Results
ماشاءاللہ
بہت عمدہ
اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین
بہت اچھی کوشش
کوشش ہی کامیابی کی کنجی ہے
HD Quiz powered by harmonic design
#1. "فن ترجمہ نگاری” کس نے ترتیب دی ہے؟
قمر رئیس کی کتاب کا نام "ترجمہ کا فن اور روایت” ہے۔
#2. "آیات وجدانی” کی طبع ثانی کب آئی؟
طبع اول: 1927
طبع دوم: 1934
طبع سوم: 1946
#3. "محقّق کو خطابت سے احترازواجب ہے اور استعارہ و تشبیہ کا استعمال صرف توضیح کے لیے کرنا چاہیے۔۔۔ تناقض و تضاد اور ضعفِ استدلال سے بچنا چاہیے۔” تحقیق سے متعلق یہ بات کس نے کہی ہے؟

#4. خاکے اور خاکہ نگاروں کے بارے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
#5. جوگیوں کا معتقد راجہ اپنا منتر آزمانے کے لیے کس کے جسم میں روح منتقل کرتا ہے؟
#6. ” برسات کی سڑی گرمی پڑ رہی ہو کسی گھریلو تقریب میں آپ دیکھیں گے کہ محلہ نہیں سارے قصبہ کی عورتیں خواہ وہ کسی سائز، عمر، مزاج یا مصرف کی ہوں رونق افروز ہیں۔ اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہر عورت کی گود میں دوایک بچےاورزبان پر پان سات کلمات خیر ضرور ہوں گے۔ کتنی زیادہ عورتیں کتنی کم جگہ میں آجاتی ہیں اس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا۔” یہ عبارت کس سے ماخوذ ہے؟
#7. درج ذیل میں سے کون سی تصنیف مظہر علی خاں ولاؔ کی نہیں ہے؟
اخلاق ہندی میر بہادر علی حسینی کی ہے۔
#8. درج ذیل میں سے کون سی نظم آگرہ بازار میں شامل نہیں ہے؟
#9. درج ذیل میں سے کون سا جوڑا غلط ہے؟
متسع کے معنی نو ہے جب کہ معشر کے معنی دس مصرعے پر مشتمل بند والی نظم
#10. لندن سے واپسی میں سرسیداحمد خاں بمبئی کب پہنچے؟

#11. "کچھ غمِ جاناں، کچھ غمِ دوراں”ورود ِ مسعود کے کس باب کا عنوان ہے؟
#12. کون سا کردار توبۃ النصوح کا نہیں ہے؟
صالح نہیں ہے بلکہ نعیمہ کی خالہ زاد بہن "صالحہ” ہے۔
#13. رباعی کے لیے کتنے اوزان مخصوص ہیں؟
#14. کس نے کہا کہ بہترین شعر وہ ہے جو سب سے زیادہ جھوٹ ہو؟
#15. "عربی و فارسی اصولِ نقدپرایک سرسری نظرڈال لینے سے اردوادب کے متعلق ہماری بہت سی غلط فہمیاں دور ہوجانے کا امکان ہے کہ ہماری اولین تنقید کے سوتے یہیں سے پھوٹے ہیں۔ "بقول؟
#16. شادعظیم آبادی کا اصل نام کیا ہے؟
#17. سب رس کے کردار کے سلسلے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
ہمّت: ہدایت کا بادشاہ
زرق: زاہد پہاڑ کا بڈھا
#18. بنتے، سنتے، بڑی اورچمّوں کس ناول کے کردار ہیں؟
#19. ابوسعید محمدمخدوم محی الدین کی سن پیدائش کیا ہے؟
#20. فورٹ ولیم کی تصنیف "داستان امیرحمزہ” کس کی ہے؟
#21. "محکمہ تعلیم کی عظیم الشان عمارت سے ذرا سی بھی علم کی ضوپاشی نظر نہ آئی۔ تعلیمی کاہے کو کوئی کاروباری ڈیپارٹمنٹ ہے ایک حصّے پر اسپتال کا شبہ ہوتا تھاگیلری میں ایک قطار سہمی ہوئی عورتوں کی بیٹھی تھی جو کسی نوکری یا وظیفے کی امیدواری میں آئی تھیں۔” درج بالاعبارت کس ناول سے ماخوذ ہے؟

#22. عظیم خیال کو عمدہ الفاظ میں پیش کرنے سے اعلیٰ درجے کا ادب وجود میں آتاہے جو نہ کسی خاص زمانے کے لیے ہوتا ہے اور نہ کچھ خاص لوگوں کے لیے۔” بقول؟
#23. درج ذیل میں کون سی کتاب آل احمد سرور کی نہیں ہے؟
#24. درج ذیل میں کون سی نظم اخترالایمان کی نہیں ہے؟
نظم "حویلی” مخدوم محی الدین کا نظم ہے۔
#25. درج ذیل میں سے کون سی صنفِ سخن موضوعی سے تعلق نہیں رکھتی ہے؟

