب و کامران کرے آمین
عمدہ سعی
لگے رہیں
کوشش، کوشش، پھر کوشش ہی کامیابی کی کنجی ہے
HD Quiz powered by harmonic design
#1. درج ذیل کون سا جوڑا غلط ہے؟
عملی تنقید احتشام حسین کی نہیں ہے بلکہ کلیم الدین احمد کی ہے، جب کہ احتشام حسین کی کتاب کا نام “تنقید اور عملی تنقید” ہے۔
#2. “اردو میں تحقیق کی بُری بھلی داغ بیل تذکروں ہی میں نظر آتی ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ان میں تحقیق سے زیادہ عدم تحقیق کا ثبوت دیاگیا ہے لیکن انھیں میں تحقیق کے لیے مواد ملتا ہے۔ ” کس نے یہ بات لکھی ہے؟
گیان چندجین ؛اردو تحقیق پر ایک نظر، حقائق؛ ص 198
#3. درج ذیل جوڑے میں کون غلط ہے؟
ادب اور نفسیات: شکیل الرحمٰن
#4. “حدائق السحر فی دقائق الشعر” کس کی تصنیف ہے؟
#5. “طرزبیان شعر کا اصلی جزو ہے۔ مضمون وتخئیل کا بجائے خود فاحش ہونا شعر کی خوبی کو زائل نہیں کرتا۔ شاعر ایک بڑھئی ہے، لکڑی کی اچھائی برائی اس کے فن پر اثر انداز نہیں ہوتی۔” یہ بات کس نے کہی ہے؟
#6. “میں یہ نہیں کہتا کہ پیغام اور شاعری میں کوئی بیر ہےشرط یہ ہے کہ پیغام شعری تجربہ بن جائے۔” بقول؟
#7. احتشام حسین کی کتابوں کے زمرے کی نشان دہی کریں۔
نئے اور پرانے چراغ، نظر اور نظریے، ادب اور نظریہ،افکار کے دیئے، تنقیدی اشارے
یہ تصانیف آل احمد سرور کے ہیں

#8. درج ذیل زمروں میں غلط زمرے کو دریافت کریں۔
#9. “شعر کو اپنی قیمت کے لحاظ سے پرکھنا چاہیے نہ کہ شاعر کی شخصیت کی بنا پر” بقول؟
(الشعر و الشعراء)
مشرقی شعریات اور اردو تنقید کی روایت؛ ابوالکلام قاسمی ص 47
#10. رچرڈس نے ایک اچھے نقاد کی کتنی خصوصیات بیان کیا ہے؟
پہلا:۔ اس میں کسی مخصوص تجربے تک پہنچنے کی صلاحیت ہواور اس صلاحیت کو اس نے مشق سے سنوارلیا ہو
دوسرا:۔ اس میں مختلف تجربات کے درمیان فرق کرنے کی صلاحیت ہو
تیسرا:۔ نقاد کے پاس مستقل فیصلہ کن اقدار ہوں جن کے حوالے سے وہ کسی نظم کے تجربے کو بیان کرسکے
#11. کس نے شاعری کو “تنقید حیات” کہا ہے؟
#12. قاضی عبدالودود نے تحقیق کی کیا تعریف کی ہے؟
#13. “تنقید منطق کی طرح ہر علم و فن کی تشکیل اور تعمیر میں شریک ہے، بلکہ وجدان اور جمال کے جن گوشوں تک منطق کی رسائی نہیں ہےتنقید وہاں پہونچتی ہے۔” یہ بات کس نے کہی ہے؟
اعتبار نظرص 167
#14. درج ذیل میں کون سی تصنیف رشید حسن خاں کی نہیں ہے؟
ادبی تنقید محمد حسن کی ہے جب کہ ادبی تحقیق جمیل جالبی کی ہے اور رشید حسن کی کتاب “ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہ” ہے
#15. “ادب ایک آلہء نشرو اشاعت اور ایک ذریعہ ء تحریک و تبلیغ ضرور ہوتا ہےلیکن ایسا ہر آلہ اور ایسا ہر ذریعہ ادب نہیں ہوتا۔” بقول؟
#16. “کیا نظریاتی تنقید ممکن ہے؟”یہ کس کا مضمون ہے؟
تنقیدی افکار میں شامل ہے
#17. “دھونی”کا نظریہ کس نے پیش کیا؟
آنندوردھن نے دھونیا لوک میں اپنا یہ نظریہ پیش کیا ہے

#18. مشرقی نقاد کو اس کی تصنیف سے ملائیں۔
#19. “ہماری تنقیدکی اصطلاحیں نظر ثانی کی محتاج ہیں، ہم نے انگریزی اصطلاحوں کے جو ترجمے کیے ہیں ان میں سے کچھ کارآمد ہیں اور کچھ ناقص۔؟ بقول؟
نظر اور نظریے ص 131
#20. “کچھ قیاس آرائی، بہت ساری تنبیہیں، کئی الگ الگ فقرے، کچھ روشن اندازے، بہت کچھ سخن آرائی اور شاعری، بے انتہا افراتفری،کافی تحکمات، تعصب، خبط اور من کی موج ، انہی چیزوں پر موجودہ تنقید کی بنیاد ہے۔” بقول؟
مضمون”تنقید کیا ہے” مشمولہِ سخن ہائے گفتنی ؛ کلیم الدین احمد
شکریہ سر نہایت عمدہ کوئز تھا جس میں گہرائ وگیرائ تھی
جزاک اللہ خیراً کثیرا
سلام/آداب
سر ویب سائٹس پہ اپڈیت کرتے رہیں
وعلیکم السلام