#26. مثنوی سحرالبیان کے کردار کے بارےمیں غلط جوڑے کو دریافت کریں۔
#27. ن م راشد کے مجموعہ کلام میں کون شامل نہیں ہے؟
نذر محمد راشد کا مجموعہ کلام ایران میں اجنبی ہے
#28. داستان پر لکھی گئی کتابوں مع مصنف کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
"ہماری داستانیں” وقار عظیم کی ہے نہ کہ سید عبداللہ کی

#29. درج ذیل شعر کس کا ہے؟
#30. افسانہ "صبح کا دامن”کس افسانوی مجموعہ میں شامل ہے؟
#31. لکھنؤ کا دبستانِ شاعری اور دلی کا دبستانِ شاعری پر کس کا تحقیقی مقالہ ہے؟
#32. "دريغ آمدم زاں ہمہ بوستاں:: تہي دست رفتن سوئے دوستاں” نظم "ذوق و شوق” کے آغاز میں شامل فارسی شعر کس کا ہے؟

#33. محمد شاہد حسین نے کالم کی کتنی قسمیں بیان کی ہے؟

#34. یہ بند کس کے مرثیہ کا ہے؟
#35. "ترقی پسند تحریک نے شاعری اور افسانہ نگاری کے علاوہ اردو زبان کے جس شعبے کو سب سے زیادہ متاثر کیا وہ ادبی تنقیدہے۔”بقول؟
#36. درج ذیل میں سے کون کلیم عاجز کی خود نوشت ہے؟
#37. "انصاف اور سچائی پر قائم اس عظیم الشان سلطنت میں قانون کے محافظ کی حیثیت سے میرا فرض ہے کہ اپنے ہم وطنوں کو یقین دلاؤں کہ جبر، ظلم اور ناانصافی کی ہمارے سماج میں کوئی جگہ نہیں۔” یہ عبارت کس سے لی گئی ہے؟
یہ بات جج کہتا ہے
#38. خواب باقی ہیں” کے انتسابی صفحہ پر کس کی نظم ہے؟

#39. فانی بدایونی کے مجموعے میں کون شامل نہیں ہے؟
رمز و کنایات: فراق گورکھپوری
#40. ” مرزا۔ فارسی اب تمہاری زبان مادری نہیں۔ اس میں ایسے نہیں ہوسکتے کہ تمہارا کلام اہلِ زبان کے مقابل میں قابل تعریف ہو۔ طبع موزوں ہے۔ شعر سے نہایت رکھتی ہے۔ تم اردو کہا کرو تو یکتائے زمانہ ہوگے۔” مرزرفیع سوداکو کس نے یہ مشورہ دیا؟

#41. یہ اشعار کس نظم سے ماخوذ ہے؟
#42. ” اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک” کس کی ہے؟
#43. "ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغاے مسلمانی” سودا کا یہ قصیدہ کس نوعیت کا ہے؟
#44. کون سا افسانہ”ہم وحشی ہیں”میں شامل نہیں ہے؟

#45. ان اشعار سے کس درویش کا قصہ شروع ہوتا ہے؟
#46. درج ذیل میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
قدیم ہند آریائی میں ادیچیہ، مدھ دیشیہ اور پراچیہ ہے نہ کہ پشاچیہ ہے۔

#47. اردو کی ابتداکے نظریات کونظریہ کار سے جوڑیں۔
#48. درج ذیل میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
نیم مصوتہ صرف واو اور یا ہے
#49. "اردو ساخت کے بنیادی عناصر” کس کی تصنیف ہے؟
#50. ارتعاشی مصمتہ کون ہے؟
ارتعاشی طریقہ تلفظ Trill
اس میں زبان کی نوک مسوڑھےکے قریب آکرکپکپاتی ہے ۔اسی ارتعاش یا کپکپاہٹ کی وجہ سے ان مصمتوں کو ارتعاشی مصمتہ کہتے ہیں ۔اردو میں "ر” ارتعاشی مصمتہ ہے۔ارتعاشی مصمتہ عام طور سے مسموع ہوتا ہے۔








لاجواب 👌👌👌
جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً
شکریہ سر بہت اچھا کوئز تھا جو پچاس سوالات پر مبنی ہے حد سے زیادہ مسرت ہوئ اللہ تعالی آپکی ہر مراد اپنی شان سے پورا کریں آمین سمہ آمین